URDUSKY || NETWORK

لاہور:ریمنڈ ڈیوس کیس کی سماعت آج ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی

53
لاہور:ریمنڈ ڈیوس کیس کی سماعت آج ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی
BreakingNews-news-urdu
لاہور. . .. . .. . . لاہور کی مزنگ چورنگی میں دو پاکستانی شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کیس کی سماعت آج ویڈیو لنک کے ذریعے کی جائے گی۔کوٹ لکھپت جیل کے ذرائع کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کیس کی سماعت سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ویڈیو لنک کے ذریعے کی جائے گی۔ ویڈیو لنک کے لیے عدالت میں چار ٹیلے فون ،ایک ایل سی ڈی اور آڈیو سٹم نصب ہو گا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج ریمنڈ ڈیوس کے خلاف ناجائز اسلحہ کیس کی سماعت ہوگی ۔