”شہبازشریف کو اپنا آپ وزیراعظم بنتا ہو ا نظر آ رہاہے اور ۔۔“ سینئر صحافی سلیم صافی نے نہایت حیران کن دعویٰ

سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیاہے کہ شہبازشریف کی مجبوری نوازشریف کی بیماری اتنی نہیں ہے بلکہ اس پر ن لیگ کا پلڑا بھاری ہے ، شہبازشریف کو اس وقت اسی پارلیمنٹ سے اپنا آپ وزیراعظم بنتا ہوا دکھائی دے رہاہے ، یہ شو جے یو آئی کا تھا اور اسی کا رہے گا […]

Continue Reading

سندھ ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جسے عدالت نے مستردکر دیاہے ، درخواست شہبازشریف کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔فیصل واوڈا عام انتخابات میں شہبازشریف کے مقالے میں این اے 249 سے منتخب ہوئے تھے ۔یاد رہے کہ عام […]

Continue Reading

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگی، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہیں کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی اے […]

Continue Reading

کشمیر کا سودا کیا گیاہے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ میں بلا خوف خطر کہتا ہوں کہ کشمیر کا سودا کیا گیا ہے ، پاکستان کی طرف اٹھنے والے تمام ہاتھ، چاہے وہ مودی ہو یا کوئی اور ہو، قوم ان ہاتھوں کو توڑ ڈالے گی، ہم کشمیر سے لے کر معاشی ترقی تک اور جوہری پروگرام کا اپنے […]

Continue Reading

امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش

لاہور میں لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بھارت نے ایک گری ہوئی حرکت کی، پاکستان آرٹیکل 370 ختم کرنے کی بھارتی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نریندر مودی کا یہ فیصلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مخالفت اور بغاوت […]

Continue Reading

اندرونی اختلافات، وزیر خارجہ

Shah Mehmood Qureshi Speech in NA Session وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کے اندر چاہے سیاسی اختلافات ہوں لیکن پاکستان کی سرحدوں، جغرافیہ، نظریے اور دفاع پر کوئی اختلاف نہیں اور پاکستان کے مفاد کے لیے پوری قوم ایک ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت […]

Continue Reading

شہزاد اکبر کا شہبازشریف کیخلاف برطانوی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

شہبازشریف میرے خلاف لندن کی عدالتوں میں کارروائی کاوعدہ پورا کریں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے خلاف برطانوی اخبار میں شائع خبر پر کہا ہے کہ ان کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف کبھی لندن کی عدالت نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد وزیراعظم کے معاون […]

Continue Reading

شہباز شریف کی جانب سے کیس کرتے ہی خبر دینے والا صحافی ایک بار پھر میدان میں آگیا

زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد کا معاملہ Shahbaz Sharif sues UK paper, journalist over ‘politically motivated’ article. لندن مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے بعد ان پر الزام لگانے والا صحافی ایک بار […]

Continue Reading

شہباز شریف کا صحافی کو قانونی نوٹس

’سیاسی مقاصد‘ پر خبر شائع کرنے پر برطانوی اخبار، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ان کے خلاف 14 جولائی کو شائع کیے گئے مضمون پر برطانوی اخبار دی میل آن سنڈے، آن لائن نیوز ویب سائٹ میل آن لائن اور اس کے صحافی ڈیوڈ […]

Continue Reading

شہبازشریف نے ڈیلی میل کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا.

میدان میں اتر آئے. لاہور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف باضابطہ کارروائی کے لیے برطانیہ کی معروف لاءفرم کارٹر رَک کی خدمات حاصل کر لیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈیلی میل نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف نے بطور […]

Continue Reading