تازہ خبریں

ریمنڈ ڈیوس معاملے پر پاکستان اور امریکاکی رائے میں تضاد ہے، وزیر اعظم |اردو سکائی اخبار 21 فروری 2011

ریمنڈ ڈیوس معاملے پر پاکستان اور امریکاکی رائے میں تضاد ہے، وزیر اعظم
Updated at 2030 PST
news اسلام آباد . . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا مسئلہ پاک امریکا تعلقات کی خرابی کا باعث نہیں بنے گا ،ریمنڈ ڈیوس معاملے پر پاکستان اور امریکاکی رائے میں تضاد ہے ،پاکستان کی خود مختاری پرکوئی سودے بازی نہیں کریں گے ۔وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہ لاہور کا واقعہ افسوسناک ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان قانون کی حکمرانی پریقین رکھتاہے۔ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پرپاکستان اورامریکاکی رائے میں تضادہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کیس پر عدالتی فیصلے کااحترام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورامریکاکے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔ریمنڈڈیوس کامسئلہ پاک امریکاتعلقات کی خرابی کاباعث نہیں بنے گا۔وزیراعظم نے کہا کہلاہورہائیکورٹ نے ریمنڈ ڈیوس کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرریمنڈ ڈیوس کے استثناکامعاملہ آیا توعدالت طے کریگی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انہوں ن ہرمشکل وقت میں عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔
معمر قذافی فرار ہوکر وینزویلا جارہے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ
Updated at 2220 PST
کراچی . . . . . . تیونس اور مصر کے بعد عرب دنیا اورشمالی افریقی ممالک کے کس صدر کی وکٹ پہلے گرے گی یہ بات حتمی طورپر تونہیں کہی جاسکتی مگر برطانیہ کے وزیرخارجہ نے دعوی کیاہے کہ لیبیا کے صدر معمرقذافی فرارہوکروینزویلاجارہے ہیں۔40برس سے زائدعرصے
عدلیہ کی بحالی پرعوام جیت گئے ،صدر زرداری ہارگئے،نوازشریف
Updated at 1930 PST
لاہور . . . . . مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں عوام کی جیت ہوئی اور زرداری ہار گئے،عدلیہ کی بحالی جیسا انقلاب ہر ادارے میں برپا کریں گے۔وہ لاہور میں مسلم لیگ ن راولپنڈی اور اسلام
این آئی سی ایل اسکینڈل:امین قاسم دادا نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا
Updated at 1920 PST
اسلام آباد . . . . . این آئی سی ایل اسکینڈل کے اہم مفرور ملزم امین قاسم دادا نے ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم سے رابطہ کرکے گرفتاری دینے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔ جب کہ مطلوب ملزم مونس الٰہی نے سندھ ہائی کورٹ سے
افغان صوبے قندوز میں خودکش حملہ،28افراد ہلاک، 36زخمی
Updated at 1700 PST
کابل … افغان صوبے قندوز کے ضلع امام صاحب میں خود کش حملے میں28 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے ضلع کی ایک سرکاری عمارت سے اس وقت گاڑی ٹکرادی جب لوگ نئے شناختی کارڈ کے
پی سی او ججز پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا معاملہ 7مارچ تک موٴخر
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے اٹھارہویں آئینی ترمیم میں پارلیمنٹ کی جانب سے تین نومبر کے اقدام کی توثیق نہ کئے جانے کے بعد پی سی او ججزکی قانونی حیثیت سے متعلق حکومت سے جواب مانگ لیا ہے جبکہ پی سی او ججوں پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی سے
ریمنڈ کیس کیلئے حکومت کو جعلی دستاویزات بنانے کی ضرورت نہیں،وزیراعظم
Updated at 1535 PST
بہاولپور…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کیس میں پاکستان کے مفادات کو دیکھنا ہے، اس کیس کی ذمے دار حکومت ہے۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی صادق پبلک اسکول کے58یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کیلئے بہاولپور پہنچے۔ اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے
Updated at 2320 PSTتین کھلاڑیوں نے حماقت نہ کی ہوتی توپاکستان فیورٹ ہوتا،عمران خان
Updated at 2310 PSTنوازشریف یادرکھیں ، غرورسے بڑی کوئی لعنت نہیں ، چوہدری شجاعت
Updated at 2300 PSTگوشت کی برآمد پر دو سے پانچ سال کی پابندی لگانے کی تجویز
Updated at 2250 PSTاسرائیل نے سانتیاگو میں ایرانی سفیر کی جاسوسی کی، وکی لیکس
Updated at 2240 PSTفاروق ستار اور رضاہارون کا گورنر پنجاب سے رابطہ و اظہار تعزیت
Updated at 2230 PSTریمنڈ ڈیوس سفارتی پاسپورٹ پر پاکستان آیا، رحمان ملک
Updated at 2150 PSTلیبیاکے کئی شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے، 400افراد ہلاک
Updated at 2140 PSTریمنڈ ڈیوس سی آئی اے کے لئے کام کرتا ہے،آئی ایس آئی اہلکار
Updated at 2130 PSTورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیانے زمبابوے کو91رنز سے ہرادیا
Updated at 2120 PSTبلوچستان کے ضلع ژوب میں کاساہلز ماربل پراجیکٹ کا افتتاح
Updated at 2110 PSTلاہور:این آئی سی ایل اسکینڈل کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ
Updated at 2100 PSTپنجاب کی تیز ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ پر توجہ ہے،شہباز شریف
Updated at 2050 PSTوزیر اعظم گیلانی کی آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ میں ججز تقرری کی ہدایت
Updated at 2040 PSTتعلیم کی آڑ لے کرملازمت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے،سعیدہ وارثی