URDUSKY || NETWORK
اب جب کہ روس اور یوکرین کی جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے اور سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن نے اس فوجی کارروائی کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو"جنگی مجرم" قرار دیا ہے۔ جوبائیڈن بدھ کے روز وائٹ ہاوس میں نامہ نگاروں سے بات چیت کررہے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پوٹن جنگی…
Read More...

میں ان کا شکار کر کے دکھاؤں گا، اب ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی، عمران خان

سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف دنیا کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج خوشی کا دن ہے اقوام متحدہ میں…

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں میچ کی چوتھی اننگز 1000 سے زائد گیندیں کھیل کر میچ بچانے والی دوسری ٹیم بن گئی۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے 1939 میں ڈربن میں ایک ہزار سے زائد گیندیں کھیل کر میچ کو بچایا تھا۔ یہاں یہ بات علم میں رہے کہ انگلینڈ…

ارشد وارثی نے اپنے شہرہ آفاق کردار کو احمقانہ کہہ دیا

ارشد وارثی جن کی نئی ’بچن پانڈے‘ 18 مارچ کو ریلیز ہورہی ہے، جس میں اکشے کمار، جیکولین فرنینڈس اور کریتی سینن اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس 2003ء میں ریلیز ہوئی اور باکس آفس پر سپر ہٹ رہی، فلم میں سنجے دت نے…

اسٹیٹ بینک کا حکومتی سیکیورٹیز کی خرید وفروخت سے متعلق بڑا فیصلہ

ایس بی پی کے مطابق حکومتی سیکیورٹیز کی خرید و فروخت آئی پی ایس اکاؤنٹ کے ذریعے ہوتی ہے۔ اعلامیے کے مطابق حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری محفوظ اور بچت کھاتوں سے بہتر منافع دیتی ہے، ان اقدامات سے بچت کلچر کو فروغ ملے گا۔ ایس بی پی…

روس کا یورپی یونین کی سرحد کے قریب پہلا حملہ، 35 افراد ہلاک

روس نے مغربی يوکرين ميں پولينڈ کے سرحد کے قریب واقع يافوريف ايئر بيس پر اتوار کی صبح فضائی حملے کيے۔ مقامی ذرائع کے مطابق عسکری اڈے پر 30 سے زائد کروز ميزائل داغے گئے۔ يافوريف یورپی یونین کے رکن ملک پولينڈ کی سرحد سے صرف پچيس کلوميٹر کے…

تحریک عدم اعتماد ہر صورت کامیاب ہوگی، حمزہ شہباز

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نااہل حکمرانوں نے قوم کو بھکاری بنادیا، پاکستان کے دفاعی اخراجات قرضوں سے ادا ہو رہے ہیں۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران خان آج تم سب سے بڑے چور اور ڈاکو نکلے، مسلم لیگ (ن)…

وہ نظام جو ایٹمی جنگ کے ممکنہ خطرے کا اندازہ لگاتا ہے

سیتھ بون بی بی سی فیچر میں امریکہ میں ’گلوبل کیٹاسٹروفک رسک انسٹیٹیوٹ‘ کے لیے کام کرتا ہوں جو ایک ایسا تھنک ٹینک ہے جو دنیا کو درپیش خطرات سے متعلق کام کرتا ہے۔ میرا کام انسانیت کو درپیش مستقبل کے سنگین خطرات پر نظر رکھنا ہے۔…

امرود کے حیرت انگیز طبّی فوائد

ماہرین کے مطابق، امرود بطور دوا اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا، اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے یہ پھل بھی بہت لذیز ہے۔ امرود قوتِ ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے اور امراضِ قلب سے بھی نجات دلاتا ہے، اس کے علاوہ یہ ذہنی امراض، بواسیر اور زکام سے چھٹکارا حاصل…