URDUSKY || NETWORK

نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سودکم کرکے13.5فیصد کردیا گیا|اردو سکائی اخبار 30 جولائی 2011

142
نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سودکم کرکے13.5فیصد کردیا گیاPakistan-News
Updated at 1715 PST
کراچی…اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں نصف فیصدکی کمی کردی، بنیادی شرح سود14 سے کم ہوکر 13.5 فیصد کی سطح پر آگیا۔مرکزی بینک کے قائم مقام گورنر یاسین انور نے کراچی میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تونائی کے بحران اور امن و امان کی خراب صورتحال سے پیداوار متاثر ہوئی ہے اور گزشتہ مالی سال کے لیے مالیاتی خسارہ 6.2 فی صد تک بڑھ سکتا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ حکومتی قرضوں کا معاملہ صرف مالی سال 2011 سے منسلک نہیں بلکہ یہ ایک بنیادی مسئلہ ہے اس کے علاوہ ٹیکس کی وصولی کا مجموعی پیداوار میں تناسب کم سطح پر ہیاور ٹیکس کا مجموعی پیداوار سے تناسب 8.6 فیصد ہو گیا ہے۔یاسین انور کا کہنا تھا کہ برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کے باعث بین الاقوامی ادائیگیوں میں مدد ملی اور غیر ملکی ادائیگیوں کا رواں خسارہ 0.8 فیصد رہا ۔قائم مقام گورنر کا کہنا تھا کہ مرکزی بینک کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال روپے کی قدر میں آدھے فی صد کی کمی ہوئی۔
ایگزیکٹوکے اختیارات میں مداخلت نہیں ہونی چاہئے،فوزیہ وہاب
Updated at 1840 PST
لاہور…صدر مملکت کی ڈپٹی پولیٹیکل اسسٹنٹ فوزیہ وہاب کا کہنا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار موجودہ وزیراعظم کے صاحبزادے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے، ایسا تو مارگریٹ تھیچر کے بیٹے کے ساتھ بھی نہیں ہوا تھا۔لاہور میں پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی ویب سائٹ کے اجرا …
حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراوٴ نہیں،جسٹس جاوید اقبال
Updated at 1530 PST
لاہور…سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراوٴ نہیں، حکومت نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو رد نہیں کیا تاہم ان پر عمل درآمد میں تاخیر کا پہلو ضرور ہے،انہوں نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ …
پارلیمنٹ کی بالادستی مسلمہ،عدالت پر وار نہیں کرنے دینگے،نوازشریف
Updated at 1335 PST
مری…مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کو عدالتی فیصلوں پر عمل کرنا ہوگا ، پارلے منٹ کی بالادستی مسلمہ ہے لیکن اسے عدالت پر وار نہیں کرنے دیا جائے گامسلم لیگ ن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کے نومنتخب …
کوئٹہ میں اندھا دھند قتل کی وارداتوں پر عوام مشتعل،گاڑیاں نذر آتش
Updated at 1215 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت گیارہ افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے،واقعہ کے خلاف مشتعل مظاہرین نے شدید احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی، جبکہ مختلف تنظیموں کی جانب سے واقعہ کے خلاف سوگ اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے کل اتوار کو کوئٹہ میں شٹر …
رمضان کی آمد آمد،اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1150 PST
کراچی… کم ہوتی قوت خرید اور ماہ رمضان سے قبل کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ، دو دھاری تلوار بن کر غریب عوام کی گردنوں پر لٹک رہی جبکہ مہنگائی کے بوجھ نے صارف کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ویسے تو مہنگائی کا سلسلہ سارا …
 Updated at 1830 PSTلندن:بگلے نے دکا ن سے چپس چراکر کھان شر وع کر دیئے
 Updated at 1820 PSTگڑیا کو حقیقی بچہ سمجھ کر برطا نوی پو لیس نے گا ڑی کا شیشہ تو ڑ دیا
 Updated at 1810 PSTرشین ٹینس اسٹارماریا شراپوا ایک بارپھر سرینا ولیمز سے ہارگئیں
 Updated at 1800 PSTلاہور: جنگ،جیو پر حملوں کیخلاف صحافتی تنظیموں کا احتجاج
 Updated at 1755 PSTجیو کے دفاتر پر حملہ، پشاور کے صحافیوں کا شدید ردعمل
 Updated at 1745 PSTلاہور:یلوکیب اسکیم کی شرائط میں نرمی کیلئے ڈرائیورزکی ریلی
 Updated at 1730 PSTپشاور: عدالتی بائی کاٹ کے باعث صوفی محمد کیس کی سماعت موخر
 Updated at 1620 PSTوزارت پیڑولیم کا رمضان گفٹ:گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی
 Updated at 1600 PSTکراچی :گیس کی فراہمی کے باوجود کے ای ایس سی کی بے حسی جاری
 Updated at 1500 PSTدہشتگردوں کو پناہ دینے والوں کو بھی نہیں چھوڑیں گے،آئی جی بلوچستان
 Updated at 1500 PSTجنوبی کوریا:کلوننگ تکنیک کے ذریعے اندھیرے میں چمکنے والا کتا تخلیق
 Updated at 1445 PSTویت نام میں ای وی71 وائرس پھیل گیا، 70افرادکی موت کا شکار
 Updated at 1430 PSTفیصل آباد میں موسلا دھار بارش،موسم خوشگوارہوگیا
 Updated at 1405 PSTناٹنگھم ٹیسٹ،بھارتی ٹیم24رنز ایک آوٴٹ سے دن کا آغاز کرے گی
 Updated at 1400 PSTغذا کو اچھی طرح چبا کر نہ کھانے والے افراد جلد موٹے کا شکار ہوتے ہیں
 Updated at 1400 PSTکراچی میں وکلاء کے قتل کیخلاف بار ایسو سی ایشنز کا احتجاج
 Updated at 1345 PSTلند ن : ماضی کے ہالی ووڈاداکاروں کے پورٹریٹس کی نما ئش
 Updated at 1310 PSTچیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس
 Updated at 1245 PSTجنگ اور جیو کے دفاتر پر حملوں کے خلاف صحافی تنظیموں کا احتجاج
 Updated at 1200 PSTچین : چوروں نے چوپ اسٹیک کے ذریعے لو گوں کو لوٹنا شروع کر دیا
 Updated at 1130 PSTاردن میں بکر یو ں کے پہلے مقابلہ حسن کا انعقا د
 Updated at 1125 PSTبالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری
 Updated at 1110 PSTمستونگ،وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے میر حقمل رئیسانی کی تدفین
 Updated at 1100 PSTہالی ووڈ اینی میٹیڈفلم ’ ہیپی فیٹ2 ‘کا نیا ٹریلر ریلیز
 Updated at 1050 PSTانجم عقیل فرار کیس،ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
 Updated at 1030 PSTسلمان خان بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار،معاوضہ50کروڑ روپے
 Updated at 1025 PSTکراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں5افراد ہلاک
 Updated at 1000 PSTاسامہ کے بعد پاکستان میں ڈرون حملوں میں اضافہ کردیا،امریکی عہدیدار
 Updated at 0915 PSTکوئٹہ میں دہشت گردی،اسپنی روڈ پر فائرنگ11افراد ہلاک
 Updated at 0828 PSTکوئٹہ میں اسپنی روڈ پر فائرنگ،7افراد ہلاک
 Updated at 0815 PSTکراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ،مزید 3 افراد قتل
 Updated at 0745 PSTقومی قرض سے متعلق ری پبلکن کا بل امریکی سینیٹ میں مسترد
 Updated at 0730 PSTشام میں حکومت مخالف مظاہرے، 20 افراد ہلاک
 Updated at 0715 PSTبرطانیہ: شاہی خاندان میں ایک بار پھر شہنائیاں بجنے لگیں
 Updated at 0700 PSTناروے : دعائیہ تقریبات، شہریوں کااظہار یکجہتی کیلئے مسجد سے چرچ تک سفر
 Updated at 0630 PSTاداروں کے درمیان ہونیوالے تصادم سے ہر شہری پریشان ہے،منور حسن
 Updated at 0600 PSTمارک گراسمین جلد پاکستان کا دورہ کرینگے،امریکی محکمہ خارجہ
 Updated at 0530 PSTقرض کی حد بڑھانے کے معاملے پر عوام امریکی صدر سے ناخوش
 Updated at 0500 PSTامریکی ایوان نمائندگان میں قرض کی حد بڑھانے سے متعلق بل منظور
 Updated at 0430 PSTپاکستان میں ڈرون حملے روک دیئے جائیں ،ڈینس بلیئر
 Updated at 0400 PSTاسلام آباد:چاردہشت گرد د و خودکش جیکٹس کیساتھ گرفتار

بشکریہ جنگ