URDUSKY || NETWORK

پاکستان میں ارتھ آورکاآغاز،تمام زائد بجلی اور اس کے آلات بند|اردو سکائی اخبار 26 مارچ 2011

22
پاکستان میں ارتھ آورکاآغاز،تمام زائد بجلی اور اس کے آلات بند
Share Updated at 2030 PST
کراچی . . . . . دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ارتھ آور(Earth Hour) منایا جاہا ہے اور اس سلسلے میں رات 8:30بجے لائٹیں بند کردی گئیں ہیں جو رات 9:30تک بندرہیں گی ۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ہاربر بریج اور اوپرا ہاؤس کی لائٹیں آرتھ آور کے سلسلے میں بند کردی گئیں۔ماحولیاتی تحفظ کیلئے دنیا بھر میں منائے جانے والے آرتھ آور کے سلسلے میں سڈنی ہاربر بریج اور اوپرا ہاؤس کی لائٹس بند کی گئیں۔اس موقع پر ہزاروں افراد اطراف کے علاقے میں موجود تھے۔آرتھ آور کے سلسلے میں آسٹریلیا سے لے کر دبئی تک اور دنیا کے کئی مشہور مقامات کی بتیاں ایک گھنٹے کیلئے بند کی جارہی ہیں۔پاکستان میں بھی ’ ارتھ آور‘ کے دوران غیرضروری روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بندرکھی جائینگی۔ اس ضمن میں جیو نیوز اور ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بھی اشتراک کیا ہے جو ملک میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کیلئے اٹھایاجانے والا سب سے بڑا قدم ہے۔
ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،سری لنکا نے انگلینڈ کو10وکٹ سے ہرادیا
Updated at 2120 PST
کولمبو . . . . . ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں میزبان سری لنکا نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو10وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے جہاں 29مارچ کو اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔میچ کا ٹاس انگلش کپتان
آئی سی سی ورلڈ کپ:انگلینڈ کا سری لنکا کو جیت کیلئے230رنز کا ہدف
Updated at 1735 PST
کولمبو . . . . . آئی سی سی ورلڈ کپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کو سری لنکا کو جیت کے لئے دو سو تیس رنز کا ہدف دے دیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان،بنیادی شرح سود 14فیصد پر برقرار
Updated at 1710 PST
لاہور . . . . . اسٹیٹ بینک نے مہنگائی میں کمی اور حکومت کی جانب سے مرکزی بینک کے قرضوں کو حد میں رکھنے کے اقدامات کی وجہ سے آئندہ دوماہ کے لئے بنیادی شرح سود کو14 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں
چیف جسٹس کی زیرصدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ، چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس افتخار محمد چودھری کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہورہا ہے ، اس میں پہلی بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی شریک ہوئے ہیں ۔سپریم کورٹ عمارت میں ہونیوالے اس جوڈیشل پالیسی
بینظیر قتل کیس: مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے بھی رابطہ کا فیصلہ
Updated at 1530 PST
راولپنڈی … بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کی گرفتاری کیلئے عدالت کی ہدایت پر فریق استغاثہ نے انٹرپول سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر تین کے جج رانا نثار نے اڈیالہ جیل میں بے
پاک بھارت میچ: چندی گڑھ میں بے پناہ پروازیں، ہوٹل مالکان کی چاندی
Updated at 1515 PST
چندی گڑھ … زمین سے لے کر آسمان تک کے تمام راستے موہالی جارہے ہیں،شائقین کا دیوانہ پن عروج پر جا پہنچا، چندی گڑھ ائیرپورٹ پر جہاں بے پناہ پروازوں کو سنبھالنا مشکل ہوگیا ہے وہیں ہوٹل مالکان کی بھی چاندی ہوگئی ہے ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا سیمی
82فیصد شائقین کرکٹ شعیب اختر کی ٹیم میں واپسی کے خواہشمند
Updated at 1500 PST
موہالی … شعیب اخترورلڈ کپ میں کیویز کیخلاف میچ کے بعد سے ڈگ آؤٹ میں بیٹھے اگلے چانس کے منتظر ہیں، لیکن82 فیصد مداح چاہتے ہیں کہ انہیں موہالی میں کھلایا جائے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف آخری اوورز میں بولنگ کرنیوالے شعیب اختر کو مشکل حالات کا سامنا رہا،اس نظارے نے
پاک بھارت داخلہ سیکرٹریز ملاقات: دہشتگردی سمیت تمام ایشوز پر بات ہوگی
Updated at 1415 PST
اسلام آباد…پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات میں ممبئی حملوں سمیت تمام امور پر بات چیت کی جائیگی۔سینئر حکام کے مطابق28،29 مارچ کو نئی دہلی میں ہونے والے پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات میں دہشت گردی کے علاوہ قیدیوں کے تبادلے، ویزے کے حصول میں آسانی اور منشیات کے کنٹرول سمیت
Updated at 1920 PST نوشہرہ:پولیس آپریشن میں شدت پسند کمانڈر اور تین ساتھی گرفتار
Updated at 1910 PST کراچی: نسیم کلاتھ مارکیٹ کی خلاف ضابطہ تعمیرات مسمار، رپورٹ عدالت پیش
Updated at 1900 PST پشاور:صوفی محمد کیخلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
Updated at 1850 PST ماحولیات کی بہتری کیلئے عوام ارتھ آورمنائیں، الطاف حسین کی اپیل
Updated at 1840 PST پاک افغان لویہ جرگہ بلانا ضروری ہے ،آفتاب شیرپاؤ
Updated at 1830 PST عرب ، افریقا کے حالات پاکستان پر بھی اثرانداز ہوسکتے ہیں،سلمان بشیر
Updated at 1815 PST پشاور: کنٹریکٹ اساتذہ کی ریلی پر پولیس کی چڑھائی، 5اساتذہ زخمی
Updated at 1805 PST ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ویٹوری سمیت 3کھلاڑیوں پر جرمانے
Updated at 1755 PST بھارت کو ہراکر فائنل کھیلنے کیلئے ہر کھلاڑی پرعزم ہے، محمد حفیظ
Updated at 1745 PST کے ایس ای:گزشتہ ہفتے کے مقابلے کاروباری حجم44 فیصد کمی
Updated at 1730 PST سلمان تاثیر قتل کیس : مزید 3 گواہان کے بیان قلمبند
Updated at 1720 PST کراچی کے اولڈ ایریاز میں حالات بدستورکشیدہ، مارکیٹ ،دکانیں بند
Updated at 1650 PST پولیس رینجرز امن قائم نہیں کرسکتے، کراچی فوج کے حوالے کیا جائے، بشیر بلور
Updated at 1640 PST ٹھنڈے ٹھار تربوز گرمی کے نقصان دہ اثرات سے بچاتے ہیں، امریکی تحقیق
Updated at 1630 PST نادرا کے تصدیقی نظام میں خلل، ملک میں پاسپورٹ کی تیاری کا عمل متاثر
Updated at 1620 PST شرجیل میمن اور تاج حیدر کی توہین عدالت پر سپریم کورٹ طلبی
Updated at 1610 PST ممبئی حملہ کیس : قصاب وفہیم انصاری کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد
Updated at 1600 PST چیف جسٹس کی زیرصدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس
Updated at 1545 PST حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ
Updated at 1445 PST لیبیا: اتحادی ممالک کا قذافی مخالف گروپوں کو ہتھیاردینے پر غور
Updated at 1430 PST را۔ ون کی ہیروئن کرینہ کپور فلم کے پرومو سے باہر
Updated at 1400 PST باقاعدگی سے ورزش کرنیوالے دماغی طور پر بھی صحتمند رہتے ہیں، تحقیق
Updated at 1345 PST پاکستان سرمایہ کاری کیلئے بہترین ہے، ڈینش سفیر
Updated at 1330 PST آخری کوارٹرفائنل: انگلینڈ کی سری لنکاکیخلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1315 PST قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے پر اتفاق
Updated at 1250 PST ملک کے زیادہ تر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری
Updated at 1220 PST چین میں رنگا رنگ فیشن ویک شروع ہوگیا
Updated at 1210 PST فلم انداز اپنا اپنا کے اینی میٹڈ سیکوئل کی تیاری،عامر وسلمان کی جوڑی آؤٹ
Updated at 1200 PST آصف احمدعلی نئے وزیر خارجہ، حسین حقانی فارغ ہونگے،خلیجی اخبار
Updated at 1140 PST فلم ٹائی ٹینک کی جو ڑ ی فلمی دنیا کی سب سے رومانوی جوڑی قرار
Updated at 1125 PST امریکی صدر براک اوباما پر وا ئٹ ہا ؤ س کے دروازے بند ہو گئے
Updated at 1110 PST چیف جسٹس کی زیر صدرت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس
Updated at 1100 PST جھنگ،26سل پہلے قائم کیا گیا اسکول اساتذہ اور طلباء کا منتظر
Updated at 1045 PST جاپان کے زلزلے میں جاں بحق پاکستانی کی میت لاہور پہنچ گئی
Updated at 1035 PST پاکستانی ٹیم آج موہالی میں پریکٹس کرے گی
Updated at 1015 PST کرم ایجنسی،اغواء کئے گئے45میں سے12افراد رہا
Updated at 1000 PST مانسہرہ،شوگران کوجانے والی سڑک 2ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی
Updated at 0930 PST لیبیا میں آپریشن90دن میں مکمل کر لیا جائے گا، نیٹو
Updated at 0900 PST جاپان،بحرالکاہل میں تابکارآیوڈین کی سطح1250گنا بڑھ گئی
Updated at 0815 PST پاک بھارت سیمی فائنل: بھارتی فلمی ستاروں کو جوش وخروش بھی دیدنی
Updated at 0800 PST کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا اور انگلینڈ آج کواٹرفائنل میں مدمقابل ہونگے
Updated at 0715 PST لندن میں دفتری اوقات کے دوران قیلولے کیلئے خصوصی ڈبے تیار
Updated at 0700 PST اپنی دھاڑ سے نابلِد چیتے کابچہ چڑیا کی طرح چہچہاتا ہے
Updated at 0600 PST واشنگٹن ائیرپورٹ: طیارے لینڈکرتے رہے اورائرٹریفک کنٹرولرسوتا رہا
Updated at 0545 PST نیویارک:سرخ اورسفیدرنگ کے امتزاج سے بنائی گئی رضائیوں کی نمائش
Updated at 0515 PST کوئٹہ: زیرتعمیر سرکاری عمارت سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد
Updated at 0400 PST اتحادی حملوں میں شہریوں سمیت114افراد ہلاک ہوئے،لیبیا
Updated at 0345 PST الطاف حسین کایوسی ناظم حنیف بانٹواکی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار

بشکریہ جنگ