URDUSKY || NETWORK

ملک کو اسلحے سے پاک کرنے کیلئے متحدہ نے قومی اسمبلی میں بل جمع کرادیا | اردو سکائی اخبار 17 جنوری 2011

98
ملک کو اسلحے سے پاک کرنے کیلئے متحدہ نے قومی اسمبلی میں بل جمع کرادیا

Updated at 1450 PST
اسلام آباد…متحدہ قومی موومنٹ نے ملک کو اسلحہ سے پاک معاشرہ بنانے کیلئے قانون سازی کا بل ، قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے، بل کے مسودہ کے تحت قانون شکنی کرنیوالے کو کم از کم سات سال قید اور ایک کروڑ روپے تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے اسلام آباد کے پریس کلب میں میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گئے ، عدم اسلحہ کے بل مجریہ2011میں پہلے مرحلے میں ملک میں ہرقسم کے ناجائز اسلحہ کی تیاری، کاروباری اور استعمال کو سختی سے روکنے کی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال اور لاقانونیت پر کنٹرول کیلئے اسلحہ پر کنٹرول ناگزیر ہے اور اس مقصد کی خاطر قانونی بل میں سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں، یہ بھی تجویز کیا گیا ہے بعد میں ملک کو ہرقسم کے اسلحہ سے پاک معاشرہ بھی بنایا جائے۔
انٹرنیشنل کمپنیوں کا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری پر دلچسپی
Updated at 1630 PST
کراچی … بین الاقوامی کمپنیوں نے پاکستان میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ کے شعبے میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔نیشنل واٹر انجینئرنگ کے منتظم اعلیٰ جمال حسن کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے تحت مختلف معیار کے ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تعمیر ہوسکتی ہے۔
کاٹن جنرزکا احتجاجاً آج سے پھٹی کی خریداری بند کرنے کا اعلان
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…ایف بی آر کی جانب سے پھٹی سمیت تمام زرعی اجناس کی خریداری پر3 اعشاریہ5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگائے جانے کے بعد پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے احتجاجاً آج سے پھٹی کی خریداری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق مڈل
سبز پتوں والی سبزیاں ذیابیطس کی ٹائپ2سے محفوظ رکھتی ہیں
Updated at 1545 PST
لندن …ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں کھانے سے ذیابیطس کی ٹائپ2سے محفوظ رہا جا سکتاہے، برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیسٹرکے تحت ہونیوالی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سبز پتوں والی سبزی کھانے سے ذیابیطس کے رسک میں14فیصد تک کمی
آسٹریلیامیں سیلاب سے کوئلے کی 90فیصد برآمدمتاثر
Updated at 1540 PST
سڈنی …آسٹریلیا میں آنے والے حالیہ سیلاب سے نہ صرف ریاست کوئنز لینڈکو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا بلکہ کوئلے کی برآمدات بھی90 فیصد تک متاثر ہوئی ہیں۔ آسٹریلیا کے مرکزی بینک کے حکام کے مطابق صرف کوئنز لینڈ کو از سر نوتعمیر کرنے کیلئے تقریباً9اعشاریہ8ارب ڈالردرکارہونگے۔رواں سہماہی میں معاشی
Updated at 1640 PST کراچی: نارتھ کراچی اور کورنگی میں آتشزدگی کے واقعات
Updated at 1620 PST کراچی:اسٹریٹ کرائم میں ملوث سات ملزمان گرفتار
Updated at 1610 PST شمالی بلوچستان کے دس اضلاع میں روزانہ بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1600 PST لاہور:حادثے میں جاں بحق بچی کے ورثاء نے پولیس افسر کو معاف کردیا
Updated at 1550 PST کراچی:اسٹریٹ کرائم اورڈکیتیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
Updated at 1535 PST بھارت کے15رکنی ورلڈ کپ اسکواڈکا اعلان ،4ان فٹ کھلاڑی بھی شامل
Updated at 1530 PST وزیر اعلیٰ نے کوہاٹ دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا
Updated at 1525 PST کراچی میں ٹماٹر اور بھنڈی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
Updated at 1520 PST بدین : شہید فاضل راہو کی برسی کی تقریبات جاری
Updated at 1515 PST ایر ان گرائے جانیوالے جاسو س طیا رے نمائش کے لیے پیش کر ے گا
Updated at 1510 PST ولی خان بابر قتل: خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد مذمت منظور
Updated at 1505 PST شو بز شخصیا ت کو پیچھے چھو ڑنے والی خا تون ،33 سا لوں میں 8 شادیاں
Updated at 1500 PST حکومتی قرضے 10745 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے
Updated at 1455 PST ریکوڈک کیس: ٹی سی سی کو اخباری اشتہارات پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری
Updated at 1440 PST بلوچستان ہائی کورٹ: اسلحہ برآمد کیس میں شاہ زین کی ضمانت منظور
Updated at 1435 PST چین:عمارعت میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے3افرادہلاک
Updated at 1430 PST آرمی چیف بدھ کو سری لنکا کے دورے پر روانہ ہونگے
Updated at 1425 PST مارلن منرو کے نام اور امیج کے برانڈ حقوق فروخت
Updated at 1420 PST چندروز میں ریل کرایوں میں اضافہ، بعض ٹرینیں بند کردینگے، جی ایم ریلوے
Updated at 1410 PST امریکا: اوریگن اور واشنگٹن میں بارشوں سے سیلاب، کئی مکان بہہ گئے
Updated at 1400 PST پاکستان میں نومولود بچوں کے قتل میں نمایاں اضافہ ہوگیا، رپورٹ
Updated at 1350 PST کینیڈ ا: 36 گھنٹو ں تک ڈاج با ل گیم کھیل کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم
Updated at 1340 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار،کاروبار دکانیں بند
Updated at 1330 PST سلمان خان فرح خان کی اگلی فلم میں ہر قیمت پر کام کرینگے
Updated at 1320 PST امریکا اپنے مفاد کیلئے تاجک صدر کو ناراض نہیں کرنا چاہتا، وکی لیکس
Updated at 1310 PST ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو دو روز کے لئے بند
Updated at 1255 PST مفرورتیونسی صدر نے دہشتگردی کیخلاف سخت اقدامات کیے، امریکی مراسلہ
Updated at 1240 PST ویلنگٹن ٹیسٹ:تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو 11رنز کی برتری
Updated at 1235 PST سوڈان ریفرنڈم: 95فی صدووٹ علیحدہ ملک کے حق میں
Updated at 1220 PST ناموس رسالتﷺ قانون کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا،پرویز مشرف
Updated at 1200 PST بالائی علاقوں میں شدید سرد ی، اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ہوگیا
Updated at 1150 PST تیونس میں ہنگاموں کے ذمہ دار وکی لیکس کے انکشافات ہیں، قذافی
Updated at 1140 PST مالک کے ساتھ سمندر کی اٹھتی لہروں میں سرفنگ کر نے کا شوقین کتا
Updated at 1125 PST بدین : قدیم ساز کو زندہ رکھنے والا فنکار بیٹی کی بیماری کے سامنے بے بس
Updated at 1110 PST آڑو خون کی کمی،ٹی بی اور کینسر جیسے امراض سے بچاتا ہے، طبی ماہرین
Updated at 1100 PST شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارش سے خشک سالی کا خاتمہ
Updated at 1040 PST شمالی بلوچستان بدستور سخت سردی کی لپیٹ میں
Updated at 1030 PST گولڈن گلوب ایوارڈز، ’دی سوشل نیٹ ورک‘بہترین فلم قرار
Updated at 1020 PST ویلنگٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم376رنز بنا کرآوٴٹ
Updated at 1005 PST کوہاٹ ہنگو روڈ پر کوچ میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد18ہوگئی
Updated at 0950 PST ایشین فٹبال کپ میں قطر نے کویت کو3-0سے ہرا دیا
Updated at 0935 PST بھارت:رانچی شہر میں فصل کٹائی کے موقع پر مرغوں کی لڑائی
Updated at 0925 PST کوہاٹ:ہنگو روڈ پر مسافر کوچ میں دھماکا ،10افراد جاں بحق
Updated at 0920 PST لاہور:مال روڈ انڈرپاس کے قریب ٹریفک حادثہ،3افراد زخمی
Updated at 0910 PST کوہاٹ:ہنگو روڈ پر مسافر میں دھماکا ،متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ
Updated at 0830 PST ہنگو:ٹرک کے خفیہ خانوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد،2ملزمان گرفتار
Updated at 0800 PST لبنان : اہم سیاسی جماعتوں کا وزیراعظم سعد الحریری کی حمایت کا اعلان
Updated at 0730 PST امریکا: ڈیٹرائٹ میں کاروں کے دلدادہ افراد کیلئے انٹرنیشنل آٹو شو
Updated at 0700 PST ویلنگٹن ٹیسٹ :پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Updated at 0620 PST بنگلہ دیش شہریوں کی ہلاکت پر بھارت سے احتجاج کر یگا
Updated at 0600 PST کراچی: شہر کے متعدد تھانوں کو فیول کی فراہمی معطل
Updated at 0530 PST لاہور و گردو نواح میں آج موسم صاف خشک اور سرد رہیگا
Updated at 0500 PST جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے وفد کاایرانی پلانٹس کا دورہ
Updated at 0430 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ : کمالیہ شوگر ملز کی کیش گاڑی پر فائرنگ ، ڈرائیور ہلاک

بشکریہ جنگ