URDUSKY || NETWORK

کراچی ازخود نوٹس: ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری معمول بن گئی، چیف جسٹس|اردو سکائی صبح کا اخبار 6 اکتوبر 2011

131
کراچی ازخود نوٹس: ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری معمول بن گئی، چیف جسٹس
Updated at 1425 PST
اسلام آباد… چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخارچوہدری نے امن وامان کی صورتحال پر فیصلہ سنادیاہے۔آئی جی پولیس نے رپورٹ پیش کی کہ306افرادکوقتل کیاگیا۔چیف جسٹس افتخارچوہدری نے کہاہے کہ کراچی کاامن شرپسندوں نے تباہ کیا۔ لینڈوڈرگ مافیااوربھتاخوری معمول بن گئی ہے۔ میڈیاکے مطابق سرمایہ ملائیشیامنتقل ہورہاہے۔چیف جسٹس میڈیارپورٹس کے مطابقکراچی میں مختلف گروپ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ کراچی کے شہریوں کوتحفظ حاصل نہیں ہے۔اس وقت کی حکومت نے تمام ترواقعات کاذمہ دارایم کیوایم کوٹھہرایاتھا۔کراچی میں گزشتہ کئی ماہ سے خراب صورتحال ایک بارپھرپیداہوئی ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے الزامات پراس وقت حکومت نے تردیدکی تھی،سماعت نہ ہوسکی انہوں نے بتایاکہ اکتوبر99کوپیروی نہ ہونے پریہ درخواست مستردکی گئی تھی۔چیف جسٹس نے کہاکہ آرٹیکل5پرعمل کرناہرشہری کافرض ہے ۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری روزکامعمول بن گئی ہے۔انہو ں نے کہاکہ90کے دوران مختلف واقعات ہوئے جن کے دوران کرفیوبھی نافذرہا۔چیف جسٹس نے کہاکہ امن وامان اورمعاشی ترقی ایک دوسرے کیلیے لازم ملزوم ہیں۔ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، اسلام امن کامذہب ہے،قتل وغارت سے منع کرتاہے،جوایمان والے کوجان بوجھ کرقتل کرتاہے اس کیلیے سنگین سزاہے،قرآنی تعلیمات آئین پاکستان کاحصہ ہیں،افتخار گیلانی نے اجمل پہاڑی ، کامران مادھوری کے خلاف آئی ایس آئی کی رپورٹ پیش کی، ڈی جی رینجرز نے بتایا کہ کراچی ، لسانی، مذہبی اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہے اور روزانہ ایک کروڑ روپے بھتہ وصول کیا جارہا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں مختلف گروہوں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، پشتونوں، اردو بولنے والوں، پنجابیوں اور سندھیوں کی پچاس سے زائد سربریدہ لاشیں ملی ہیں۔
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد ایک اور مقدمے میں گرفتار
Updated at 1315 PST
کراچی…افضل ندیم ڈوگر…مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو پولیس نے دہشت گردی کے ایک مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کی گرفتاری کورنگی میں دس سال 5 ماہ پرانی اغواء برائے تاوان کی ایف آئی …
امریکا افغانیوں کے کہنے پر،پاکستان پر اْنگلی اٹھانا چھوڑ دے،عبد اللہ ہارون
Updated at 1200 PST
نیویارک…اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عبداللہ حسین ہارون نے امریکی الزامات پر کہا ہے کہ ایڈمرل مائیک مولن کافی برسوں بعد جاگے ہیں۔ امریکا افغانیوں کے کہنے پر پاکستان پر اْنگلی اٹھانا چھوڑ دے ، ہم امن پسند لوگ ہیں۔ امریکی ٹی وی سے انٹرویومیں عبداللہ حسین ہارون نے کہا …
ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا لگا رہتا ہے، سینیٹر حاجی محمد عدیل
Updated at 1100 PST
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا لگا رہتا ہے اور ایم کیو ایم کا حکومت میں دوبارہ شمولیت کا اعلان غیر متوقع نہیں ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں حاجی عدیل نے ایم کیوایم کی …
لاہور میں ڈینگی کے 4اور مریض دم توڑ گئے
Updated at 1025 PST
لاہور… ڈینگی وائرس سے میواسپتال میں آج مزید 4 افراد زندگی ہار گئے لاہور میں مرنے والوں کی تعداد 155 جبکہ پنجاب میں 172 ہوگئی۔ انڈونیشیا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی مچھر کو ختم کیے بغیر ڈینگی پر قابو پانا ممکن نہیں۔ لاہور میں ڈینگی وائرس سے اموات …
 Updated at 1350 PST کراچی ازخود نوٹس:شہریوں کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے،سپریم کورٹ
 Updated at 1330 PST اسرائیل مشرقی وسطیٰ کے ممالک کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ترک وزیر اعظم
 Updated at 1305 PST بنگلہ دیشی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر خطرناک حریف ثابت ہو گی، رچی رچرڈسن
 Updated at 1300 PST ن لیگ اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان صدر کے سامنے دھرنا
 Updated at 1220 PST ن لیگ کا دھرنا،ایوان صدر جانے والے راستے بند کردیئے گئے
 Updated at 1150 PST آئندہ برس صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لوں گی۔ سارہ پالن
 Updated at 1140 PST خیبر پختونخواحکومت نے تاریخی نوادرات کی واپسی کا مطالبہ کر دیا
 Updated at 1120 PST رہائشی علاقوں میں ساڑھے چارگھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، کے ای ایس سی
 Updated at 1055 PST روس شام کے حزب اختلاف رہنماؤں کی میزبانی کرے گا
 Updated at 1015 PST لوڈشیڈنگ اور کرپشن کے خلاف مسلم لیگ ن آج دھرنا دے گی
 Updated at 1000 PST افغان سفیر کی آرمی چیف جنرل کیانی اور سیکریٹری خارجہ سے ملاقاتیں
 Updated at 0940 PST چیچہ وطنی،منڈ ی بہاوٴالدین میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال
 Updated at 0935 PST لیبیا کی فوج نے اہم سرکاری عمارتوں پر پوزیشن سنبھال لیں
 Updated at 0900 PST خانیوال میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت3افراد جاں بحق
 Updated at 0830 PST ڈیلاس :ضیاء محی الدین کے اعزاز میں فن ایشیاء کے تحت پروگرام
 Updated at 0825 PST کمبوڈیا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد167 ہوگئی
 Updated at 0800 PST کترینہ ”دھوم تھری“میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرینگی
 Updated at 0735 PST کراچی: 3سیاسی کارکنوں سمیت6 افراد قتل،10زخمی
 Updated at 0730 PST پیرس فیشن ویک: لبنانی ڈیزائنر کا کلیکشن پیش
 Updated at 0715 PST افغان بھارت اسٹریٹجک ڈیل :پاک امریکا کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
 Updated at 0700 PST لیبیا: ایک گھر سے بھاری نقدی اور زیورات برآمد
 Updated at 0640 PST لاہور: ڈینگی نے ایک اور شخص کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد153 ہوگئی
 Updated at 0615 PST کراچی : سنگین جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
 Updated at 0550 PST امریکا: اینٹی وال اسٹریٹ تحریک میں مزدوریونینیں بھی شامل
 Updated at 0525 PST ایپل کمپنی کے چیئرمین اسٹیو جابزانتقال کرگئے
 Updated at 0500 PST میرے دور اقتدار میں حقانی نیٹ ورک نہیں تھا،پرویز مشرف
 Updated at 0430 PST الطاف حسین کا صدر زرداری اور وزیر اعظم گیلانی سے رابطہ
 Updated at 0400 PST لاہور:سمن آباد میں سرچ آپریشن ،10 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
 Updated at 0330 PST کوہاٹ :این جی او کے دفتر کے باہر دھماکا، دو افراد زخمی

بشکریہ جنگ