URDUSKY || NETWORK
اسلام آباد....وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ افغانستان میں امن قائم کیے بغیرخطے میں امن قائم نہہیں کیا جاسکتا۔ان کا کہناتھا کہ پاک بھارت مسائل کے حل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی کا کہناتھا کہ بھارت اور پاکستان کے تمام…
Read More...

سفرِزندگی کے تنہا راہی

سفرِزندگی کے تنہا راہی تحریر٭محمد سکندر حیدر (بو لتے لفظ) راہ زندگی کی مسافت میں فطری اور طبعی تقاضوں کی تکمیل کے لیے انسان کا سماجی رشتوں سے منسلک ہونا اُسی قدر ضروری ہے جس قدر کسی تپتے صحرا میں پیاس کی شدت سے جھلستے ہوئے انسان کے لیے…

شہر سے ناگہانی موت کا سایہ نہیں جاتا ۔ ۔ ۔ ۔

شہر سے ناگہانی موت کا سایہ نہیں جاتا ۔ ۔ ۔ ۔ جواں لاشے،تھکے کاندھے،لزرتے قدم ہیں میرے تحریر:محمداحمد ترازی [email protected] لاشے گر رہے ہیں،شہر کے درودیوار،سڑکیں اور گلیاں بے گناہ انسانوں کے خون سے لہورنگ ہیں،نوحے،بین اور…

واہ ..وہ !کتنی سادگی سے کہہ گئے وزیراعظم ..؟کرپٹ وزراکو نکال دوں تو کابینہ میں کِسے رکھوں ..؟

خصوصی کالم: تمثیلِ سیاست واہ ..وہ !کتنی سادگی سے کہہ گئے وزیراعظم ..؟کرپٹ وزرا¿کو نکال دوں تو کابینہ میں کِسے رکھوں ..؟ کیاحکومت جانے والی ہے....؟؟؟ یا یوں ہی دن مہینے سال گزرتے جائیں گے وزیراعظم کی.....کہی اَن کہی..... محمداعظم عظیم…

آہ !جلتاکراچی اور سسکتے بلکتے لوگ……..

آہ !جلتاکراچی اور سسکتے بلکتے لوگ........ محمداعظم عظیم اعظم سندہ کی صوبائی اور وفاقی حکومت اِس نقطے پر متفق نظر آتی ہیں کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی قتل وغارت گری کی کارروائیوں کی روک تھام کے لئے شہرکراچی میں سرجیکل آپریشن کی فوری ضرورت ہے…

وطن کی مٹی گواہ رہنا

وطن کی مٹی گواہ رہنا تحریر: ارفع رشےد عاربی جب پوری قوم ایثار و قربانی کا پیکر بن گئی برصغیر کی پہلی اسلامی ریاست پاکستان کا وجود ایک کرشمہ اور عطیہ خداوندی ہے اور اپنے اس عطیے کی حفاظت کے لیے اﷲ تعالیٰ نے یہاں ایسے بہادر سپوت پیدا کیے…

ناکام مرد حضرات کے پیچھے بھی خواتین کا ہاتھ؟

ناکام مرد حضرات کے پیچھے بھی خواتین کا ہاتھ؟ تحرےر: ارفع رشید عاربی یہ مقولہ تو مشہور ہے کہ کسی بھی کامےاب مردکے پیچھے کسی نہ کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ تو اس بات سے بھی انکار نہیں کہ کسی کامےاب عورت کے پیچھے بھی کسی مرد کا ہاتھ ہوتا ہے۔…

8اکتوبر 2005۔۔۔۔ بدترےن تباہی تحرےر: ارفع رشےد عاربی

8 اکتوبر 2005۔۔۔۔ بدترےن تباہی   تحرےر: ارفع رشےد عاربی کوہ ہمالیائی سلسلے مزےد زلزلوں کی زد میں ہیں 8اکتوبر 2005کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے سے خوفناک تباہی ہوئی جس کی شدت رےکٹر سکیل پر 7.6 تھی۔اس زلزلے سے ہونے والی تباہی…

شہر لاہور تےری رونقیں دائم آباد

شہر لاہور تےری رونقیں دائم آباد تحرےر : ارفع رشےد عاربی ہمارا پیارا وطن قلعہ اسلام ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی اورتہذیب و ثقافت کے لحاظ سے بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے تمام شہر اپنی خوبصورتی، تاریخی ورثہ اور الگ ثقافت کی بدولت اپنا…

مجھے بننے میں لگیں گے ہزاروں سا ل

مجھے بننے میں لگیں گے ہزاروں سا ل شمشیرحق ۔۔محمدوجیہہ السمائ میں 63سال کا ایک خوبصورت اور تناوردرخت ہوں میری 17کڑور سے زیادہ شا خیں ہیں ۔ 5صوبے ہیں جن میں ہر کسی کے دل میں میرے لئے حب وطنی کوٹ کو ٹ کے بھری ہو ئی ہے ہر کوئی مجھے سنوارنا چا…