URDUSKY || NETWORK

آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا ؟ جے یو آئی نے آج اے پی سی بلالی

363

آئندہ لائحہ عمل کےلئے مولانا فضل الرحمان نے آج دوپہر ایک بجے آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) بلالی، بلاول بھٹو اور شہباز شریف پارٹی مصروفیت کے باعث شرکت نہیں کرینگے۔

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس دوپہر ایک بجے ہوگی جس میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو دعوت دے دی گئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری بہاولپور میں جلسے کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بھی اے پی سی میں شرکت کا امکان کم ہے، ان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت ہے، دیگر اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اے پی سی میں شریک ہوں گے۔

جے یو آئی کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کے استعفے کیلئے اتوار تک کی ایک اور ڈیڈ لائن دی ہے۔ اپوزیشن رہنماو¿ں سے رابطوں کا ٹاسک اکرم درانی کو دے دیا گیا۔

About The Author

WordPress Plugins Edus – Online Education Elementor Template Kit Edutech – Education WordPress Theme Eduti – Education Elementor Template Kit Eduvision – Online Course Multipurpose Education WordPress Theme Effective Lottie Animation Addon For Elementor Effigy – A Clean and Professional Music WordPress Theme eFlorist – Flower Boutique & Decoration Elementor Template Kit eForm easySubmission – Direct Form Edit & Extended Format String eForm – WordPress Form Builder Efpose – Multipurpose Blog and Newspaper Theme