URDUSKY || NETWORK

لیبیا:حکومت مخالف مظاہرے، 7افرادہلاک

116
لیبیا:حکومت مخالف مظاہرے، 7افرادہلاک
تریپولی. . . . . .. لیبیا میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران فائرنگ سے سات افرادہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق لیبیا میں صدر معمر قذافی کے خلاف کئی شہروں میں تیسرے روز بھی مظاہرے کیے گئے۔دارالحکومت تریپولی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔زینتان میں مظاہرین اورپولیس میں تصادم ہوا جبکہ کئی سرکاری عمارتوں کوآگ لگادی گئی جبکہ بن غازی شہر میں مختلف مقامات پر فائرنگ ہوتی رہی جس سے سات افراد مارے گئے۔