URDUSKY || NETWORK

پاکستان بھارت کی طرح حقائق پر پردہ نہیں ڈال رہا

180

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سفارت کاروں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کچھ نہیں چھپارہا، بلکہ حقائق سامنے لارہا ہے۔

0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5

تفصیلات کے مطابق ملیحہ لودھی نے یواین انڈرسیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور روزمیریڈی کارلو سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان بھارت کی طرح حقائق پر پردہ نہیں ڈال رہا۔یواین انڈرسیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور سے ملاقات میں ملیحہ لودھی نے کشمیر اور ایل اوسی پر بھارتی جارحیت سے انڈرسیکرٹری کو آگاہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی مکاری اور جھوٹی بیان بازی کی اصلیت عیاں ہوگئی ہے، بھارت بیان بازی اور الزامات لگاتا ہے اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج نے پانچ اگست کے بعد ہزاروں کشمیریوں کو قید کرلیا، مقبوضہ وادی میں نوجوانوں اور بچوں کو بغیر مقدمات کے گرفتار کیا گیا، بھارتی سفاکانہ اقدامات سے کشمیر میں سنگین انسانی المیہ جنم لے چکا۔

About The Author

WordPress Plugins Edus – Online Education Elementor Template Kit Edutech – Education WordPress Theme Eduti – Education Elementor Template Kit Eduvision – Online Course Multipurpose Education WordPress Theme Effective Lottie Animation Addon For Elementor Effigy – A Clean and Professional Music WordPress Theme eFlorist – Flower Boutique & Decoration Elementor Template Kit eForm easySubmission – Direct Form Edit & Extended Format String eForm – WordPress Form Builder Efpose – Multipurpose Blog and Newspaper Theme