URDUSKY || NETWORK

سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے|اردو سکائی اخبار 13 ستمبر 2011

135
سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
Updated at 2140 PST
کراچی…سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ سندھ میں ہونے والی طوفانی بارش اور اسکے بعد کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیاہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کل سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے جبکہ سیکریٹری تعلیم نے تمام کالجوں کو بھی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ کی تمام جامعات کو بھی بند رکھنے کا علان کیاہے۔
بچوں کو شہریت نہ دینے کیلئے امریکی سفارتخانہ کو نوٹس بھجوایا، چودھری نثار
Updated at 2030 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ اور بچوں کی امریکی شہریت کے معاملے کی مخصوص لابی نے جان بوجھ کر تشہیر کی لیکن وکی لیکس کے اس حصے کا ذکر نہیں کیا جس میں کہا گیا تھا کہ …
سندھ بھر میں تباہ کن بارش،11افراد جاں بحق،حیدرآبادڈوب گیا
Updated at 1945 PST
کراچی…سندھ بھر میں تباہ کن بارش نے تباہی مچا دی ہے،بارشوں سے11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حیدر آباد میں بارش کا پانی گھروں میں آجانے سے لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔سندھ کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے بعد آج متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے …
کراچی میں بارش،نظام در ہم بر ہم ، 4افراد جاں بحق
Updated at 1800 PST
کراچی . . . . . گذشتہ روز شروع ہونے والی بارش کا پانی شہر کی اہم شاہراہوں پر اب تک تک موجود ہے جبکہ کئی علاقوں میں سیوریج کا پانی بھی بارش کے پانی کے ساتھ مل کر گھروں میں داخل ہوگیاہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں …
حکومت تحریری بیان دے کہ مسلح گروہوں کا ساتھ نہیں دیگی، سپریم کورٹ
Updated at 1715 PST
کراچی…سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہا جائے اس لیئے حکومت تحریری بیان دے کہ وہ مسلح گروہوں کا ساتھ نہیں دے گی اور صرف مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔کراچی میں بدامنی پر …
 Updated at 2210 PST ہا لینڈ میں سر خ با لو ں والے افراد کا اجتما ع
 Updated at 2200 PST ایک منٹ میں کئی جادوئی کمالات ، چینی جادوگر کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 2150 PST برطا نیہ: مزاحیہ فن کا رکی دریا ئے تھیمز میں140 میل تک تیر اکی
 Updated at 2130 PST توانائی پر پاک امریکا ورکنگ گروپ کا اجلاس کل سے شروع ہوگا
 Updated at 2120 PST کراچی: جناح اسپتال میں بجلی بند، آئی سی یو میں زیرعلاج 4 مریض جاں بحق
 Updated at 2110 PST شاہ رخ کا راون کو تامل و تیلگو زبا نوں میں بھی ریلیزکر نے کا فیصلہ
 Updated at 2100 PST خودکبھی بھیک مانگی نہ عوام کو مانگنے دوں گا،عمران خان
 Updated at 2045 PST حالیہ سیلاب کی بڑی وجہ نکاسی آب کا پرانا نظام ہے،ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
 Updated at 2015 PST زلزلے کے بعد مشرف نے منقسم کشمیر یوں کو ملاقات کرانیکی پیشکش کی تھی
 Updated at 2000 PST کینسر میں مبتلابرطانوی اداکار اینڈی وائٹ فیلڈ چل بسے
 Updated at 1930 PST القاعدہ رہنما یونس موریطانی کو امریکاکے حوالے نہیں کیا،وزیر داخلہ
 Updated at 1915 PST چین: ریسکیو ورکرز سیلاب میں پھنسے دو افراد کو بچاتے ہوئے خود پھنس گئے
 Updated at 1900 PST شام خانہ جنگی کا شکار ہوسکتا ہے، ترک وزیر اعظم
 Updated at 1845 PST منشیات کے خاتمے اورا سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاک بھارت مفاہمت
 Updated at 1830 PST اسلام آباد: 2 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
 Updated at 1815 PST بدین کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن جاری
 Updated at 1740 PST جاپان سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان فراہم کریگا
 Updated at 1730 PST ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کافرق 3873 میگاواٹ ہو گیا
 Updated at 1720 PST جاپان: سو سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
 Updated at 1720 PST آبی ذخائر سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 71 ہزار 215 کیوسک ہو گیا
 Updated at 1700 PST کترینہ کیف سنجے دت کے ساتھ آئٹم سانگ کیلئے رضا مند
 Updated at 1700 PST ایران:”موساد“ کیلئے جاسوسی کا الزام، 2 شہریوں کیخلاف عدالتی کارروائی
 Updated at 1700 PST خیبر پختونخوا میں ڈینگی بخار سے مزیدایک شخص انتقال کرگیا
 Updated at 1650 PST تھائی لینڈ :سیلابی پانی مگرمچھوں کے فارمز میں داخل، درجنوں فرار
 Updated at 1640 PST کراچی: بارش کی وجہ اسپتال وقت پر نہ پہنچنے والی بچی انتقال کرگئی
 Updated at 1630 PST چین پاکستان سے سب سے زیادہ سنگ مرمر درآمد کرنے والا ملک بن گیا
 Updated at 1610 PST ایبٹ آباد کمیشن کے اراکین بن لادن کمپاوٴنڈ کا دورہ کرنے پہنچ گئے
 Updated at 1600 PST امیتابھ اور سری دیوی 18برس بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
 Updated at 1535 PST متاثرین سیلاب کے لئے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا
 Updated at 1500 PST افغان طالبان کا نیٹو ہیڈکوارٹرز اور امریکی سفارتخانے کے قریب حملہ
 Updated at 1445 PST سلیم کوثر کو امریکا میں علی سردار جعفری ایوارڈ دیا جائے گا
 Updated at 1430 PST پشاور،اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور اور5طلباء جاں بحق
 Updated at 1350 PST زیوارت میں استعمال ہونے والے نایاب پتھر بھی مہنگے ہوگئے
 Updated at 1325 PST گورنرہاوٴس کی کسی چھوٹی جگہ منتقلی زیر غور ہے، رانا ثناء اللہ
 Updated at 1305 PST دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہیگا، جو بائیڈن
 Updated at 1240 PST پنجاب میں ڈینگی بے قابو،لاہور میں تعلیمی ادارے10دن کیلئے بند
 Updated at 1220 PST ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد4201ہوگئی
 Updated at 1200 PST کوئٹہ آنے والی ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار
 Updated at 1100 PST کراچی میں بارش کا رکنے سے انکار،اسکول بند،ٹرانسپورٹ غائب
 Updated at 0845 PST پاکپتن:محکمہ ایکسائزکے افسران سمیت 9ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
 Updated at 0730 PST کراچی :ملیر الفلاح سے تین ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
 Updated at 0715 PST کراچی :بلدیہ ٹاوٴن میں مکان کی چھت گرگئی ، 5 افراد زخمی
 Updated at 0700 PST وردک میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی حقانی نیٹ ورک نے کی تھی،پینٹاگون
 Updated at 0630 PST کراچی :کئی علاقوں میں موسلادھار بارش جاری
 Updated at 0600 PST سب سے زیادہ بارش میر پور خاص میں 160 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
 Updated at 0600 PST نظام زندگی درہم برہم ،مختلف حادثات میں بارہ افراد ہلاک
 Updated at 0530 PST سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کریگا
 Updated at 0530 PST سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کریگا
 Updated at 0500 PST عراق : انبار میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،22 افراد جاں بحق
 Updated at 0430 PST پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی،امریکا
 Updated at 0400 PST لاہور سے کوئٹہ جانیوالی جعفر ایکسپریس6 گھنٹے تاخیر سے روانہ

بشکریہ جنگ