URDUSKY || NETWORK

سندھ ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔

93

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جسے عدالت نے مستردکر دیاہے ، درخواست شہبازشریف کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔فیصل واوڈا عام انتخابات میں شہبازشریف کے مقالے میں این اے 249 سے منتخب ہوئے تھے ۔یاد رہے کہ عام انتخابا ت میں فیصل واوڈا نے 35 ہزار 344 ووٹ حاصل کیے اور کامیاب قرار پائے تھے جبکہ شہبازشریف نے 34 ہزار 626 ووٹ حاصل کیے تھے ۔

شہباز شریف نے درخوات میں موقف اپنایا تھا کہ الیکشن مہم کے دوران فیصل واوڈا کے لیے ماحول ساز گار بنایا گا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے میرے بینرز اور پوسٹرز اتارتے رہے جب کہ الیکشن مہم میں مدمقابل فیصل واوڈا کے بینرز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھی نہیں اتارے گئے۔

About The Author

WordPress Plugins Edus – Online Education Elementor Template Kit Edutech – Education WordPress Theme Eduti – Education Elementor Template Kit Eduvision – Online Course Multipurpose Education WordPress Theme Effective Lottie Animation Addon For Elementor Effigy – A Clean and Professional Music WordPress Theme eFlorist – Flower Boutique & Decoration Elementor Template Kit eForm easySubmission – Direct Form Edit & Extended Format String eForm – WordPress Form Builder Efpose – Multipurpose Blog and Newspaper Theme