چین نے بالآخر دبنگ بیان دے دیا
بیجنگ چین نے جموں کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی مخالفت کردی ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چینی سفیر یاﺅجنگ نے کہاہے کہ کشمیر کی حیثیت ایک متنازع علاقے کی ہے ،اقوام متحدہ قرار داد کے مطابق اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ موجود ہے […]
Continue Reading