URDUSKY || NETWORK

پنجاب : ڈینگی سے 5افرادجاں بحق،412نئے کیس سامنے آگئے |اردو سکائی اخبار 14 ستمبر 2011

116
پنجاب : ڈینگی سے 5افرادجاں بحق،412نئے کیس سامنے آگئے
Updated at 2000 PST
لاہور..لاہورمیں ڈینگی وائرس کا پھیلاوٴ جاری ہے،24گھنٹے میں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ مزید 353مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، شہر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4118ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں 412 نئے مریض سامنے آنے سے مجموعی تعداد 4989تک جاپہنچی ہے جبکہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرکاری اسپتالوں میں پانچ مریض ابدی نیند سوچکے ہیں جن میں محکمہ بہبود آبادی کے ندیم رضا، شکرگڑھ کا 14 سالہ علی اور مجاہد اسکواڈ کا کانسٹیبل عطا محمد،فیروزپورروڈ کامحمد نثاراوروفاقی کالونی کی شریفاں بی بی شامل ہے ۔ سرکاری اسپتالوں میں رش کے باعث مریضوں کو گھنٹوں قطاروں میں کھڑارہنا پڑتا ہے۔سیکرٹری صحت جہانزیب کا کہنا ہے کہ سری لنکن ماہرین پاکستان پہنچ گئے ہیں، ان کی مدد سے جامع حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی مریضوں کی سہولت کیلئے لاہورکے مختلف علاقوں میں 20 نئی لیبارٹریاں قائم کرنے کا حکم بھی دیا ہے جہاں مریضوں کے ٹیسٹ مفت ہونگے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی غفلت کے باعث ڈینگی انسانی آبادیوں پر مسلسل منڈلارہاہے وزیر اعلیٰ کی وارننگ پر عمل کرتے ہوئے متعلقہ اداروں نے ڈینگی مرض کی روک تھام کے لیے موثر عملی اقدامات کیے تو آنے والے دنوں میں اس مرض پر قابو پانا ممکن ہوسکے۔
اورنگی ، قصبہ کالونی اور کٹی پہاڑی پر فرنٹئیر کانسٹبلری مستقل بنیاد پرتعینات
Updated at 2150 PST
کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن ، قصبہ کالونی اور کٹی پہاڑی پر فرنٹئیر کانسٹبلری کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ عمران یعقوب کے مطابق ایف سی کی ایک بٹالین کو داخلی راستوں اور کٹی پہاڑی پر بنائی گئی چوکیوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی …
پاکستان نے زمبابوے کو 28رنز سے ہراکر سیریز 3-0سے جیت لی
Updated at 2030 PST
ہرارے…پاکستان نے یہاں ہرارے کے اسپورٹس کلب میدان میں میزبان زمبابوے کو 28رنز سے شکست دیکر سیریز 3-0سے جیت لیجس کے نتیجے میں میزبان ٹیم کو وائٹ واش شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی اور گرین …
 Updated at 2140 PSTتوانائی بحران پاکستان کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے ،امریکا
 Updated at 2130 PSTجھڈو اورملحقہ علاقوں میں پیٹ کے امراض سے4افراد جاں بحق
 Updated at 2120 PSTذوالفقار مرزا بیانات تک محدود ہیں، عملی اقدامات بھی کریں ،امین فہیم
 Updated at 2110 PSTشاہ رخ خان نے لیڈی گاگا کو راون کے پریمئر کے لئے مدعو کر لیا
 Updated at 2020 PSTگولڈ میڈلسٹ نسیم حمید کو حکومتی اعلان کردہ پلاٹ کی کاغذات مل گئے
 Updated at 2010 PSTسندھ پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن، تنخواہیں کم ہوگئیں
 Updated at 1930 PSTسونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد کمی کا سلسلہ جاری
 Updated at 1915 PSTشہباز بھٹی قتل کیس، ملزمان ملک عابد اور ضیا الرحمان کے دائمی وارنٹ جاری
 Updated at 1820 PSTکے ایس ای میں سرگرمیاں محدود،انڈیکس 11297پوائنٹس پر بند
 Updated at 1745 PSTنجی رہائشی کالونیوں میں اسپرے کرنے کا حکم، وزیراعلیٰ پنجاب
 Updated at 1730 PSTلگتا ہے راجاریاض اورگورنرڈینگی سے ملے ہوئے ہیں،راناثناء اللہ
 Updated at 1710 PSTتانبا چوری کیس ملوث پاک فوج کا میجر ایوب برطرف
 Updated at 1700 PSTہائیکورٹ:شریف برادران اثاثہ جات کیس،نیب سے جواب طلب
 Updated at 1700 PSTپشاور ہائیکورٹ نے ائیر بلیو حادثے کی رپورٹ طلب کرلی
 Updated at 1645 PSTلاہور میں سیمنٹ کی بوری 410 روپے کی ہو گئی
 Updated at 1645 PSTحکومت کی ناکامی یہ ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، سپریم کورٹ
 Updated at 1630 PSTپشاور :پولیس کارروائی میں بارودی مواد برآمد ،دہشتگرد گرفتار
 Updated at 1615 PSTکراچی : دواوٴں کی ہول سیل مارکیٹ میں سیوریج کا پانی دُکانوں میں داخل
 Updated at 1610 PSTتیسرا ون ڈے:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے271رنز کا ہدف
 Updated at 1545 PSTکراچی:بارش کے بعد تاحال کئی علاقوں کو بجلی کی فراہم معطل
 Updated at 1540 PSTانسداد ملیریا عالمی مہم سے لاکھوں افراد کی زندگی بچانے میں مدد ملی، رپورٹ
 Updated at 1540 PSTامریکا کا میانمرمیں ٹھوس سیاسی اصلاحات پرزور
 Updated at 1530 PSTپریانکا چوپڑا کا آئٹم سانگ کرنے سے انکار
 Updated at 1515 PSTکراچی کی شہری حکومت کامحکمہ تعلیم کی تنظیم نوکا فیصلہ
 Updated at 1500 PSTقدرتی آفات کی پیشگوئی کیلئے آلات کی کی کمی ہے، میاں افتخار
 Updated at 1500 PSTلاہور میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید3افراد ہلاک
 Updated at 1445 PSTدہشت گرد اب معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
 Updated at 1440 PSTکولیسٹرول کی بلند شرح ”الزائیمر“ کا باعث بن سکتی ہے،ماہرین
 Updated at 1430 PSTتامل ناڈو میں ٹرین حادثہ ڈرائیورکی غلطی کا نتیجہ تھا،بھارتی حکام
 Updated at 1430 PSTسندھ میں اس سال ریکارڈ بارشیں ہوئی ہیں، ڈی جی موسمیات
 Updated at 1415 PSTقدرتی آفات، وزیر اعلی ہاوس پشاور میں خصوصی دعائیں
 Updated at 1415 PSTعراق:بم حملوں اور فائرنگ میں پولیس اور فوجی اہلکاروں سمیت17ہلاک
 Updated at 1415 PSTماسکو میں آنجہانی مدر ٹریسا کا مجسمہ 24ستمبر کونصب کیا جائیگا
 Updated at 1400 PSTامریکا اوررومانیہ میں میزائل شکن دفاعی نظام نصب کرے گا
 Updated at 1400 PSTلاہور :ڈینگی وائرس نے آٹھ غیر ملکیوں کو بھی مریض بنا دیا
 Updated at 1400 PSTاگلے دو سال تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کرونگا،سلمان خان
 Updated at 1350 PSTنئے یو ایس چیمپئن جوکووچ کے خطرناک عزائم
 Updated at 1340 PSTبالی وڈ:’میرے برادر کی دلہن‘ نے ’باڈی گارڈ‘ کا راج ختم کر دیا
 Updated at 1330 PSTٹائلر پیری ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمانے والے شخص بن گئے
 Updated at 1330 PSTضدی ڈینگی مچھر کا ضدی وزیر اعلیٰ سے مقابلہ پڑ گیا ،راجہ ریاض
 Updated at 1330 PSTلاہورمیں ڈینگی سے مزید دو افراد ہلاک،تمام تعلیمی ادارے بند
 Updated at 1320 PSTبیجنگ میں سالانہ ٹیٹو کنونشن کا انعقاد،نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت
 Updated at 1310 PSTخودکارمشینی زینے سے نیچے جانے کی کوشش کرتا معصوم پرندہ
 Updated at 1300 PSTلاہو: ڈینگی سے متاثرہ نئے کیسز سامنے آگئے،تعداد3925ہوگئی
 Updated at 1300 PSTکراچی میں بارش کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع
 Updated at 1300 PSTشاہ رخ اور کرینہ کی ”را۔ون“ کے میوزک ریلیز میں پرفارمنس
 Updated at 1245 PSTانٹرنیشنل فلم فیسٹیول :میڈونا کی اپنے ڈرامے کے پریمئر میں شرکت
 Updated at 1235 PSTچین عالمی ترقی کیلئے نیا کردار ادا کر سکتا ہے، ون جیا باؤ
 Updated at 1230 PSTتیسرا ون ڈے:زمبابوے کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
 Updated at 1225 PSTسعدی قذافی سرکاری رہائشی عمارت میں نظربند ہیں،امریکا کا دعویٰ
 Updated at 1225 PSTپاکستانی مواصلاتی سیارچہ اپنے آزمائشی مدار میں داخل
 Updated at 1215 PSTارجنٹائن: بس اور ٹرینوں کی ٹکرسے 11 افراد ہلاک ، 212 زخمی
 Updated at 1205 PSTاندرون سندھ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر ہلکی بارش
 Updated at 1130 PSTسندھ میں بارشوں اور سیلاب سے کپاس کی 22لاکھ گانٹھوں کا نقصان
 Updated at 1110 PSTپاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
 Updated at 1100 PSTکراچی سمیت سندھ میںآ ئندہ تیز بارش کا امکان نہیں
 Updated at 1050 PSTکابل میں طالبان سے جھڑپ ختم،14افراد ہلاک،6نیٹو فوجی زخمی
 Updated at 1025 PSTکراچی:رینجرز کا سہراب گوٹھ میں اپارٹمنٹس میں سرچ آپریشن
 Updated at 1000 PSTپشاور:اسکول وین پر حملے کے زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج
 Updated at 0920 PSTپنجاب حکومت کے افسران کا سندھ کے متاثرین سیلاب کے لئے عطیہ
 Updated at 0815 PSTاوباما جاب پلان پیش کرنے اوہائیوپہنچ گئے
 Updated at 0800 PSTلا س اینجلس:مشتبہ ٹرک کی موجودگی،ہالی ووڈ بلیوارڈ بند
 Updated at 0715 PSTاقوام متحدہ متاثرین کی امداد کیلئے عالمی برادری سے اپیل کرے،حسین ہارون
 Updated at 0700 PSTامریکانے مذہبی پابندیاں لگانے والے 8 ممالک کو بلیک لسٹ کردیا
 Updated at 0640 PSTعرب خطے میں تبدیلی امریکا کیلئے بڑا دھچکا ہے ،ایمن الظواہری
 Updated at 0615 PSTامدادی سامان پاکستان بھجوایا ہے، مزید امداد پر غور کرینگے،امریکا
 Updated at 0550 PSTلارڈنذیرنے متحدہ سے متعلق سوالات ہاؤس آف لارڈزمیں جمع کرادیے
 Updated at 0520 PSTالقاعدہ کمزور ہوگئی لیکن خطرات موجود ہیں ، سی آئی اے سربراہ
 Updated at 0500 PSTکراچی :کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ،گورنر سندھ کا شہر کا دورہ
 Updated at 0440 PSTلاہور: ڈینگی بخار میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا
 Updated at 0415 PSTلاہور: حساس ادارے کی یونیفارم،بیجزودیگر اشیاء برآمد،2ملزمان گرفتار
 Updated at 0345 PSTکراچی:ڈی جے کالج کے قریب مکانوں میں پانی داخل
 Updated at 0330 PSTاندرون ملک سے کوئٹہ آنیوالی ٹرینوں کی آمد میں تاخیر

بشکریہ جنگ