URDUSKY || NETWORK

پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھ جائینگے ہارس ٹریڈنگ نہیں کرینگے، وزیراعظم|اردو سکائی اخبار 26 فروری 2011

83
پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھ جائینگے ہارس ٹریڈنگ نہیں کرینگے، وزیراعظم

Updated at 1510 PST
Yousaf Raza Gillani مریدکے … وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپوزیشن میں بیٹھ جائیگی لیکن پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں کریگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایک جماعت ملک کو مسائل سے نہیں نکال سکتی، وہ آج بھی پاکستان کے استحکام کیلئے تمام جماعتوں کو ملکر کام کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔وزیراعظم چاند باغ اسکول مریدکے میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو معاشی مشکلات، دہشت گردی اور انتہاپسندی سے نجات دلائے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم نہیں ہوتا۔ مسلم لیگ ن نے وفاقی کابینہ چھوڑی لیکن ان کی حکومت اب بھی چل رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاروں صوبے بلدیاتی انتخابات تو کرا نہیں سکتے جنرل الیکشن کیسے کرائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ سے دو سو گھنٹے مذاکرات کئے اب بھی وہ مطمئن نہیں تو ان کی مرضی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا اکہ وہ آج بھی نواز شریف کی عزت کرتے ہیں اور رائے ونڈ کو اپنا گھر سمجھتے ہیں۔
کولمبو: 28رنز احمد شہزاد آؤٹ ہوگئے
Updated at 1430 PST
کولمبو…کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں ہونیوالے ون ڈے میچ میں پاکستان نے 28رنز کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گنوادی ۔ میچ کے چھٹے اوور میں پریرا کی گیند پر احمد شہزاد وکٹ کیپر کپتان سنگاکارا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 23گیندوں پر دو چوکوں کی
پشاور: گرفتار امریکی کا تعمیراتی ٹھیکا جاسوسی آلات نصب کرنے پر منسوخ ہوا تھا
Updated at 1420 PST
پشاور…گرفتارامریکی شہری آئرن مارک ڈی ہیون سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے پشاورمیں تعمیراتی ٹھیکہ لیا تھا، تاہم جاسوسی آلات نصب کرنے کے الزام پر اس کا ٹھیکا منسوخ کر دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق گرفتار امریکی شہری آئرن مارک کیٹالسٹ کے نام سے تعمیراتی فرم چلاتا تھا۔
استور میں شدید برفباری، زمینی رابطہ منقطع، لواری ٹنل پھر بند ہوگئی
Updated at 1400 PST
اسلام آباد…گلگت بلتستان کے ضلع استور میں رات بھر شدید برف باری کے بعد تمام رابطہ سڑکیں بند ہیں ۔ چترال میں برف باری اور گلیشیر ٹوٹنے کی وجہ سے لواری ٹنل ایک مرتبہ پھر بند ہوگئی ہے ۔چترال اور گردونواح میں تین روز سے برف باری کا سلسلہ وقفے
لیبیا میں صورتحال سنگین،خانہ جنگی کا خطرہ، یمن میں 4 مظاہرین مارے گئے
Updated at 1345 PST
طرابلس/عدن … لیبیا میں صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے اور خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ امریکا نے قذافی حکومت کے اثاثے منجمد کرکے طرابلس میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ۔ ادھر یمن میں پولیس کی فائرنگ سے چار مظاہرین ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز
Updated at 1500 PST لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری
Updated at 1445 PST بھارتی ہائی کمشنر کی نوازشریف سے ملاقات
Updated at 1335 PST ورلڈ کپ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پہلے بیٹنگ
Updated at 1310 PST امریکہ میں چھوٹے حجم کے ما ڈلز سے تیا رکردہ پا رک
Updated at 1305 PST بیمارمعیشت پر غیر ملکی قرضوں کے بوجھ میں12 ارب ڈالر سے زائد اضافہ
Updated at 1300 PST ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات جمہوریت کا حصہ ہیں، عاصمہ جہانگیر
Updated at 1250 PST ریکھا کو رجنی کا نت کے سا تھ فلم کی پیشکش کر دی گئی
Updated at 1240 PST 95سالہ خاتون کا30سیکنڈ میں 60میٹر دوڑ کر ورلڈ ریکارڈ قائم
Updated at 1230 PST کراچی : رہائشی علاقوں میں آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھانے کا فیصلہ
Updated at 1215 PST لاہور: پی پی وزراء دفتر نہیں گئے، راجا ریاض نے گاڑی واپس کردی
Updated at 1200 PST پشاور سے گرفتار امریکی شہری کو 14روز کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Updated at 1140 PST چائے ذہنی صلاحیت میں بھی اضافہ کرتی ہے، ڈچ سائنسدانوں کا دعویٰ
Updated at 1130 PST ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو ملٹری مقاصد کیلئے استعمال کرے گا،رپورٹ
Updated at 1120 PST لیبیا : سویلین آبادی پر بمباری کی خبریں جھوٹی ہیں، سیف الاسلام قذافی
Updated at 1110 PST سری دیوی ایک با ر پھر فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کیلئے تیا ر
Updated at 1100 PST امریکی سا ئنسدا نوں نے دنیا کا مختصر ترین کمپیو ٹر ایجا د کر لیا
Updated at 1050 PST ’ن‘ اور ’ق‘ لیگ میں اتحاد کا ٹائم ٹیبل تیار کر لیا گیا
Updated at 1030 PST شیخوپورہ ، جائیداد کے تنازع پر3افراد کا قتل
Updated at 0930 PST کراچی،جرمن قونصلیٹ کی گاڑی اورپولیس موبائل میں تصادم
Updated at 0900 PST خفیہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے، آئی ایس آئی کا مطالبہ
Updated at 0800 PST نیوزی لینڈ : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد123 ہوگی،200 افرادلاپتہ
Updated at 0730 PST دو میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے فلسطینی فٹبال ٹیم لاہور پہنچ گئی
Updated at 0700 PST لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقو ں میں بارش
Updated at 0630 PST امریکا نے لیبیا پر پابندیا ں عائد کردیں
Updated at 0500 PST لیبیا :مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزارسے تجاوزکرگئی
Updated at 0430 PST عالمی برادری مسئلہ کشمیر میں دلچسپی لے رہی ہے ،میر واعظ عمر فاروق
Updated at 0400 PST مشرقی افغانستان کی اہم وادی سے امریکی فوج کاانخلاشروع
Updated at 033 PST بھارت: وزیرریلوے کانئی ٹرینیں چلانے کااعلان مضحکہ خیزہے،کمیونسٹ پارٹی

بشکریہ جنگ