URDUSKY || NETWORK
سونم کپور باکس آفس پر آگے بڑھنے کی جنگ تو لڑ ہی رہی ہیں اب بیماری سے بھی نبردآزما ہیں۔ انہیں حال ہی میں ٹائیفائیڈ ہوا تھا جس کے بعد انہیں ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ۔ سونم نے آرام کیا بھی اور بعد میں وہ فلموں کی شوٹنگ پر لوٹ آئیں مگر ان کے بارے میں اب یہ خبر آئی ہے کہ ان کا ٹائیفائیڈ دوبارہ لوٹ آیا…
Read More...

قومی کرکٹ ٹیم آج امارات روانہ، ڈسپلن توڑنے والے کو پہلی پرواز سے وطن بھیج دینگے،انتخاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈکے تلخ ترین دورے، اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ناخوشگوار یادیں بھلاکر نئے عزم اور جذبے کے ساتھ ہفتے کی صبح لاہور سے دبئی روانہ ہو رہی ہے، جہاں اسے ابوظبی میں جنوبی افریقا کی سپر فٹ اور سخت ٹیم…

’پاکستان امریکہ کا سب سے بڑا اتحادی ہے‘ پاکستان القاعدہ اور طالبان کے محفوظ ٹھکانوں کیخلاف کارروائی…

واشنگٹن…امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام نے پاکستانی قائدین پر واضح کردیا ہے کہ اگر انہوں نے پاکستان میں القاعدہ اور طالبان کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو وہ امریکی امداد کے بڑے حصے سے محروم ہوسکتے ہیں۔ اخبار کا…

تشدد دیکھنے سے بھی جارحیت پسندی بڑھتی ہے، فرانسیسی ماہرین

تشدد دیکھنے سے بھی جارحیت پسندی بڑھتی ہے، فرانسیسی ماہرین ویڈیو گیمز انسانی دماغ کو فوری فیصلہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ فرانسیسی ماہرین کوتےہیں کہ اگر کوئی نو عمر انسان تشدد آمیز گیمز کھیلے اور ایسے مناظر ٹی وی اسکرین پر…

اختتام کائنات کا امکان، بحث پھر شروع

امریکی اور جاپانی سائنسدانوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایک دور ایسا آئے گا ج ب زمان و مکان اپنی مسلمہ حیثیت سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ اس مقام تک پہنچنے کے لئے کائنات کو ابھی اربوں سال درکار ہیں۔ فزکس یا طبیعات کی ایک…

’سوشل نیٹ ورک ‘ فیس بک کی اصل کہانی

فیس بک کا مستقبل کیا ہے؟ اس میں مزید کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں اور یہ ویب سائٹ بنانے کا خیال کس طرح آیا؟ ان سوالات کے جواب جاننا چاہتے ہیں، تو دیکھئے ہالی وُڈ کی نئی فلم ’دی سوشل نیٹ ورک۔‘ فلم دی سوشل نیٹ ورک میں دوستی، پیسہ،…

نومولود بچوں میں Autism کا یرقان سے تعلق ظاہر

ماہرین کا کہنا ہے کہ گرچہ یرقان کا تعلق Autism سے ہے تاہم دیگر عوامل جیسے کہ موروثی یا خاندانی بیماری، بچے کے کسی بڑے بھائی یا بہن کو یہ مرض ہونا بھی نومولود بچے میں اس عارضے کے ہونے کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی طبی تحقیق میں…

5 سالہ دفاعی امداد کے تحت پاکستان کو2 ارب ڈالردینگے،ہلیری کلنٹن

واشنگٹن....امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے، سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کو مدد کی ضرورت ہے،متاثرین سیلاب کی مدد کیلئے پاکستانی حکومت اور فوج…

پشاور کے نواحی علاقے پشتہ خرہ کی مسجد میں دھماکا،5افراد جاں بحق

پشاور....پشاور کے نواحی علاقے پشتہ خرہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ بیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا باڑہ روڈ پر واقع جامع مسجد پشتہ خرہ بالا میں نماز جمعہ کے فوراً بعد ہوا۔ جس کے نتیجہ…

اتحادیوں میں اختلافات ہوجا تے ہیں تاہم امن سب چاہتے ہیں،رحمان ملک

کراچی....وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کاکہنا ہے کہ کراچی میں حالات معمول پرآرہے ہیں اورمجرموں کے خلاف خفیہ کارروائی ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب کسی بھی جائے وقوع پرمیڈیا سمیت کسی کوتحقیقات مکمل ہونے تک جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر…