Pakistan Newsتازہ خبریں

غلطی سے افغان سرحد پار کرنیوالے30بچے یرغمال بنا لئے گئے|اردو سکائی اخبار 2 ستمبر 2011

سندھ میں حالیہ بارشوں سے اب تک 66 افراد ہلاک ، 30 لاکھ متاثر
Updated at 1920 PST
اسلام آباد…سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث اب تک 66 افراد ہلاک اور 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں،حکومت نے سیلاب کی وجوہات جاننے اورنقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،جبکہ سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں شہروں کے بلڈنگ کوڈز پر نظر ثانی کیلئے سفارشات کی تیاری شروع کردی گئی ہے،این ڈی ایم اے کے چیئرمین ظفر قادر نے اسلام آباد میں جیو نیوز کے نمائندے سرفراز راجا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ کے حالیہ سیلاب سے 4 لاکھ گھر متاثر اور ایک لاکھ مویشی ہلاک ہوئے،ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا جاچکا ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے ظفر قادر کا کہنا ہے کہ سندھ میں نارمل بارشوں کی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم اس سے ایک سو پچاس فی صد زیادہ بارشیں ہوئیں ،جس کے باعث قبل ازوقت اقدامات نہیں کئے جاسکے۔
پاکستانی معتمرین کو آج رات پاکستان روانہ کردیا جائیگا، سعودی ایئرلائن
Updated at 1645 PST
جدہ…جدہ میں پھنسے تمام پاکستانی معتمرین کو آج رات پاکستان روانہ کردیا جائے گا۔ سعودی ایئر لائن ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اعصام فواض نے پاکستانی قونصل جنرل کو فون کرکے اس بات سے آگاہ کیا کہ جدہ میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کو سعودی ایئر لائن کی پرواز ای وی 2060کے ذریعے …
ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری،دو دن میں25 افراد جاں بحق
Updated at 1500 PST
کراچی…..ملک کے مختلف علاقوں خصوصاً سندھ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ گزشتہ دو روز میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 29 ہوگئی۔ ضلع بے نظیر آباد کو حالیہ بارشوں کے باعث آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔دادو ، جوہی ، …
امریکی فوج نے 10بے گناہ عراقیوں کو قتل کیا تھا، وکی لیکس
Updated at 1500 PST
واشنگٹن ……امریکا کی خفیہ سفارتی دستاویزات سے اس الزام کی تصدیق ہوگئی ہے کہ عراق میں امریکی فوج نے عورتوں اور بچوں سمیت دس بے گناہ عراقی شہریوں کو قتل کیا تھا۔ وکی لیکس کی طرف سے جاری کردہ خفیہ امریکی دستاویزات کے مطابق مارچ 2006 میں عراق کے شہر …
غلطی سے افغان سرحد پار کرنیوالے30بچے یرغمال بنا لئے گئے
Updated at 1310 PST
خار……باجوڑ ایجنسی کے قریب 30 بچوں نے غلطی سے افغان باڈر کراس کرلیا ،ان بچوں کو شدت پسندوں نے اغوا کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عید کے موقع پر سیر کے لئے جانے والے 30بچوں نے غلطی سے افغان بارڈر کراس کرلیا۔ان بچوں کو شدت پسندوں نے اغوا کرلیا اور نا …
 Updated at 2045 PSTرنبیر کپور کی راک اسٹار کے ٹریلرنے فلمی ستاروں کے دل جیت لئے
 Updated at 2010 PSTپہلی ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی کل سے چین میں شروع ہوگی
 Updated at 2000 PSTکراچی: عید پر اسٹیج ڈراموں اور میوزیکل شو کا اہتمام
 Updated at 1955 PSTشکر ہے کراچی میں عید کا دن ساتھ خیریت سے گزرا،فنکاروں کے تاثرات
 Updated at 1950 PSTبھارتی بلائنڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، حکومت پنجاب سے فنڈز کیلئے درخواست
 Updated at 1940 PSTسو نے اورنیلم سے بنا شیونگ ریزر
 Updated at 1910 PSTراولپنڈی:پولیس اہلکار کی چینی خاتون انجینئر سے زیادتی کی کوشش
 Updated at 1900 PSTٹورآف اسپین سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ پیٹرسیگن نے جیت لیا
 Updated at 1845 PSTیوایس اوپن:جوکووچ، فیڈرر اورکیرولین وزیناکی کی پیش قدمی جاری
 Updated at 1830 PSTبلاوایو ٹیسٹ: زمبابوین ٹیم پاکستان کیخلاف 412رنز بناکر آؤٹ
 Updated at 1800 PST74سالہ شخص نے 28پونڈ وزنی بند گو بھی اُگاکر سب کو حیران کر دیا
 Updated at 1740 PSTچپس کے خا لی پیکٹ سے تیا ر کیا گیا لبا س
 Updated at 1720 PSTسوئیڈن کی سڑک پر نصب 42فٹ اونچا خرگوش کا مجسمہ