پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
Updated at 0300 PST
اسلام آباد … پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی آج یوم یکجہتی کشمیر منارہے ہیں،،اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں ،تنظیموں کی طرف سے مظاہروں ،ریلیوں اور سیمینارز منعقد کیے جائیں گے ،ریلیوں اور سیمینارز کے ذریعے پاکستانی عوام اس عزم کا اظہار کریں گے کہ وہ جدوجہد کشمیر میں ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔یوم کشمیر کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے،صدر اور وزیراعظم نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغامات میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پر امن اور منصفانہ حل کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔
جر منی کے چڑیا گھر میں نایاب شیر کے تین بچوں کی پیدائش
Updated at 13:30 PST
برلن…سی ایم ڈی…جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بیک وقت تین شیر کے بچوں نے جنم لیا ہے۔ نادرونایاب نسل کے حامل یہ تینوں جڑواں ننھے منے بچے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں جبکہ انہیں اب تک عام نمائش کیلئے
سناکشی سنہا ”ریس“کے سیکوئل کیلئے وزن گھٹانے میں مصروف
Updated at 13:10 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی صاحبزادی سوناکشی سنہا نے فلم”دبنگ“سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا کامیاب آغاز کرکے تمام بالی ووڈ فلمسازوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی اور انہیں فلم ”ریس“ کے سیکوئل اور فرح خان کی فلم ”جوکر“ میں کاسٹ کرلیا گیاہے۔ریس کے سیکوئل ریس2میں
آسٹریلیا میں طوفان سے تباہی،بحالی میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں
Updated at 13:00 PST
سڈنی…آسٹریلیا کے کئی علاقے اب بھی طوفان ،تیز بارشوں اور سیلاب کی زدپر ہیں۔۔آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کو 15 دنوں میں دو قدرتی آفات نے بری طرح متاثر کیا ہے۔پہلے تو مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث ریاست کے کئی شہر مکمل ڈوبے رہے اور اب 4 روز قبل آنے
کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، شہباز شریف
Updated at 1230 PST
لاہور…وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو طاقت کے بل بوتے پر ذیادہ دیر تک حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔یوم کشمیر کے موقع پر جاری کئے گئے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کہ کشمیری اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ