URDUSKY || NETWORK

ایبٹ آباد واقعہ پر یکطرفہ کمیشن کی تشکیل پارلیمنٹ کی توہین ہے،نوازشریف|اردو سکائی اخبار یکم جون 2011

99
ایبٹ آباد واقعہ پر یکطرفہ کمیشن کی تشکیل پارلیمنٹ کی توہین ہے،نوازشریف
Updated at 1800 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ایبٹ آباد واقعے کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے آزادانہ کمیشن کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یک طرفہ کمیشن کی تشکیل پارلیمنٹ کی توہین ہے،اس کیلئے قرار داد کی روح کے مطابق اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی۔لاہور میں سانحہ پی این ایس مہران کے شہید لیفٹیننٹ یاسر عباس کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد کا کہنا تھاکہ اگر جی ایچ کیوحملہ ،ایبٹ آباد آپریشن اور ملک میں جاری دہشت گردی کی مکمل انکوائری کی جاتی تو یہ نوبت نہ آتی۔ان کا کہنا تھا کہ کمیشن کی تشکیل سے پارلیمنٹ کی قرارداد کی توہین کی گئی جبکہ اس کیلیے قائد حزب اختلاف سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے،حکمرانوں کے یہ حربے قومی خودکشی کے مترادف ہیں۔
ایبٹ آباد کمیشن کی تشکیل پر چودھری نثار کے تحفظات
Updated at 1750 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی نے ایبٹ آباد واقعے کی تحقیقات کیلئے تشکیل دیئے گئے پانچ رکنی کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکمیشن کی تشکیل میں ان سے مشاورت نہیں کی گئی ہے۔چودھری نثارعلی نے جیو نیوز کو بتایا کہ
Updated at 1630 PSTعوام کو کرپشن والی قیادت کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑیں گے، نواز شریف
Updated at 1610 PSTپنجاب رینجرز کا ہیلی کاپٹر دریائے سندھ میں گرکر تباہ،2لاشیں برآمد
Updated at 1600 PSTالیکشن کمیشن کی تشکیل، صوبوں سے ایک ریٹائرڈ جج کا تقرر ہوگا
Updated at 1530 PSTسلیم شہزاد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی
Updated at 1520 PST’آئی ایس آئی کے چند اہلکارشدت پسندوں سے تعاون کررہے تھے،ہلیری‘
Updated at 1510 PSTڈرون جہاز کر ہم بھی آرام سے نہ بیٹھ سکیں گے، بشیر بلور
Updated at 1505 PSTبرطانوی کاوٴنٹی ہمشائر کی شاہد آفریدی کو کھلانے سے معذرت
Updated at 1450 PSTیمن، اپوزیشن اور فورسز میں جھڑپیں،41افراد ہلاک
Updated at 1425 PSTمعاف شدہ قرضوں کی وصولی کیلئے نیا سرکلر جاری کیا جائے گا، مرکزی بینک
Updated at 1400 PSTصوابی، واپڈا کی ٹرانسمیشن لائن دھماکے سے تباہ
Updated at 1330 PSTمقتول صحافی سلیم شہزاد کی میت کراچی پہنچا دی گئی
Updated at 1255 PSTلاہور ہائیکورٹ نے حج کوٹہ عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا
Updated at 1235 PSTلیہ کے مقام پر پنجاب رینجرز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Updated at 1220 PSTہالی ووڈ اسٹار پیرس ہلٹن منفرد کردار میں ٹی وی پر جلوہ گر ہوں گی
Updated at 1210 PSTاولمپئین منیر ڈار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
Updated at 1200 PSTامریکا کی جانب سے صحافی سلیم شہزاد کے قتل کی مذمت
Updated at 1145 PSTکراچی ،پرتشدد واقعات میں3افراد جاں بحق
Updated at 1135 PSTبہاول پور میں ٹریفک حادثہ،3افراد ہلاک،2زخمی
Updated at 1120 PSTبنوں، دریائے ٹوچی پر الہ خیل پل بارودی مواد سے تباہ
Updated at 1115 PSTملک میں بیروزگاری کی شرح5.6فیصد رہی،اقتصادی جائزہ
Updated at 1100 PSTاپر دیر،زمین کے تنازع پر فائرنگ،7افراد ہلاک،متعدد زخمی
Updated at 1035 PSTاسامہ کی پاکستان میں موجودگی ڈبل گیم کا ثبوت ہے،امریکی اخبار کا الزام
Updated at 0950 PSTصدر کرکٹ کے معاملات سنبھالیں ورنہ مزید بگاڑ آئے گا،آفریدی
Updated at 0935 PSTمولانا فضل الرحمن کے ووٹ برائے فروخت ہیں،امریکی سفیر کا مراسلہ
Updated at 0900 PSTچین کے صدر اور وزیر اعظم بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے
Updated at 0700 PSTپیمرا کی جانب سے جیوسوپر کی بندش کو 57 دن ہوگئے
Updated at 0645 PSTپاکستان چیمبر آف کامرس امریکہ کاسالانہ کنونشن3 جون کو منعقد ہوگا
Updated at 0620 PSTپنجاب کے کئی علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلا دھار بارش
Updated at 0600 PSTرحیم یار خان:منشیات کاا سمگلر گرفتار ، 5کلو چرس اور 2کلو افیون برآمد
Updated at 0530 PSTکراچی :بطورِ امداد آنیوالے زائد المعیادآٹے کی متعدد بوریاں برآمد
Updated at 0500 PSTسائبر حملے کے جواب کا کوئی بھی طریقہ اختیار کرسکتے ہیں ، پینٹاگون
Updated at 0430 PSTڈیلس:عمران خان کا جلسہ منعقد کرنیکی تیاریاں زور و شور سے جاری
Updated at 0400 PSTبلوچستان : تربت میں سرکاری دفتر پر دستی بم حملہ ،ایک اہلکار زخمی