Breaking News

Recent Posts

لیبارٹری میں خدا کی تلاش

انسان روز اول سے خدا کو ڈھونڈ رہاہے۔ کوئی اس کی تلاش میں مسجد، گرجا، مندر اور دوسری عبادت گاہوں میں جاتا ہے توکوئی اسے کائنات میں بکھرے ہوئے حسن، رنگوں اور جلوؤں میں ڈھونڈتا ہے، توکوئی خدا کو پانے کے لیے ٹوٹے ہوئے دلوں میں جھانکتاہے۔ دنیا کا ہر …

Read More »

سائنس فکشن اور تعلیم

’فزکس آرگ ڈاٹ کام‘ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ آج کل سائنس کے جِن مشکل سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اُن میں سے ایک یہ ہے کہ ہم کس طرح زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو سائنس کےشعبے کی طرف راغب کریں۔ اور …

Read More »

فالج اور چمگادڑ

تاریک راتوں میں   اکثر اوقات چمگادڑوں کی پھڑپھراہٹ انسان کو خوف زدہ کردیتی ہے۔شاید اسی لیے کئی فلمی مناظر میں، خاص طورپر جادو اور آسیب پر مبنی فلموں میں  خوف کے تاثر کوابھارنے کے لیے چمگادڑوں سے کام لیاجاتاہے۔اور یہ تصور تو دل دل دہلا دینے کے لیے ہی  کافی …

Read More »