URDUSKY || NETWORK

پیٹرول کی قلت برقرار،بحران کے خاتمے میں وقت لگے گا|اردو سکائی اخبار 15 جون 2011

110
صحافی سلیم شہزاد کا قتل صحافت اور پاکستان کا قتل ہے،میاں نواز شریف
Updated at 1800 PST
اسلام آباد…میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافی سلیم شہزاد کا قتل نہیں بلکہ یہ قتل پاکستان کا قتل ہے صحافت کا قتل ہے،حکومت حقیقت چھپانے کی کوشش نہ کرے،ہوش کے ناخون لے ،ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کا اسلام آباد میں پارلے منٹ کے باہر صحافی
کراچی:سرفراز شاہ قتل کیس میں رینجرز اہلکاروں کو شناخت کر لیا گیا
Updated at 1545 PST
کراچی…کراچی کی مقامی عدالت میں سرفراز شاہ قتل کیس کے دوگواہوں نے رینجرزاہلکاروں سمیت سات ملزمان کوشناخت کرلیا۔سرفراز شاہ قتل کیس میں گرفتار6 رینجرز اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو جوڈیشنل مجسٹریٹ ندیم بدر قاضی کی عدالت میں پیش کیاگیاجہاں مقدمے کے دو گواہوں کے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164کے تحت
پیٹرول کی قلت برقرار،بحران کے خاتمے میں وقت لگے گا
Updated at 1530 PST
لاہور…ملک کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت برقرا ر ہے۔ آئل ریفائزیز کی جانب سے پیڑول کی سپلائی کم ہونے کے باعث لاہور میں دسویں روز بھی پیڑول کی قلت جاری رہی۔ شہری شدید گرمی میں پیڑول کی تلاش میں دن بھر خوار ہوتے رہے۔ادھر وفاقی سیکریٹری پٹرولیم اعجازچودھری
جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے،4افراد ہلاک
Updated at 1525 PST
وانا…جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے قریب کری کوٹ اور ڈوگ میں امریکی جاسوس طیاروں نے حملہ کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں دو گھروں پر 4میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہو گئے جبکہ علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں تا حال جاری
آفریدی کی درخواست پر پی سی بی کے خلاف کیس خارج
Updated at 1500 PST
کراچی… سندھ ہائی کورٹ نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پی سی بی کے خلاف دائر کیس کی درخواست واپس لینے کی اجازت دے دی اور کیس خارج کردیا۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور این او سی معطل کئے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے
باقرشاہ تشدد کیس،ایس ایچ اوز کیخلاف محکمانہ کارروائی کی رپورٹ طلب
Updated at 1445 PST
کوئٹہ… بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسٰی نے سانحہ خروٹہ ٓاباد واقعہ میں جاں بحق ہونے والے پانچ غیر ملکیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے والے پولیس سرجن ڈاکٹر باقر شاہ پر پولیس تشدد واقعہ کے ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے اس واقعہ میں ملوث دونوں
ایبٹ آباد واقعے میں کوئی میجر زیر تفتیش نہیں، آئی ایس پی آر
Updated at 1330 PST
راولپنڈی…پاک فوج نے ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کے بعدمیجر کو تفتیش کیلئے حراست میں لینے سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹ کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کا کوئی میجر ایبٹ آباد واقعہ شامل
Updated at 1900 PST کراچی اسٹاک میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس12300پوائنٹس پر بند
Updated at 1845 PST کشمیرکامعاملہ کورایشوہے،سلمان بشیر
Updated at 1830 PST پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری
Updated at 1815 PST بابراعوان کو کچھ ہو اتو ذمہ دار ن لیگ ہو گی،خورشید شاہ
Updated at 1730 PST پنجاب :ہائیکورٹ،سپریم کورٹ کے جعلی عدالتی افسران کا انکشاف
Updated at 1715 PST لاہور : نومولود بچی مبینہ طور پر پولیو کے قطرے پینے سے جاں بحق
Updated at 1700 PST پشاور:لاپتہ افراد کیس، وزارت داخلہ و دفاع سے وضاحت طلب
Updated at 1700 PST قزاقوں سے رہا ہونیوالے جہاز کی نگرانی کیلئے پاک بحریہ کا جہاز روانہ
Updated at 1645 PST مون سون بارشیں جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گی
Updated at 1630 PST افغانستان:پاکستانی سرحد کے قریب ڈرون حملے،14 مشتبہ جنگجوہلاک
Updated at 1615 PST منورحسن کی اسلام آباد میں صحافیوں کے دھرنے کی حمایت
Updated at 1600 PST سلیم شہزاد کیس،صحافیوں کا اسلام آباد میں دھرنا
Updated at 1515 PST جرمنی:شیخ مظفرکو فیض احمد فیض ایوارڈ سے نوازا گیا
Updated at 1430 PST امریکا میں غباروں سے مختلف اشیاء کے دلچسپ نمونے تیار
Updated at 1420 PST سینیٹ میں رانا ثناء اللہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Updated at 1400 PST خروٹ آباد،ایس ایچ اوز کیخلاف محکمانہ کارروائی کی رپورٹ طلب
Updated at 1315 PST بھارت ماؤ باغیوں کی نقل حرکت پرنظر رکھنے کیلئے ڈرون کا استعمال کریگا
Updated at 1300 PST چوہدری لیاقت علی مسلم لیگ ن جرمنی کے چیف آرگنائز مقرر
Updated at 1300 PST جرمنی میں نا شتہ بنا نے اورشاپنگ مدد کرنے والے رو بو ٹ تیار
Updated at 1235 PST قزاقوں نے رہائی کے بعد بھی حملہ کیا ،اب محفوظ ہیں، کیپٹن وصی
Updated at 1220 PST ملک بھر میں گرمی،لوڈ شیڈنگ نے شدت دگنی کردی
Updated at 1200 PST سلما ن خا ن پو لیس آفیسراوربا ڈی گا رڈ کے بعد سیکرٹ ایجنٹ بنیں گے
Updated at 1200 PST یونین سے تنازع، کے ای ایس سی کا سائٹ پلانٹ بند کرنیکا فیصلہ
Updated at 1130 PST امریکی فوج کی توجہ افغانستان کے مشرقی علاقے پر مرکوز
Updated at 1105 PST کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد،کئی شہروں میں علامتی ہڑتال
Updated at 1100 PST پر یانکا اور شا ہد کپور کی جو ڑی ایک با ر پھر رو مانوی فلم جلو ہ گر ہو گی
Updated at 1045 PST سرفراز شاہ کیس،رینجرز اہلکاروں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
Updated at 1030 PST دنیا کی پہلی شفا ف کا ر نیلا می کے لئے پیش
Updated at 1025 PST فیصل آباد،لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول مسترد،فیکٹریاں بند کرنے سے انکار
Updated at 1000 PST بینظیر کے استقبال کیلئے غیر معمولی رقم خرچ کی گئی تھی، امریکی مراسلہ
Updated at 0920 PST کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری،ہلاک افراد کی تعداد24ہوگئی
Updated at 0905 PST شیخوپورہ ڈسٹرکٹ جیل میں 35قیدی کالے یرقان میں مبتلاہوگئے
Updated at 0840 PST سی آئی اے کیلئے مخبری کرنیوالے ایجنٹس پاکستان کی حراست میں
Updated at 0800 PST لاس اینجلس:دنیاکے مہنگے ترین مکانوں میں سے ایک بالآخربک گیا
Updated at 0745 PST لیبیا: نیٹوکے طرابلس کے مشرقی علاقے پرفضائی حملے جاری
Updated at 0730 PST پیرس:شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے کی ائرشومیں شرکت
Updated at 0630 PST کراچی :گزشتہ تین روز کے دوران پْرتشدد واقعات میں22افراد ہلاک
Updated at 0615 PST آئی ایس آئی اور حقانی نیٹ ورک کے تعلق کا کوئی ثبوت نہیں ،امریکا
Updated at 0445 PST انقلابی رہنما چی گویرا کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی اشاعت
Updated at 0315 PST امریکا: بلیک واٹر کے سابق اہلکار کو تین سال قید کی سزا
Updated at  PST سپریم کورٹ میں آج بنک آف پنجاب قر ضہ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوگی

بشکریہ جنگ