احترامِ رمضان

ماہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے . اس مہینے کی بہت زیادہ فضیلت ہے. لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ جانے انجانے میں اس مقدس ماہ کو مذاق کا نشانہ بنارہے ہیں اور ایسا شو کررہے ہیں کہ نعوذ باللہ یہ رحمت کا نہیں زحمت کا مہینہ ہے . آج کل […]

Continue Reading

رب تعالی کی بےشمار انوار و تجلیات سے لبریز ماہِ شعبان کی پندرہویں شبِ………… ( شبِ برات)

                             رب تعالی کی بےشمار انوار و تجلیات سے لبریز ماہِ شعبان کی پندرہویں شبِ………… ( شبِ برات) اللہ کی جانب سے رحمتوں،برکتوں اور نارِ جہنم سے نجات والی رات اللہ کی بے شمار رحمتوں، برکتوں، عظمتوں اور بخشیشوں والی شبِ برات تحریر:-محمداعظم عظیم اعظم ربِ کائنات اللہ ربِ العزت نے بعض کو بعض پر […]

Continue Reading

اسماء اللہ الحسنیٰ

اللہ کے ذاتی نام ‘اللہ’ کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ انہیں أسماء الله الحسنى کہا جاتا ہے۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ روایات میں بکثرت نیچے دیے […]

Continue Reading

آزادی و انقلاب کے امام، حضرت امام حسین ؓ

آزادی و انقلاب کے امام، حضرت امام حسین ؓ شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین سر داد نداد دست در دستِ یزید حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین یوں تو تاریخ کے پردے پر بے شمار شخصیتیں ابھریں اور ایک وقت میں تو اپنی شخصیت کی گھن […]

Continue Reading

پُراِسرار بَندے

پُراِسرار بَندے باطن میں موجزن آگہی کے بحر بیکراں میں غوطہ زن ہونے سے کشف وجدان کے دھارے اور علم و عرفان کے چشمے پھوٹ پڑتے ہیں اور زندگی خزاں سے موسمِ بہار میں آ جاتی ہے تحریر:محمد الطاف گوہر اس خطہءزمین پہ ہم روزانہ اپنی اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ لادے ہوے صبح کو […]

Continue Reading

رزق کی رکاوٹ دور

انسانی ذہنوں کا انقلاب ۔ شیرنگ جس میں آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں!!! آیت قرآن کو پڑ ھنے کے بعد مشاہدہ ہوا کہ جو کام رکے ہوئے تھے اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خود بخود حل ہونے لگے امید ہے کہ آپ اس سلسلہ کو قائم رکھتے آگے بڑھائیں گے اور اپنا […]

Continue Reading

لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی

لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی جبکہ کائنات کی تسخیر کی کنجی (Key)  خیال کی طاقت کے مرہون منت ہے۔ قدرت نے پانی کی فطرت میں بہنا لکھا ہے اگر اِسے بہنے کا موقع نہ ملے تو تالاب اور جوہڑ کی شکل میں رُک جاتا ہے اور یہیں اِس میں سڑاند پیدا ہو جاتی ہے جو […]

Continue Reading

پراسرار بندے اور لذت آشنائی

پراسرار بندے اور لذت آشنائی یہ نظر جس طرف اُٹھتی ہے بہار ہی بہار آ جاتی ہے اور اِس نظر کی موج میں آنے والاہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے اور ہر فنا اپنی بقاءدیکھتی ہے اگر دُنیا کو ایک معصوم چڑیا کی نظر سے دیکھا جائے جس کے گھونسلے میں پڑے ہوئے بچے […]

Continue Reading

دعا

دعا ہمیں چاہیے کہ ہم ہر حالت میں اللہ تعالٰی سے رجوع کریں؛ دکھ سکھ میں ؛ خوشی اور غم میں ؛ صحت اور بیماری میں پریشانی اور خوش حالی میں تحریروتحقیق:محمدالطاف گوہر اللہ کے سامنے بندہ جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی ہے یا عبادت ہے […]

Continue Reading