URDUSKY || NETWORK

بریگیڈیئر علی کیس میں پاک فوج کے4میجرز بھی شامل تفتیش|اردو سکائی اخبار 22 جون 2011

102
بریگیڈیئر علی کیس میں پاک فوج کے4میجرز بھی شامل تفتیش
Updated at 1735 PST
راولپنڈی…ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ ایک کالعدم تنظیم سے رابطے کے الزام میں بریگیڈئر کے علاوہ چار دیگر افسران سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو میں میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ ایک حاضر سروس بریگیڈئر کے کالعدم تنظیم حزب التحریر سے رابطے تھے ،وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے جو فوجی ڈسپلن کے خلاف ہے۔وہ حراست میں ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔انہوں نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ فوجی جوانوں کی بڑی تعدادکے انتہا پسندوں کے ساتھ تعلقات یا کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فوج جیسے بڑے ادارے میں ایسے عناصر کی موجودگی کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ایبٹ آباد اور کراچی کے مہران بیس واقعات سے متعلق سوال پر میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ ان واقعات کے بعد بہت سی کوتاہیاں سامنے آئی ہیں،انہوں نے کہا کہ ان واقعات کی بہت سی وجوہات ہیں ،جس کے لئے محکمہ جاتی انکوائری کی گئی ،بہت سے معاملات عوام کے سامنے آچکے ہیں جبکہ متعدد کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوج تمام معاملات کو سامنے لانا چاہتی ہے اور کوئی چیز چھپانا نہیں چاہتی تاہم یہ سمجھنا چاہئے کہ قومی سلامتی سے متعلق ہر معاملہ تک عوام کو رسائی نہیں دی جا سکتی کیونکہ اس سے قوم کو نقصان اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہے۔
فوج کو سیکولر اور اسلام پسندوں میں تقسیم کرناتباہ کن ہو گا چوہدری نثار
Updated at 1840 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کو آصف زرداری کی صورت میں نیا ترجمان اور محافظ مبارک ہو۔ان کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کی گفتاری کے پس منظر سے وہ واقف نہیں لیکن فوج کے اندر سیکولر اور
Updated at 2030 PSTآنجہانی مائیکل جیکسن ہر عہد کے عظیم ترین گلوکار قرار
Updated at 2020 PSTقبائلی ایجنسیوں میں آٹھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر مکمل
Updated at 2010 PSTومبلڈن : ٹینس کے میچ کے دوران تما شائیوں پر مکھیوں کا حملہ
Updated at 2000 PSTصدر زرداری کا نواز شریف کیخلاف بیان،لفظی جنگ جا ری
Updated at 1950 PSTرانا ثناء اللہ کا بیان دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، گورنر پنجاب
Updated at 1940 PSTجرمنی : غیر استعمال شدہ ایٹمی ریکٹر تفریحی پارک میں تبدیل
Updated at 1930 PSTدنیا کی معمر ترین خا تون کا114 سا ل کی عمر میں انتقال
Updated at 1920 PSTقائمہ کمیٹی اجلاس، اعضاکی خریدوفروخت کے قانون کا جائزے کا مطالبہ
Updated at 1910 PSTجونیئر ایشیا ہاکی کپ،سنگاپور کو ہراکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1900 PSTجنوبی افریقی صدر نے مشل اوبامہ سے ملاقات نہیں کی
Updated at 1850 PSTصدر کا بیان :ن لیگ خورشید شاہ کے عشائیہ میں شرکت نہیں کرے گی
Updated at 1830 PSTبجلی کا بحران صرف پاکستان میں نہیں،ایشیائی ترقیاتی بینک
Updated at 1820 PSTایشوریا کے ہاں ولادت :بچے کی جنس پر اربوں کا سٹہ لگ گیا
Updated at 1810 PSTامیر ہوتی کااباسین ڈویژن کے قیام کا اعلان، اراکین اسمبلی کا خیر مقدم
Updated at 1800 PSTنواز شریف کیخلاف بیان پر اسمبلی اجلاس سے ن لیگ کا واک آوٴٹ
Updated at 1745 PSTآئین اور عدالتیں توڑنے والوں کے ہاتھ توڑ دینے چاہئیں،نواز شریف
Updated at 1730 PSTکپاس کی قیمتوں میں 100 روپے فی من اضافہ
Updated at 1715 PSTہمارے کارکن سگے بھائیوں کی ٹارگٹ کلنگ سفاکانہ عمل ہے،اے این پی
Updated at 1700 PSTآزاد کشمیر الیکشن، بر طانوی شہریت رکھنے والی کشمیری خاتون بھی امیدوار
Updated at 1645 PSTمتاثرین فاٹا کیلئے 95لاکھ ڈالرز سے زائد کی سعودی امداد
Updated at 1630 PSTکراچی:اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے دو بھائی ہلاک
Updated at 1600 PSTکچھ مدارس خود کش بمبار تیار کر رہے ہیں، رحمان ملک
Updated at 1520 PSTبجلی کی بندش سے شہریوں کا برا حال،16گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1500 PSTسان فرانسسکو میں دنیاکی طویل ترین پکنک ٹیبل سجا دی گئی
Updated at 1500 PSTمیرے خلاف الزاما ت کی تحقیقات نیب سے کرائی جائیں، چوہدری نثار
Updated at 1445 PSTنواز شریف اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر نکلے ہیں، بابر اعوان
Updated at 1445 PSTسنجے دت ، ارشد وارثی کی جو ڑی ایک بار پھر’ ڈبل دھمال‘ میں جلوہ گرہوگی
Updated at 1430 PSTوزارت اقلیتی امور کو صوبوں کو منتقلی،اکرم مسیح گل کاقومی اسمبلی میں دھرنا
Updated at 1430 PSTکیا پاکستان زرعی ملک ہے؟خوراک کی درآمد میں50%اضافہ
Updated at 1415 PSTماروی میمن قومی اسمبلی اور پارٹی کی رکنیت سے مستعفی
Updated at 1400 PSTکوئٹہ:اغواء برائے تاوان کا شبہ ،ایف سی اہلکاروں سمیت5گرفتار
Updated at 1340 PSTحزب تحریر بغاوت کیلئے فوجی افسران بھرتی کرنے کی کوشش کررہی ہے، ٹائم
Updated at 1330 PSTمعطل سلیکٹر محمد الیاس کیسکا جائزہ پی سی بی کی کمیٹی جائزہ لے گی
Updated at 1320 PSTاسامہ کی ہلاکت کے باوجود پاکستانیوں کی رائے تبدیل نہیں ہوئی، سروے
Updated at 1300 PSTپاک بھارت امن مذاکرات کل سے اسلام آباد میں شروع ہونگے
Updated at 1300 PSTشکیر ا نے یرو شلم کے اسکو ل میں واکا واکا کا جا دو جگا ڈالا
Updated at 1250 PSTسرفراز شاہ قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم کل عائد کی جائے گی
Updated at 1230 PSTایجوکیشن فاوٴنڈیشن ختم کرنے کی تجویز ،اساتذہ اور ملازمین کا دھرنا جاری
Updated at 1230 PSTپیرس ائیر شو میں شامل دنیاکے سب سے بڑے جہاز کا پر ٹو ٹ گیا
Updated at 1215 PSTسعودی عرب کا میزائل ڈیفنس سسٹم کیلئے1.75ارب ڈالر کا معاہدہ
Updated at 1210 PSTصدر زرداری لادینی قوتوں کے دفاع کیلئے میدان میں آئے، رانا ثناء اللہ
Updated at 1200 PSTسائنسدانوں کا خلاء میں سبزیاں اُگانے کا کامیاب تجربہ
Updated at 1145 PSTحکومت،اسٹیبلشمنٹ،علما ملک کی تباہی میں شریک ہیں،مولاناشیرانی
Updated at 1135 PSTبارشوں اور گرمی سے آم کا برآمدی ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گیا
Updated at 1125 PSTپاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کیلئے اقدامات کرینگے، شاہد ملک
Updated at 1100 PSTپراگ میں گلابی رنگ کا فوجی ٹینک نمائش کے لیے پیش کردیا گیا
Updated at 1050 PSTسندھ بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
Updated at 1030 PSTبونڈ سیریز کی نئی فلم کی شوٹنگ بھارتی شہروں ممبئی اور گوامیں کی جائیگی
Updated at 1010 PSTخیبرایجنسی میں 2بم دھماکے،2افراد جاں بحق،3زخمی
Updated at 1000 PSTیونان میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری
Updated at 1000 PSTگیند کی طرح چا روں ا طراف گھومنے کی صلا حیت رکھنے والی سائیکل
Updated at 0945 PST’پاکستان اور بھارت میں پانی کا تنازع امن عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘
Updated at 0900 PSTانگلش کاوٴنٹی میں بہتر پرفارمنس کی کوشش کروں گا، شاہد آفریدی
Updated at 0815 PSTلندن: ویب سائٹس پر حملوں کے الزام میں نوجوان گرفتار
Updated at 0730 PSTکراچی:پرتشدد واقعات میں سیاسی کارکن سمیت 7 افراد جاں بحق ، 8 زخمی
Updated at 0615 PSTامریکی سینیٹ میں لیون پنیٹا کی بطور وزیر دفاع تقرری کی توثیق
Updated at 0545 PSTہیلری کلنٹن نے گاڑی چلانے کا حق مانگنے والی سعودی خواتین کی حمایت کردی
Updated at 0515 PSTصومالی قزاقوں کے حملے:سخت کارروائی کی ضرورت ہے،سلامتی کونسل
Updated at 0430 PSTسال کے طویل ترین دن پر ٹائمز اسکوائر پر یوگا کی مشقیں
Updated at 0315 PSTایشوریہ رائے اْمید سے ہیں ، امیتابھ بچن
Updated at 0230 PSTپاکستان کے عوام صدر کی سیاسی تقریر سے متاثر نہیں ہونگے،احسن اقبال

بشکریہ جنگ