URDUSKY || NETWORK

لاہورہائیکورٹ:ڈیوس کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا گیا| اردو سکائی اخبار 1 فروری 2011

94
لاہورہائیکورٹ:ڈیوس کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا گیاbreaking_news_urdusky

Updated at 0950 PST
لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے دہرے قتل کے الزام میں گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے اور اسکا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ آج عدالت میں امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران یڈووکیٹ جنرل پنجاب نے موٴقف اختیار کیا کہ ڈیوس کے استثنا کے بارے میں ابھی تک دعوی ٰنہیں کیاگیا ۔ وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکی سفارتخانے نے ڈیوس کوڈپلومیٹ قراردیا مگرثبوت نہیں دیے، وزارت خارجہ سے ڈیوس کااسٹیٹس معلوم کیاگیا کچھ مہلت دی جائے، جس پر عدالت نے وفاقی حکومت کوریمنڈڈیوس کوامریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اسکا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کاحکم دے دیا اور کیس پر کارروائی دن کے لیے ملتوی کر دی۔
مصر کی موجودہ صورتحال کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے،وکی لیکس
Updated at 1045 PST
قاہرہ…برطانوی اخبار نے خفیہ امریکی مراسلوں کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ مصر کی موجودہ صورتحال کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔خفیہ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حسنی مبارک کے اہم مخالف نے امریکی تھنک ٹینک سے ملاقات کی تھی۔قاہرہ میں امریکی سفارت خانے کی پروجیکٹ آفیسر کیتھرین
ریلوے کرپشن کیس میں چیئرمین ریلوے سے تفصیلی جواب طلب
Updated at 1035 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ریل انجنز کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے ازخود نوٹس کیس میں چیئرمین ریلوے سے تفصیلی جواب طلب کرلیا ہے ، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پوری قوم کا فرض ہے کہ کرپشن کے خلاف کردار ادا
آسٹریلیا : تاریخی سیلاب کے بعد طوفان آج ساحلوں سے ٹکرائے گا
Updated at 1015 PST
سڈنی…آسٹریلیا میں تاریخی سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد سمندری طوفان کی پیش گوئی کردی گئی،،آسٹریلیاکے شمال مشرقی علاقوں میں طاقتورطوفان نئے سیلاب کوجنم دے سکتاہے۔ سائیکلون یاسی Yasi آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈکی طر ف بڑھ رہاہے۔کیٹگری تین کے طوفان میں 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے
بینظیر قتل کیس، گرفتار پولیس افسران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Updated at 1005 PST
اسلام آباد…بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گرفتار پولیس آفسیرز سعود عزیز اور خرم شہزاد کا جسمانی ریمانڈ ختم کرکے انہیں ایک بار پھر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے آج سابق سی پی او سعود عزیز اور سابق ایس پی
Updated at 1050 PST پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث بعض نجی تعلیمی ادارے بند
Updated at 0945 PST چوتھا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے263رنز کا ہدف
Updated at 0935 PST برازیل فیشن ویک، موسم سرما اور خزاں کی کلیکشن کی رنگینیاں
Updated at 0925 PST مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت آج ہوگا
Updated at 0920 PST ملتان:نشتر اسپتال کا برن یونٹ منصوبہ مسلسل التواء کا شکار
Updated at 0900 PST گرفتار شہری سفارتکار، جرائم سے استثنیٰ کا حق دار ہے، امریکا
Updated at 0840 PST دنیا کی معمر ترین خاتون 114 سال میں انتقال کر گئیں
Updated at 0830 PST فیصل آباد کی صنعتوں کو مسلسل تیسرے روز بھی گیس کی فراہمی معطل
Updated at 0715 PST لاہور:مختلف علاقوں میں آپریشن ،100 سے زائد مشکوک افراد گرفتار
Updated at 0700 PST پی آئی اے نے برطانیہ سے ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا
Updated at 0645 PST روس کے دارلحکومت ماسکومیں بھی حکومت کیخلاف ریلی نکالی گئی
Updated at 0600 PST مصر میں قیادت کی تبدیلی ہماراکام نہیں،امریکا
Updated at 0530 PST چوتھا ون ڈے:نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 0500 PST کراچی:رام سوامی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
Updated at 0445 PST لاہور:برانڈرتھ روڈ پر ٹائروں کی دکان میں آتشزدگی
Updated at 0430 PST پیڑول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے،الطاف حسین

بشکریہ جنگ