URDUSKY || NETWORK
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن آئیں گے، نواز شریف وطن آکر عدالتوں کا سامنا کریں گے۔ محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان کو سلیکٹ کر کے حکومت دی گئی، کوئی گڑ بڑ نہ ہوئی تو 2 یا 3 اپریل تک عمران خان گھر چلے جائیں گے۔ رہنما مسلم…
Read More...

روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب، جنگ بندی کی امید ہے، ترکی

ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں اور کچھ موضوعات پر تقریباً متفق ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر فریقین معاہدے کی جانب پیش رفت سے…

ارکان اسمبلی کو تحفظ دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹ:رانا مسعود حسین) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطابندیال نے قراردیا ہے کہ سندھ ہائوس کا واقعہ آزادی رائے اور احتجاج کے حق کیخلاف تھا، تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے ہماری کوئی دلچسپی نہیں ہے، تمام جماعتیں آئین و قانون کے مطابق…

او آئی سی اجلاس پر متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس  پر متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی مہمانوں کی موجودگی کے دوران خوشگوار…

میرا راجپوت نے یوکرینی صدر کے ناقد کو آئینہ دکھادیا

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا راجپوت یوکرین کے صدر کے دفاع میں سامنے آگئیں،انہوں نے امریکی مالیاتی ماہر پیٹر شائف کی زیلنسکی پر تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ امریکی کانگریس سے حالیہ خطاب میں یوکرین کے صدر نے اپنی مشہور سبز ٹی شرٹ میں…

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی صورت میں ایوان میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ اگر اسپیکر نے غیرجمہوری سوچ اپنائی تو ساری اپوزیشن…

حکومت کا ترین گروپ سے رابطہ ہوگیا

ذرائع نے بتایا ہے کہ عون چوہدری سے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔عون چوہدری نے وزیرِ دفاع پرویز خٹک کی جانب سے کیے گئے رابطے کی تصدیق کی ہے۔ وزیرِ دفاع کی انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست انہوں…

ریاستوں کے درمیان تنازعات کسی کے مفاد میں نہیں، چینی صدر

بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر چینی صدر کا کہنا تھا کہ ریاستوں کے درمیان تنازعات کسی کے مفاد میں نہیں، ریاست کے ریاست سے تعلقات فوجی دشمنی کے مرحلے تک نہیں جا سکتے۔صدر شی جن پنگ نے مزید کہا کہ یوکرین کا تنازع ایسا ہے جو ہم نہیں…

جلسوں میں کوئی مرا یا مروادیا تو سب پچھتائیں گے، شجاعت

ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آج کل ٹی وی اور اخباروں میں آ رہا ہے کہ نوٹوں کی بوریاں کھل گئی ہیں، حتیٰ کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی سندھ ہاؤس میں نوٹوں کی بوریاں کھلنے کا ذکر کیا ہے۔سابق وزیراعظم اور ق لیگی سربراہ نے…

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، راجہ ریاض کا انکشاف

راجا ریاض نے کہا کہ ہمارے ساتھ پی ٹی آئی کے 12 نہیں بلکہ 24ایم این ایز ہیں، ایم این ایز کی تعداد سے متعلق پرویز الہٰی کی معلومات درست نہیں ہیں، مزید ایم این ایز آنے کو تیار ہیں لیکن ن لیگ انہیں ایڈجسٹ نہیں کر پارہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے…