URDUSKY || NETWORK

افغانستان: نیٹو نے آبادی پر بم برسادیئے32شہری،20پولیس اہلکار ہلاک|اردو سکائی اخبار 29 مئی 2011

120



افغانستان: نیٹو نے آبادی پر بم برسادیئے،32شہری،20پولیس اہلکار ہلاک
Updated at 1515 PST
کابل …افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملوں میں 52 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 20 پولیس اہلکار اور 32 شہری ہیں۔شمال مشرقی صوبے نورستان کے گورنر جمال الدین بدر کے مطابق نیٹو کے طیاروں نے ضلع دوآب میں اس علاقے پر بمباری کی۔ پولیس نے اس علاقے پر گذشتہ دنوں طالبان کے ساتھ لڑائی کے بعد قبضہ کیا تھا۔ غلطی سے کئے گئے اس حملے میں 38 افراد مارے گئے جن میں 18 شہری اور 20 پولیس اہل کار شامل ہیں۔۔ ادھر جنوبی صوبے ہلمند میں بھی نیٹو کے فضائی حملے میں 14 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق حملہ نو زاد ضلع میں امریکی فوجیوں کے اڈے پر فائرنگ کے بعد کیا گیا۔ مرنے والوں میں پان بچیاں ، سات لڑکے اور دو خواتین شامل ہیں۔ اتحادی فوج کے مطابق دونوں واقعات کی تحقیقات کے لئے ٹیمیں متعلقہ علاقوں میں بھیج دی گئی ہیں۔
ملک میں مسلح جنگ شریعت سے مطابقت نہیں رکھتی، مولانا فضل الرحمن
Updated at 1645 PST
پشاور…جمعیت علماء اسلام کے امیرمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا طاقت کے بل پرقوموں کی آزادیاں سلب اوروسائل پرقبضہ کررہا ہے۔ تمام مکاتب فکر اس بات پرمتفق ہیں کہ ملک میں مسلح جنگ شریعت سے مطابقت نہیں رکھتی۔ پشاورمیں جمعیت علماء اسلام کے علماء کنونشن سے خطاب میں
خروٹ آباد واقعہ:ٹریبونل کل سے گواہان کے بیان قلم بند کرے گا
Updated at 1630 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں خروٹ آباد واقعے کی تحقیقات کیلئے قائم عدالتی ٹریبونل 31 مئی سے گواہوں کے بیانات قلم بند کرنے کا باقاعدہ آغازکردیگا،ٹریبونل کے پاس مجموعی طورپر 18افراد واقعہ کے بطورگواہ سامنے آچکے ہیں۔ خروٹ آباد واقعہ کی تحقیقات کیلئے بلوچستان حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کے جج جسٹس
مہران بیس حملہ، سندھ حکومت کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل
Updated at 1310 PST
کراچی…حکومت سندھ نے پی این ایس مہران حملے کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم تشکیل دے دی۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کے احکامات جاری کردئیے۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں ملٹری انٹیلی جنس، آئی ایس
سوناکشی سنہا کی میک اپ وین سے ہیروں کے بُندوں کی چوری
Updated at 1210 PST
ممبئی…سوناکشی سنہا آجکل فلم ’جوکر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں ان کی میک اپ وین سے ہیروں کے بْندے چوری ہوگئے ۔قصہ کچھ یوں ہوا کہ سوناکشی فلم کی کاسٹ اور کریو کیساتھ ہدایتکار شریش کندر کی سالگرہ کے مزے لوٹ کر جب واپس میک اپ وین میں پہنچیں تو
Updated at 1700 PSTامریکا:ہیکرز کے نرغے میں پھنسی لاک ہیڈ مارٹن کو مدد کی سرکاری پیشکش
Updated at 1615 PSTبھارتی ریاست تامل ناڈو میں مختلف اقسام کے پھلوں کی نمائش
Updated at 1600 PSTملتان: گرم موسم میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا
Updated at 1545 PSTشاہراہ کاغان کومانسہرہ سے جھل کھڈتک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
Updated at 1500 PSTکوئٹہ میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
Updated at 1445 PSTپشاور :جرائم کے مختلف واقعات میں خاتون قتل، دو گاڑیاں چوری
Updated at 1430 PSTآشیانہ اسکیم ،غیر مستحق افراد کو گھر نہیں دیئے جائیں گے، شہبازشریف
Updated at 1410 PSTکراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پرمسافر بس لوٹے جانے کیخلاف احتجاج
Updated at 1350 PSTداڑھی اور پگڑی والے بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں، مولانا فضل الرحمن
Updated at 1335 PSTافغانستان،نیٹو طیاروں کی’غلطی‘سے بمباری،38افراد ہلاک
Updated at 1200 PSTجنوبی افغانستان پر نیٹو کا فضائی حملہ،7خواتین سمیت14ہلاک
Updated at 1140 PSTبارسلونا کی جیت کی خوشی میں بے قابو مداح پولیس سے لڑ پڑے
Updated at 1130 PSTبرطانوی خاتون کا دنیا کے گرد3مرتبہ تنہا سمندری سفرمکمل کرنے کا ریکارڈ
Updated at 1100 PSTمردان، بارودی مواد پھٹنے سے گھر کو جزوی نقصان
Updated at 1025 PSTلاہور،اتفاق کالونی سے ہاتھ پاوٴں بندھی لڑکی کی لاش برآمد
Updated at 0950 PSTکراچی،محمودآباد کی آبادی مضر صحت پانی پینے پر مجبور
Updated at 0920 PSTہنگو میں پولیس کا سرچ آپریشن،متعدد افراد زیر حراست
Updated at 0900 PSTجام شورو کے قریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق،13زخمی
Updated at 0815 PSTنیپال کے وزیراعظم عہدے سے مستعفی ہونے پرتیار
Updated at 0745 PSTلاہور: نقاب پوش ملزمان نے گھر میں گھس کر5 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا
Updated at 0715 PSTکراچی : بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ،شہری احتجاج کرنے پرمجبور
Updated at 0700 PSTلاہور:ملتان روڈ اتحاد کالونی میں ایک گتہ فیکٹری میں آتشزدگی
Updated at 0645 PSTپاکستان شدت پسندوں کوقابوکرنے کیلئے موثر کارروائی کرے، منموہن سنگھ
Updated at 0620 PSTپشاور: اشتہاری ملزم کی گرفتار ی کیلئے چھاپہ، فائرنگ سے تھانیدار شہید
Updated at 0600 PSTامریکی مطالبات کی فہرست قبول کرنے پرہلیری نے پاکستان کادورہ کیا
Updated at 0510 PSTعرب لیگ کی یواین کے فلسطینی ریاست کے فارمولے کی حمایت
Updated at 0430 PSTکرچی: مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات ،دو افراد ہلاک ، تین زخمی
Updated at 0400 PSTکراچی: صدر زرداری کے سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ پر قاتلانہ حملہ
Updated at 0330 PSTیوئیفاچیمپینز لیگ :بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہراکر ٹائٹل جیت لیا

بشکریہ جنگ