URDUSKY || NETWORK

سرفراز شاہ قتل کیس: رینجرزاہلکاروں سمیت سات ملزمان کوجیل بھیج دیا گیا|اردو سکائی اخبار 17 جون 2011

148
سرفراز شاہ قتل کیس: رینجرزاہلکاروں سمیت سات ملزمان کوجیل بھیج دیا گیا
Updated at 1730 PST
کراچی…کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سرفراز شاہ قتل کیس میں ملوث رینجرز اہلکاروں سمیت ساتوں ملزمان کوکل تک کیلئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد پبلک پراسیکیوٹر ارشد اقبال چیمہ نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے تفتیش مکمل کرکے چالان ان کے سپردکردیا ہے جانچ پڑتال کے بعد وہ چالان کو عدالت میں پیش کردیں گے، ارشد اقبال چیمہ نے مزید بتایا کہ پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے ملزمان کو اٹھارہ جون تک جیل بھیج دیاہے۔ کیس کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی سلطان خواجہ کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سرفراز شاہ قتل کیس کی تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔
کراچی،کشیدگی کم کرنے کیلئے پرچم اتارنے،وال چاکنگ مٹانے کی مہم
Updated at 1505 PST
کراچی…پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اورعوامی نیشنل پارٹی نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اپنے پرچم اتار کر سیاسی تناوٴ کے خاتمے کی مہم شروع کردی ہے۔مہم کا آغاز صدر ٹاوٴن آفس سے کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کراچی کے صدر نجمی عالم ، وزیر اعلی سندھ کے
ذوالقرنین حیدرآج پی سی بی کی انضباطی کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے
Updated at 1410 PST
لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر آج پاکستان کرکٹ بورڈ کی تین رکنی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ذوالقر نین حیدر گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوران ٹیم کو چھوڑکر متحدہ عرب امارات سے انگلینڈ چلے گئے تھے، ان کی اس اچانک روانگی
سبسڈیز میں ایسے کمی لائیں گے کہ غریب متاثر نہ ہو،عبدالحفیظ شیخ
Updated at 1320 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث سمیٹ دی گئی ہے ، وزیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ایک سطح سے زائد آمدن والے ہر شخص کو قربانی دینا ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے کئی ارکان نے وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر کا بائیکاٹ کیا۔ قومی
وزارت خزانہ اورپیپکو ادائیگی میں ناکام، کئی پاور ہاوٴسزنے بجلی بند کردی
Updated at 1300 PST
اسلام آباد…پیپکو کی طرف سے نجی پاور ہاوسز کو رقم اور تیل نہ ملنے سے متعدد پاور پلانٹس نے بجلی کی فراہمی بند کر دی جس سے شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا۔ملک میں بجلی کا بحران شدید تر ہو گیا ہے اور وجہ رقم اور تیل
دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ میں40نئے نام، ایف بی آئی کا الرٹ جاری
Updated at 1230 PST
واشنگٹن…امریکی ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ انصار المجاہدین گروپ کی ہٹ لسٹ میں امریکی حکومت ، فوج اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی چالیس مشہور شخصیات کے نام سامنے آگئے ہیں۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اگرچہ ہٹ
سلیم شہزاد کیس:داخلہ،اطلاعات اور قانون کے سیکریٹریز کو نوٹس جاری
Updated at 1050 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے صحافی سلیم شہزاد کے قتل کیس کی تحقیقات کے لئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی درخواست پر داخلہ امور، اطلاعات اور قانون کے وفاقی سیکریٹری کو نوٹس جاری کردئے ہیں، عدالت نے اس قتل کیس میں پولیس کا تحقیقاتی رکارڈ بھی طلب کرلیا ہے ۔
Updated at 1550 PSTباجوڑ ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،12افغان شدت پسند ہلاک
Updated at 1535 PSTامرپریم کے ری میک کی تیاریاں،دیپکاپوڈوکون مرکزی کردار ادا کرینگی
Updated at 1525 PSTسلیم شہزادقتل کیس،نئے کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
Updated at 1450 PSTبجلی کا شارٹ فال5ہزار میگاواٹ ہوگیا،18گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1430 PSTملک کے شمال مشرقی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز
Updated at 1320 PSTآٹھ سوبا اثر گیس چوروں کے نام وزیر پٹرولیم کے سپرد
Updated at 1300 PSTبچوں کے لیے دنیا کی سب سے مہنگی پو ٹی فروخت کیلئے تیار
Updated at 1245 PSTخیبرپختونخواہ،مرگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Updated at 1210 PSTکراچی،رینجرز کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج نہ ہوسکا
Updated at 1200 PSTجاپان میں دنیا کی خطر نا ک ترین رولر کو سٹرتیار کر لی گئی
Updated at 1145 PSTپشاور،خیبرسپرمارکیٹ دھماکے میں زخمی صحافی شفیع اللہ انتقال کر گئے
Updated at 1130 PSTباجوڑ ایجنسی،سیکیورٹی فورسز اور ماموند قومی لشکر نے مورچے سنبھال لیے
Updated at 1130 PSTسلما ن خان ریڈی کا سیکو ئل بنا نے کے خو اہشمند
Updated at 1115 PSTپنجاب اور مالاکنڈ کے متعدد علاقوں میں پٹرول کی قلت برقرار
Updated at 1100 PSTآ نکھوں کامیک اپ یا مصوری کے شا ہکا ر
Updated at 1030 PSTماہر گٹارسٹ کی طرح گٹار بجاتے ننھے بچے کی آن لائن وڈیو مقبول
Updated at 1000 PSTدہشتگردی کیخلاف پاک امریکا مشترکہ فورس تشکیل دے دی گئی
Updated at 1000 PSTسنجے دت نے فلم اگنی پت کیلئے اپنے با لو ں کی قربا نی دے دی
Updated at 0905 PSTلاہور میں بارش ،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Updated at 0850 PSTجشن مولود کعبہ کے موقع پر 222مستحق جوڑوں کی شادیاں
Updated at 0800 PSTہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم کا ٹریلر ریلیز
Updated at 0730 PSTامریکا:” سفیر پاکستان “کے تحت سالانہ ایوارڈپرفارمنس کی تقریب کل ہوگی
Updated at 0700 PSTکراچی میں پرتشدد واقعات ، مزید 9 افراد ہلاک
Updated at 0630 PSTپشاور:بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ ،شہری پریشان
Updated at 0530 PSTلیبیا میں ملٹری آپریشن کیلئے فنڈز روکے جاسکتے ہیں ،رکن کانگریس
Updated at 0500 PSTپاکستان کیساتھ تعلقات اب بھی نازک موڑ پر ہیں،ایڈمرل مائیک مولن
Updated at 0430 PSTاسامہ کی طرح الظواہری کو بھی تلاش کرکے مار ڈالیں گے،مولن
Updated at 0430 PSTپیرس میں منفرد پکنک ،ہزاروں افراد کی سفید لباس پہن کر شرکت
Updated at 0400 PSTلاہور: سنگھ پورہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

بشکریہ جنگ