صدر زرداری کا نوازشریف کو ٹیلی فون،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
Updated at 2410 PST
کراچی…صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ٹیلے فون پر رابطہ کیا ہے۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو دس منٹ سے زیادہ کال کی۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
امریکی عدالت میںآ ئی ایس آئی کیخلاف الزامات کے دفاع کا فیصلہ
Updated at 2110 PST
اسلام آباد…دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آئی ایس آئی کے خلاف مقدمات کا بھر پور دفاع کرے گی۔پاکستانی دفتر خارجہ اسلام آباد سے جاری بیان میں عبدالباسط کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ آئی ایس آئی کے سابق اور موجودہ ڈی جی کے
عوام کومذہب کے نام پر سڑکوں پر لانا زیادتی ہے،خورشید شاہ
Updated at 1930 PST
کراچی…وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو دین کے نام پر سڑکوں پر لانا زیادتی ہے جو علما ء دین کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں ان سے اپیل کروں گا کہ وہ سیاست میں نہ پڑیں، مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور تاجر انجمنوں
آئین توڑنیوالوں کامحاسبہ نہ کیا تو پھرملک کا اللہ ہی حافظ ہے ،نواز شریف
Updated at 1750 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اور مارشل لا ء کا متحم نہیں ہو سکتا ، مسلم لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ورکرزکنوشن لاہور میں خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئین اور قانون