URDUSKY || NETWORK

اسٹیٹ بینک کا حکومتی سیکیورٹیز کی خرید وفروخت سے متعلق بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مائیکرو فنانس بینکوں کو انویسٹر پورٹ فولیو آف سیکیورٹیز اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

27

ایس بی پی کے مطابق حکومتی سیکیورٹیز کی خرید و فروخت آئی پی ایس اکاؤنٹ کے ذریعے ہوتی ہے۔

اعلامیے کے مطابق حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری محفوظ اور بچت کھاتوں سے بہتر منافع دیتی ہے، ان اقدامات سے بچت کلچر کو فروغ ملے گا۔

ایس بی پی کے مطابق حکومتی سیکیورٹیز تک چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے راستہ کھلے گا۔

بشکریہ : جنگ ، سوشل ،میڈیا