URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 25 ستمبر 2011|وزیراعظم کے سیاسی قیادت سے رابطے،اے پی سی طلب کرنے کا فیصلہ

165
وزیراعظم کے سیاسی قیادت سے رابطے،اے پی سی طلب کرنے کا فیصلہ
Updated at 1800 PST
کراچی …پاک امریکا تعلقات میں پیدا ہونے والے تناؤ کے بعد جہاں فوجی قیادت کے اجلاس منعقد ہوئے ہیں وہی پاکستان کی پوری سیاسی قیادت بھی متحرک ہوگئی ہے اور اسی تناظر میں وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے سیاسی قیادت سے رابطے کیے ہیں اور آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر ا عظم کی جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئر پرسن اور صدر مملکت آصف علی زرداری ، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، جماعت اسلامی کے سربراہ منور حسن، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد، آفتاب شیر پاؤ،عمران خان، سلیم سیف الله خان،مولانا انس نورانی اور منیراور کزئی سے بھی فون پر بات کی اور انہیں ملک کی موجودہ صوتحال پر اعتماد میں لیا۔جبکہ وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کو بھی ٹیلی فون کیا۔ادھر سرکاری ترجمان کے مطابق سیاسی رہنماوٴں نے وزیراعظم کے اقدام کا مثبت جواب دیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کو امریکا سے فوراًطلب کر لیا ہے تاکہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جاسکے۔
میں اور ثانیہ محبت لے کرکراچی آئے ہیں،شعیب ملک
Updated at 2215 PST
کراچی…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ اْن کی اہلیہ ثانیہ اور ان کے گھر والے کراچی محبت لے کر آئے ہیں اور اسی محبت کی امید رکھتے ہیں اور انہیں پورا یقین ہے کہ اس شہر کے لوگ بھی اْن کو اتنی ہی محبت …
دہشتگردوں سے تعلق ختم کرانے کیلئے تمام آپشنز پر غور ہوگا،امریکی سینیٹر
Updated at 1945 PST
واشنگٹن…امریکی مسلح افواج کمیٹی کی رکن لنزے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا سے لڑنیوالے دہشت گرد گروپوں سے پاکستان کے تعلقات ختم کرانے کیلئے تمام آپشنز پرغور کیا جائیگا،جن میں امریکی فوج کا دفاع بھی شامل ہے ، واشنگٹن میں غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں امریکی مسلح …
لاہور:شیرشاہ کالونی میں تین منزلہ عمارت گرگئی
Updated at 1715 PST
لاہور…لاہور کے علاقے شیرشاہ کالونی رائے ونڈ روڈ پر تین منزلہ عمارت گرگئی ،ادھرریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کی وجہ اس بلڈ نگ کے قریب موجود دوسری عمارت کی بنیاد کو جب کھودا گیا تو مذکورہ بالا عمارت زمیں بوس ہوگئی۔ جیونیوز کے رپورٹر میاں عابد کے …
کمانڈرز اجلاس ختم،امریکی الزامات مسترد،جنرل کیانی صدر وزیراعظم سے ملیں گے
Updated at 1700 PST
راولپنڈی…امریکی الزامات کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں پیدا شدہ کشیدگی کے تناظر میں ہونے والے پاک فوج کے کور کمانڈرز کا اتوار کو ہونے والا خصوصی اجلاس ختم ہوگیا ہے، آرمی جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال …
 Updated at 2320 PSTسرکلر ڈیڈ کے خاتمے کیلئے مضبوط بنیادی فارمولا تیار کرلیا،ڈاکٹر عاصم
 Updated at 2310 PSTکوئٹہ شوریٰ کا کوئی وجود نہیں،عالمی تاثر غلط ہے،اسلم رائیسانی
 Updated at 2300 PSTاے پی ایم ایس او ہرلمحہ طلبہ کی رہنمائی کے لیے سرگرمِ رہتی ہے،رضا ہارون
 Updated at 2245 PSTاٹلی کے وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا
 Updated at 2230 PSTحنا ربانی کی واپسی کا شیڈول،دفتر خارجہ اور وزیر اعظم ہاؤس میں تضاد
 Updated at 2200 PSTتحریک انصاف کے رہنماؤں کی نائن زیرو آمد،رابطہ کمیٹی سے ملاقات
 Updated at 2145 PSTامریکی الزام تراشی پر سیاسی و مذہبی قوتوں کا سخت ردعمل کا اظہار
 Updated at 2130 PSTظفربلوچ کی مشروط رہائی نے آپریشن کو مشکوک بنادیا ہے، رابطہ کمیٹی
 Updated at 2115 PSTآئی جی سندھ کا امن فٹ بال منعقد کرنا مستحسن قدم ہے،خلیل احمد
 Updated at 2100 PSTقومی خواتین فٹ بال :رائزنگ اسٹار فٹ بال کلب کی سیمی فائنل میں رسائی
 Updated at 2045 PSTخطے میں امریکی تسلط روکنے کی بھرپور حمایت کریں گے، فضل الرحمان
 Updated at 2030 PSTسری لنکن ماہرین طب نے شہباز شریف کی خواہش پر قیام بڑھادیا
 Updated at 2015 PSTملکی سلامتی کیلئے حکومتی پالیسی اور مسلح افواج کے ساتھ ہیں، الطاف حسین
 Updated at 2000 PSTالزام تراشیاں امریکی عزائم کی جانب واضح اشارہ ہیں،حامد موسوی
 Updated at 1930 PSTمتاثرین سیلاب کی خدمت کیلئے ایثارکے جذبے کی ضرورت ہے، پیر زادہ قاسم
 Updated at 1915 PSTڈالر کے پجاریوں نے امریکی جنگ میں قوم کو جھونک دیا،عمران خان
 Updated at 1845 PSTوزیراعلیٰ پنجاب نے قدم بڑھاوٴ ڈینگی مکاوٴ مہم کاآغاز کردیا
 Updated at 1830 PSTلاہور:عمارت گرنے کامقدمہ افسروں اور پلازہ مالکان کے خلاف درج
 Updated at 1815 PSTسعودی عرب میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا
 Updated at 1745 PSTعراق:کربلا میں چار دھماکے،16افراد ہلاک،درجنوں زخمی
 Updated at 1730 PSTوزیرخارجہ حنا ربانی کھر کو فوراًوطن واپس بلالیاگیا
 Updated at 1640 PSTخیبر پختونخوا : ڈینگی بخار سے خاتون جاں بحق، مرنیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی
 Updated at 1629 PSTلاہور میں ڈینگی سے مزید3 افراد دم توڑ گئے،مرنیوالوں کی تعداد 86ہوگئی
 Updated at 1600 PSTجنرل خالد شمیم وائیں کاامریکی حکام کے منفی بیانات پر اظہار تشویش
 Updated at 1530 PSTافغان عوام کی حفاظت کیلئے پاک فوج کاکردار اہم ہے، جنرل جیمز میٹیز
 Updated at 1505 PSTنیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ ،ایبٹ آباد نے کوئٹہ بیئرز کو72رنز سے ہرادیا
 Updated at 1430 PSTپاک امریکا تعلقات میں تناوٴ پر وزیر اعظم کی سیاستدانوں سے مشاورت
 Updated at 1400 PSTکراچی :لیاری میں آپریشن ، ظفر بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار
 Updated at 1345 PSTخود مذکرات ، ہم سے آپریشن کا مطالبہ امریکہ کا دوغلاپن ہے، امیر مقام
 Updated at 1335 PSTعراق:کربلا میں دودھماکے، 12افراد ہلاک
 Updated at 1320 PSTٹی20چیمپئن شپ شروع، کوئٹہ اور ایبٹ آباد مقابل
 Updated at 1315 PSTسندھ : بارش سے متاثرہ اضلاع میں صورتحال مزید خراب
 Updated at 1255 PSTکورکمانڈرزکا خصوصی اجلاس،ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور
 Updated at 1245 PSTپشاور:ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
 Updated at 1230 PSTقدم بڑھاڈینگی بھگاوٴمہم ہرشہر میں شروع کرینگے،شہبازشریف
 Updated at 1210 PSTپشاور میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ آٹھ گھنٹے تک پہنچ گیا
 Updated at 1200 PSTپانی تقسیم،معاملہ عالمی عدالت جانے سے بھارت پردباوٴ بڑھا جماعت علیشاہ
 Updated at 1140 PSTلاہور میں ڈینگی سے ایک اور شخص دم توڑ گیا
 Updated at 1125 PSTاسلام آباد :اے سی ایل سی نے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی
 Updated at 1055 PSTپنجاب میں مزید 58 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
 Updated at 1030 PSTدنیا کی سب سے پرانی کارآئندہ ماہ فروخت کی جائے گی
 Updated at 1015 PSTکراچی:لیاری میں آپریشن ، 11افراد زیر حراست
 Updated at 0940 PSTکراچی:برنس روڈ پر پولیس آپریشن ، مبینہ بھتہ خور گرفتار
 Updated at 0910 PSTآرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کاخصوصی اجلاس
 Updated at 0630 PSTبولیویا: مشتعل مظاہرین نے وزیرخارجہ کو یرغمال بنالیا
 Updated at 0600 PSTلاہور: ڈینگی بخار سے ایک اور شخص ہلاک ،مرنیوالوں کی تعداد 84ہوگئی
 Updated at 0500 PSTمن موہن سنگھ کا خطاب،سکھوں کا اقوام متحدہ کے باہر احتجاج
 Updated at 0430 PST”شوہر غیر ملکی دوروں سے واپسی پر نوٹوں سے بھرے بریف کیس لاتا ہے “
 Updated at 0400 PSTڈیرہ غازی خان : بارتھی میں گیسٹرو سے 3 افراد ہلاک
 Updated at 0330 PSTخیبرایجنسی :سیکیورٹی فورسز کی جووابی کارروی ، دو شدت پسند ہلاک

بشکریہ جنگ