URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 28 ستمبر 2011|پاکستان سے پہلے کی طرح پارٹنر شپ بحال ہونا مشکل ہوگا،مولن

137
صومالی قزاقوں نے ایک اور بحری جہاز اغوا کرلیا، 7پاکستان یرغمال
Updated at 1540 PST
کراچی…صومالی قذاقوں کی جانب سے بحری جہازایم وی البیڈوکواغواء کرنے کاانکشاف ہوا،قذاقوں نے7پاکستانیوں سمیت23افرادکو یرغمال بنالیا ہے جہاز پر چیف آفیسر مجتبیٰ بھی شامل ہیں، قزاقوں نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 80لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔صومالی بحری قذاقوں کے ہاتھوں یرغمال بننے والے چیف آفیسر مجتبیٰ کی بیٹی حرانے پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ جس طرح لیلی کے پاپا کو بحری قذاقوں سے رہائی دلوائی گئی اسی طرح اس کے پاپا کو بھی رہا کروا کے پاکستان لایا جائے۔ مانسہرہ سے کراچی آنے والے چیف آفیسرمجتبیٰ کے اہل خانہ اور ان کی بچیوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاپا کی رہائی کے لئے ہر سطح پہ کوششیں کی جائیں اور ایم وی البیڈو کی رہائی کیلئے بھی اسی طرح جدوجہد کی جائے جس طرح ایم وی سوئیز کے لئے کی گئی تھی۔ چیف آفیسر مجتبیٰ کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اس کے سات ماہ سے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع بھی مجتبیٰ کو نہیں مل سکی ہے چیف آفیسر مجتبیٰ کی بچیوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاپاانہیں بہت یاد آتے ہیں اور وہ جلد سے جلد اپنے پاپا کو دیکھنا چاہتی ہیں۔
آفاق احمد کورہائی سے قبل ہی ایک ماہ کیلئے نظربندکردیا گیا
Updated at 1605 PST
کراچی…مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کو جو آج تمام مقدمات میں بری ہونے کے بعد رہا ہونے والے تھے، کہ حکومت سندھ کے محکمہٴ داخلہ نے ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے مزید جیل میں رکھنے کے احکامات جاری کردےئے ہیں۔حکومت سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق …
نیشنل ٹی20 کپ:پشاور پینتھرز نے اسلام آباد لیپرڈز کو ہرا دیا
Updated at 1530 PST
کراچی…نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پشاور پینتھرز نے اسلام آباد لیپرڈز کو شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کیا۔کراچی میں جاری ایونٹ میں اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور پینتھرز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 150 رنز …
امریکا ہار کا نزلہ پاکستان پر گرا رہا ہے،عمران خان
Updated at 1510 PST
لاہور…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہارچکا ہے،جس کا نزلہ پاکستان پرگرا یا جارہا ہے، دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا، قبائلی علاقوں میں جنگ سے نہیں سیاسی بات چیت سے مسئلہ حل ہو گا۔ شوکت خانم اسپتال …
پاکستان ریلوے ٹرینوں کی بندش کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
Updated at 1445 PST
لاہور…ریلوے میں ٹرینوں کی بندش کا نیاریکارڈ قائم ہو گیا،آج 115 مسافرٹرینوں کے ساتھ تمام مال گاڑیاں بھی عارضی طور پر بند کر دی گئیں، محکمہ ریلوے میں وسیع پیمانے پر انجنوں کی بندش سے کئی مسائل نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے،مال گاڑیوں کے بعد عارضی طور پر …
ہانگ کانگ :تھری ایڈیٹس نے ایک ہفتے میں 90 کروڑ کا بزنس کر لیا
Updated at 1430 PST
ہانگ کانگ…جنگ نیوز…بالی ووڈکے تھری ایڈیٹس ہانگ کانگ میں ایک ہفتے میں 90 کروڑکابزنس کرلیا۔ عامر خان کی قسمت کے ستارے آج کل خوب چمک رہے ہیں۔ابھی دس سال بعد فلم لگان کو دنیا کی 25 بہترین فلمز میں شامل کرلیا گیا تو دوسری طرف 2009ء کی بلاک بسٹر فلم …
 Updated at 1540 PSTیمنی وزیردفاع کاربم حملے میں بال بال بچ گئے، متعدد محافظ زخمی
 Updated at 1535 PSTفلپائن میں طوفان بادوباران نے تباہی مچادی، 16افراد ہلاک
 Updated at 1520 PSTپاک ایران وزراء خارجہ ملاقات، خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنیکا عزم
 Updated at 1515 PSTجاپان میں جوہری بحران سے سیاحت کا شعبہ بری طرح متاثر
 Updated at 1440 PSTشاہ رخ خان کی فلم ”را۔ ون“ مہنگی ترین ہو گی
 Updated at 1430 PSTکلرکہارحادثہ اوورلوڈنگ ، ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، رپورٹ
 Updated at 1420 PSTشکیرا ”لیٹن ریکارڈنگ اکیڈمی پرسن آف دیر ایئر“ قرار
 Updated at 1415 PSTلاہور:یونیفارم کی خلاف ورزی، 2معروف نجی اسکول سیل
 Updated at 1405 PSTدورہ بھارت سے قبل مکمل فٹ ہو جاؤں گا، اسٹیورٹ براڈ
 Updated at 1400 PSTروس: نائب وزیراعظم کے عہدے میں توسیع کا اعلان
 Updated at 1355 PSTروسی وزیراعظم نے پلاسٹک سرجری کرالی
 Updated at 1350 PSTیورپی یونین کی بھارت کیساتھ آزادانہ تجارتی مذاکرات ختم کرنے کی دھمکی
 Updated at 1350 PSTلاہور:فیصل ٹاوٴن میں موٹرسائیکل دھماکے کامقدمہ درج
 Updated at 1345 PSTجنوبی کوریا کا متنازع جزیرہ کے قریب بحری اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ
 Updated at 1340 PSTسروں کی ملکہ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بیاسی سال کی ہوگئیں
 Updated at 1330 PSTٹنڈولکر بھارتی عوام کے بھگوان ہیں،میرے نہیں، شعیب اختر
 Updated at 1330 PSTجی ایچ کیو حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ اڈیالہ سے فیصل آباد جیل منتقل
 Updated at 1310 PSTکراچی میں دفعہ 144نافذ، تیس دن کیلئے جلسے جلوس پر پابندی عائد
 Updated at 1300 PSTلاہور میں3 ڈینگی مریض دم توڑ گئے، مرنیوالوں کی تعداد105ہوگئی
 Updated at 1240 PSTلاہور:وزیراعلیٰ ہاوٴس میں ڈینگی ایمرجنسی کمیٹی کا اجلاس
 Updated at 1200 PSTپشاور:وزیر اعظم آمد سے قبل پولیس کی کارروائی ، گاڑی سے اسلحہ برآمد
 Updated at 1200 PSTپی آئی اے فلائٹ آپریشن میں بدانتظامی، پروازوں میں تاخیر
 Updated at 1145 PSTلاہور:تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل،سڑکوں پر رش
 Updated at 1130 PSTلاہور میں ڈینگی سے مزید دوافراد جاں بحق،مرنیوالوں کی تعداد104ہوگئی
 Updated at 1120 PSTپاکستان سے پہلے کی طرح پارٹنر شپ بحال ہونا مشکل ہوگا،مولن
 Updated at 1100 PSTپشاور میں آج بھی تمام ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار
 Updated at 1040 PSTمیکسیکو : بوری میں بند 5انسانی سر برآمد
 Updated at 1030 PSTپشاور: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثر
 Updated at 1025 PSTنیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ میںآ ج تین میچز کھیلے جائیں گے
 Updated at 0955 PSTسانحہ کلر کہار:فیصل آباد کی فضا آج بھی سوگوار ہے
 Updated at 0930 PSTپشاور: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ، تین زخمی
 Updated at 0900 PSTپشاور سے العین جانیوالے طیارے کو کراچی میں اتار لیاگیا
 Updated at 0815 PSTکرینہ کپور نئی فلم میں 130 لباس پہنیں گی
 Updated at 0700 PSTلگان دنیا کی 25 بہترین اسپورٹس فلموں میں شامل
 Updated at 0630 PSTکراچی:جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن ،12 گرفتار ،اسلحہ برآمد
 Updated at 0600 PSTحقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان کیساتھ ملکر کارروائی کرنا چاہتے ہیں، امریکا
 Updated at 0530 PSTکراچی :ڈاکٹرپرویزمحمود کا عارضی بیت الحمزہ کادورہ
 Updated at 0500 PSTحقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان کیساتھ ملکر کارروائی کرنا چاہتے ہیں، امریکا
 Updated at 0430 PSTنئی دہلی: عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک
 Updated at 0400 PSTلاہور: فیصل ٹاوٴن بی بلاک میں ایک موٹرسائیکل پْراسراردھماکے سے تباہ

بشکریہ جنگ