تازہ خبریںمنظر نامہ

اردو سکائی اخبار – 14 اکتوبر 2010

جسٹس (ر) دیدار کی بطور چیئر مین نیب تقرری سپریم کورٹ میں بھی چیلنج

اسلام آباد/کراچی …جسٹس ریٹائرڈ دیدار علی شاہ کے بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو، تقرر کو سپریم کورٹ مین چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے اپنی پٹیشن میں کہا ہے کہ نئے چیئرمین کا تقرر قومی اسمبلی کی خواہش کے برعکس اور مشاورت کے آئینی اور قانونی تقاضوں کے بغیر کیا گیا ۔ پٹیشن میں یہ بھی کہاگیاہے کہ جسٹس ریٹائرڈ دیدار شاہ کو ہٹا کر عدالتی فیصلوں کی تشریح کے مطابق اور آئینی اور قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نیا چیئرمین نیب مقرر کیا جائے۔دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ نے دیدار حسین شاہ کی چیئر مین نیب کے طور پر تقرری کیخلاف آئینی درخواست پر وفاقی حکومت دیدار حسین شاہ سمیت دیگر مدعا علیہان کو21اکتوبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عدالتی معاونت کیلئے طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ کے وکیل رشید اے اخوند نے اپنی آئینی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی تقرری اسفند یار ولی کیس اور ڈاکٹر مبشر حسن کیسوں کے مطابق نہیں کی گئی، کیونکہ صدر ایسی تقرری سے پہلے لیڈر آف دی اپوزیشن ، وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مشورے کا پابند تھے اور انکا مشورہ ماننا ان کیلئے لازمی تھا۔ ابتدائی دلائل کیس سماعت کے بعد جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس شاہد انورباجوہ پر مشتمل بینچ نے مزید سماعت کیلئے21اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

لینڈ ریفارم بل پیش کرنے کی پاداش میں کارکنوں کو قتل کیا گیا ، فاروق ستار
ShareUpdated at 1545 PST
اسلام آباد… متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینز ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہلینڈریفارمزبل پیش کرنیکی پاداش میں5ساتھیوں کوقتل کرکے تحفہ دیاگیا، ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں کے قتل میں لیاری گینگ وار کے جرائم پیشہ افراد ملوث ہیں ، جنہیں سندھ حکومت میں شامل بعض بااثر عناصر کی سرپرستی حاصل ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکتر فاروق ستارنے کہا کہ ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنوں کو نشانہ بنایاجارہا ہے، دودنوں کے دوران 5کارکنوں اور ہمدردوں اغوا کرکے قتل کیا گیا آج صبح ایم کیو ایم کے3 کارکنوں کی لاشیں ملیر ہالٹ سے ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہمتحدہ کے کارکنوں اور ہمدردوں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت کرتے ہیں۔فاروق ستارکے مطابق لیاری گینگ وار کے جرائم پیشہ افراد شہر میں دہشت گردی کررہے ہیں،یہی عناصر بھتا خوری اور اغوا برائے تاوان کے مقدمات اور بینک ڈکیتوں میں بھی ملوث ہیں، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہے،ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل میں ملوث ایک بھی ملزم ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا۔ان دہشت گردوں کو حکومت سندھ کے بعض عناصر کی حمایت اور سرپرستی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2009 سے اب تک ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی رضا حیدر سمیت200 کارکنوں کو قتل کیا گیا،ملک دشمن عناصرکراچی کوتباہ کرناچاہتے ہیں،ایم کیوایم امن کے خاطرصبرسے کام لے رہی ہے۔اس موقع پر فاروق ستارنے کراچی کے شہریوں سے پرامن رہنے اورکارکنوں کوصبرکی تلقین کی۔
کراچی:ریڈیوپاکستان کے قریب عمارت کا حصہ گرگیا، خاتون جاں بحق
Updated at 1620 PST
کراچی . . . کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک تین منزلہ بلڈنگ کا ایک حصہ گر گیا،جس کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی صدر جاوید اکبر ریاض نے جیو نیوز کو بتایاکہ ایم اے جناح روڈ ریڈیو پاکستان
برلن میں ہٹلر دور کے بارے میں نمائش کل سے شروع ہوگی
Updated at 1535 PST
برلن…برلن میں ہٹلر کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کیلئے نمائش 15 اکتوبر سے شروع ہورہی ہے۔جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہٹلر اینڈ دی جرمن نامی نمائش کل شروع ہورہی ہے ۔اس نمائش کا مقصد اس دور کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ لوگ کیوں ہٹلر
Updated at 1630 PSTکراچی: سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
Updated at 1610 PSTڈائیونگ کے شوقین افراد کے لیے پانی کے نیچے چلنے والا اسکوٹر
Updated at 1600 PSTکوئٹہ سے پی آئی اے کی تیسری حج پرواز جدہ روانہ ہوگئی
Updated at 1550 PSTجاپان میں اب روبو ٹ بھی مسحور کن انداز میں شہنائی بجائیں گے
Updated at 1540 PSTسیلاب سے نقصانات :ریلوے نے وفاق سے8ارب روپے مانگ لئے
Updated at 1535 PSTامریکا،ناکارہ اشیاء سے تیار کیے گئے بے مثال پورٹریٹ
Updated at 1530 PSTسلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں کنگنا کی جگہ سوناکشی کاسٹ
Updated at 1530 PSTخیبر پختونخوا: شہروں میں 10اور دیہات میں 14گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1525 PSTروزانہ ایک میل واک ’الزائمر‘ جیسی بیماریوں سے حفاظت کرتی ہے
Updated at 1520 PSTپاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس ادا کرنا ہونگے، ہلیری کلنٹن
Updated at 1515 PSTڈی سی او لاہور سجاد بھٹہ کو او ایس ڈی بنادیاگیا
Updated at 1510 PSTانجلینا جولی کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم تنازعات کا شکار
Updated at 1510 PSTبرطا نیہ:ساتھی کو پیٹھ پر لاد کر دوڑنے کا مقابلہ،عالمی ریکارڈ قائم
Updated at 1505 PSTگاڑیوں کی قیمت میں پچھلے سال سے اب تک تقریباً5 فیصد کا اضافہ
Updated at 1500 PSTلاہورہائی کورٹ: ڈاکٹر عافیہ کے اغوا سے متعلق وفاق سے جواب طلب
Updated at 1455 PSTپاکستان میں کوئلے کے ذخائراگلے 5 سو سال کیلئے کافی ہیں،ڈاکٹر ثمر
Updated at 1450 PSTنئی دہلی: کامن ویلتھ گیمز کی آج رنگارنگ اختتامی تقریب
Updated at 1445 PSTمقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
Updated at 1440 PSTسپریم کورٹ کے ججز کا اجلاس، 18ویں ترمیم کیس کے فیصلے پر مشاورت
Updated at 1430 PST69میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا دنیا کا تیز ترین ’موبائلٹی اسکوٹر‘
Updated at 1425 PSTعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Updated at 1420 PSTکراچی: اورنگی ٹاؤن میں ضمنی انتخاب کیلئے فوج تعینات کرنیکی درخواست
Updated at 1415 PSTکوئٹہ:سریاب روڈ پر گھر میں گھس کر فائرنگ، باپ بیٹازخمی
Updated at 1410 PSTڈبے والا دودھ بچوں میں فربہی کا سبب بنتا ہے،برطانوی ماہرین
Updated at 1400 PSTکرپشن کیخلاف مہم میں لانگ مارچ آخری آپشن ہوگا،راناثناء اللہ
Updated at 1355 PSTایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں2 کروڑ37 لاکھ ڈالر کمی
Updated at 1350 PSTشنگھائی ماسٹرزٹینس:نڈال اور فیڈرر کی پیش قدمی جاری
Updated at 1345 PSTسبز پتوں والی سبزیاں سینے کے سرطان کے خلاف مفید،جدید تحقیق