URDUSKY || NETWORK

دس نکاتی ایجنڈا:حکمران اتحاد اور نوازلیگ کے اہم اجلاس آج طلب |اردو سکائی اخبار 23 فروری 2011

118
دس نکاتی ایجنڈا:حکمران اتحاد اور نوازلیگ کے اہم اجلاس آج طلب

Updated at 1220 PST
اسلام آباد/لاہور…حکومت اور مسلم لیگ نواز کے درمیان دس نکاتی ایجنڈے پر مذاکرات مکمل ہونے کے بعد حکمراں اتحاد اور نواز لیگ کے اجلاس آج طلب کرلئے گئے ہیں ۔دس نکاتی قومی ایجنڈے پر مسلم لیگ نواز اور حکومت کے درمیان مذاکرات گذشتہ روز مکمل ہوگئے ۔ ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے نوازشریف کی طرف سے حکومت کو دی گئی45 دن کی ڈیڈ لائن بھی آج ختم ہورہی ہے۔ نواز لیگ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اسحاق ڈار نے آج رائے ونڈ میں پارٹی قائد نواز شریف کو بات چیت کی تفصیل سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری نثار بھی موجود تھے ۔ اس مشاورتی اجلاس میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کے نتائج پر غور کیا گیا جس کے بعد نواز شریف نے پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس آج ہی رائے ونڈ میں طلب کرلیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا ۔ دوسری جانب وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور امن وامان کی صورت حال پر غور کیا جائیگا ۔ گذشتہ روز حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد اسحاق ڈار نے دس نکات کو10 گلاسوں سے تشبیہ دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے کچھ گلاس آدھے اور کچھ اس سے تھوڑے زیادہ بھرے ہیں ۔ حکومتی ٹیم کے سربراہ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ تمام 10 نکات پر کسی حد تک عمل درآمد ہوا ہے ۔
پاکستان کو صاف اور دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے،شاہ محمودقریشی
Updated at 1630 PST
\راولپنڈی …سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر عدالت نے انہیں بلایاتووہ پیش ہوکرسچ بولیں گے اورعدالت میں بناوٹی موادپیش کرنے کی کوشش کی گئی توڈھال بن جائیں گے۔ ان کاکہناہے کہ آج ملک میں جمہوریت ہے اور رہے گی ، امریکا اس
حج اخراجات 1لاکھ 90ہزارکرنے کی کوشش کررہے ہیں، خورشید شاہ
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ حج کے اخراجات دو لاکھ36 ہزار سے کم کر کے ایک لاکھ90 ہزار کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیرمذہبی امورسیدخورشیدشاہ نے کہاکہ نئی حج پالیسی کا اعلان مارچ
ٹوکیو: صدر زرداری کی شہنشاہ جاپان اکی ہیٹو سے ملاقات
Updated at 1550 PST
ٹوکیو…صدر آصف علی زرداری نے ٹوکیو میں جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون اور عوامی رابطوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جاپان کے شہنشاہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے
یونی فکیشن بلاک میں شامل ارکان پنجاب اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری
Updated at 1540 PST
لاہور…پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری ظہیر الدین نے مسلم لیگ ق کے ٹکٹ اور بائی سائیکل کے نشان پر منتخب ہونے کے بعد یونیفکیشن بلاک بنانے والے ارکانِ پنجاب اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے ہیں جس کے بعد ان کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن پاکستان کو
مسلم لیگ ن کے10 نکات پارلیمنٹ میں آنے چاہیے تھے،وزیرداخلہ
Updated at 1530 PST
اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر وزیراعظم نے پالیسی بیان دیدیا ہے، اس پر مزید بیان نہیں دیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ دس دس سال تک باہر رہنے والوں کو جمہوریت کی قدر کرنی چاہئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے
آسکرایوارڈ سے جڑی نحوست کی داستانیں
Updated at 1525 PST
لاس اینجلس …فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کی رنگا رنگ تقریب میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ اس ایوارڈ کا حصول ہر اداکار کا خواب ہوتا ہے لیکن نحوست کی کچھ عجیب داستانیں بھی اس ایوارڈ سے جڑی ہیں جس کا شکار زیادہ
Updated at 1700 PSTاجمل عامر قصاب کا بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ
Updated at 1650 PSTمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا ضروری ہے،چین
Updated at 1640 PSTعلی ظفر کترینہ کیف کی پینٹنگ بنانے میں جت گئے
Updated at 1620 PSTبرطانوی حکمران جماعت کی چیئر پرسن سعیدہ وارثی کی نوازشریف سے ملاقات
Updated at 1610 PSTخواجہ سراوں کو نادرا میں ملازمتیں دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا
Updated at 1535 PSTنیوزی لینڈزلزلہ: بین الاقوامی ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں
Updated at 1520 PSTوزیراعظم کے نام پر اربوں کا فراڈ کرنیوالے شخص کیخلاف تحقیقات
Updated at 1510 PSTلیبین صدرمعمرقذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر مظاہرین مزید مشتعل
Updated at 1505 PSTکترینہ، سلمان کی بجائے شاہ رخ یا ریتک کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب
Updated at 1500 PSTچین کے چڑیا گھر میں نایاب جڑواں زرافے توجہ کا مرکز بن گئے
Updated at 1450 PSTریمنڈ ڈیوس کیس سے صدر زرداری کی پریشانی میں اضافہ،برطانوی اخبار
Updated at 1440 PSTورلڈ کپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز،12پر2آوٴٹ
Updated at 1435 PSTکمالیہ:ٹریفک حادثہ میں4 پولیس اہل کار ہلاک
Updated at 1415 PSTمشہور ویڈ یو گیم کر دار’ماریو‘2010نمبر ون گیمنگ کر دار قرا ر
Updated at 1410 PSTحاضر سروس ڈی پی او ڈی آئی خان کو کرپشن کے الزام میں 7سال قید
Updated at 1405 PSTگا ڑیوں ،ہوا ئی جہا ز اور بحر ی جہاز کے انداز میں بنا ئے گئے کیک
Updated at 1400 PSTلاہور:پولیومہم کے لئے ٹیموں کی تعداد دگنی کردی گئی
Updated at 1355 PSTسری لنکا نے عالمی کرکٹ کپ کے آفیشل گیت پر پابندی لگا دی
Updated at 1345 PSTامن وامان کی صورتحال،خیبر پختون خوا کا اجلاس جاری
Updated at 1335 PSTورلڈ کپ کرکٹ،پاکستان کی ٹاس جیت کر کینیا کے خلاف بیٹنگ
Updated at 1325 PSTپشاور : تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس اور دکانداروں میں ہاتھا پائی
Updated at 1315 PSTبجلی کی طلب میں کمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ ہوسکی
Updated at 1305 PSTبالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری پھر سے شروع
Updated at 1255 PSTقطرلیڈیز اوپن ٹینس:ڈینیلا ہنچووانے سکس سیڈ وکٹوریہ ازارینکا کو ہرادیا
Updated at 1235 PSTپاک اسٹیل کرپشن:تحقیق میں پیشرفت نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم
Updated at 1210 PSTریمنڈ ڈیوس پاکستانی عوام کی نظروں میں دشمن نمبر1بن گیا، رپورٹ
Updated at 1200 PSTگاجر کا زیادہ استعمال کینسر کی گھٹلیاں بننے کے عمل کو روکتا ہے
Updated at 1130 PSTجسما نی توازن برقرار رکھ کر چلائی جانے والی ایک پہیے والی سائیکل
Updated at 1120 PSTامریکا میں زیرِ تعمیر 10منزلہ پارکنگ گیرج منٹوں میں زمین بوس ہوگیا
Updated at 1110 PSTانجیلینا جو لی کے سا س سسّر بھی اب ان کے ساتھ رہیں گے
Updated at 1100 PSTٹوبہ ٹیک سنگھ:ٹرین کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق
Updated at 1040 PSTلیبیا میں پرتشدد واقعات کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1030 PSTکرم ایجنسی، فورسز کی کارروائی میں8شدت پسند ہلاک
Updated at 1015 PSTپشاور: امن وامان کی صورت حال، صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
Updated at 1000 PSTچمن میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی
Updated at 0940 PSTدبئی اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں راجر فیڈرر کی کامیابی
Updated at 0920 PSTجاپانی موٹرکمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
Updated at 0900 PSTچین میں بجلی سے چلنے والی کوچ کا کامیاب تجربہ
Updated at 0835 PSTامید ہے اس بارورلڈ کپ ٹرافی بھارت ہی جیتے گا، بپاشا باسو
Updated at 0820 PSTانتہائی تیز رفتاری سے بستر بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم
Updated at 0800 PSTسعودی فرماں روا صحتیابی کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں
Updated at 0615 PSTبولیویا میں سیلاب کے بعد ایمرجنسی کا اعلان
Updated at 0500 PSTبلوچستان: صحبت پور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
Updated at 0500 PSTنیوزی لینڈ : زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد75ہوگئی
Updated at 0445 PSTلیبیا میں آگ اورخون کا کھیل جاری،3سو افراد ہلاک
Updated at 0400 PSTکراچی: سپرہائی وے پر مسلح افراد نے باراتیوں کی لوٹ لیا
Updated at 0330 PSTکراچی: کیماڑی سے متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار
Updated at 0300 PSTٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ٹرین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا ہلاک
Updated at 0225 PSTمعروف گلوکار راحت فتح علی خان وطن واپس پہنچ گئے
Updated at 0215 PSTکراچی:فرئیر میں پولیس کی کارروائی، دو ملزمان اسلحے سمیت گرفتار

بشکریہ جنگ