URDUSKY || NETWORK

ضرورت پڑنے پرایک اورلانگ مارچ کرینگے،نوازشریف |اردو سکائی اخبار 28 فروری 2011

63
ضرورت پڑنے پرایک اورلانگ مارچ کرینگے،نوازشریفnews-urdu

Updated at 1445 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ انقلابی نوجوانوں کے ساتھ ایک اور لانگ مارچ کرینگے۔ انہوں نے عوامی طاقت سے عدلیہ کی بحالی کو تاریخی کارنامہ قرار دیا۔وہ لاہور میں مسلم لیگ ن سکھر کے کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ان کے ایجنڈے پر عمل کرتی تو اس کا ساتھ دیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے وسائل پر بھروسہ کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کیا جا رہا ہے۔ اگر ملکی حالات ٹھیک کئے جاتے تو کیری لوگر امدادی بل کی ضرورت نہ پڑتی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر سال کھربوں روپے کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین توڑنے ، پاکستانیوں کو بیچنے اور لوڈ شیڈنگ کا تحفہ دینے والے کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔ نواز شریف نے بتایا کہ ان سے مشرف کے غیر آئینی اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
پرویز مشرف اور شہباز شریف میں صرف وردی کا فرق ہے،راجا ریاض
Updated at 1600 PST
لاہور…پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر راجا ریاض احمد نے کہا ہے کہ انھوں نے تین سال میں یہ دیکھا کہ پرویز مشرف اور شہباز شریف میں صرف وردی کا فرق ہے۔ انھوں نے شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹوپی ڈرامہ بند کردیں کیونکہ خادموں
وزیرداخلہ کا لیبیا سے آنیوالوں کیلئے ایئرپورٹس پر کاؤنٹر قائم کرنے کا حکم
Updated at 1545 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے لیبیا سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کو سہولت کیلئے ایئرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹر قائم کرنے کاحکم دیاہے۔ وزارت داخلہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیبیا سے آنیوالے پاکستانیوں کے کوائف ایئرپورٹس پر درج کرکے انہیں گھر جانے کی اجازت دی جائیگی ،لیبیا سے واپس آنیوالے
لیبیا کے کئی مغربی شہروں پر حکومتی مخالفین کا قبضہ،عالمی برادری پریشان
Updated at 1530 PST
طرابلس … لیبیا کے کئی مغربی شہروں پر حکومتی مخالفین نے قبضہ کرلیا ہے جبکہ لیبیا کی صورتحال پرغور کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں عالمی طاقتوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہورہا ہے۔لیبیاکے حالات روز بروز ابترہوتے جا رہے ہیں۔ پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ
ق لیگ کے تمام81ارکان کااجلاس طلب کرلیا،ڈاکٹرطاہرجاوید
Updated at 1330 PST
لاہور…یونی فکیشن بلاک کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر طاہر جاوید نے مسلم لیگ ق کے تمام81 ارکان کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ جو رکن بغیر وجہ بتائے اجلاس میں شریک نہیں ہو گا اس کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔لاہور میں جیونیوزسے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر
Updated at 1515 PST کراچی: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی
Updated at 1500 PST لیبیا میں موجود18 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے منتظر
Updated at 1425 PST شاہ رخ اپنی فلم’Ra-1‘ میں لیڈی گاگا کی پر فارمنس کے خواہشمند
Updated at 1415 PST ٹو ئٹر، ایس ایم ایس اور چیٹنگ زبان کے بگاڑ کے اہم کردار
Updated at 1400 PST کراچی: پٹرول پمپس کی ہڑتال، شہری سراپا احتجاج، پولیس ،رینجر کا لاٹھی چارج
Updated at 1345 PST ورلڈ کپ، ہالینڈ کی ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کے خلاف فیلڈنگ
Updated at 1335 PST عوامی غیض وغضب کے لاوے کا اگلا شکار پاکستان ہے،امریکی اخبار
Updated at 1325 PST ورلڈ کپ: زمبابوے کا کینیڈا کو جیتنے کیلئے 299رنز کا ہدف
Updated at 1315 PST تیل پیدا نہ کرنیوالے غریب ملکوں کی مشکلات میں اضافہ
Updated at 1300 PST لیبیاسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے ہمسایہ ممالک سے رابطے
Updated at 1250 PST چین میں روزگار کے متلاشیوں کا میلہ، لاکھوں افراد کی شرکت
Updated at 1240 PST لطیف کھوسہ کی کراچی آمد، صدر سے پنجاب کی صورتحال پر مشاورت کرینگے
Updated at 1225 PST انتہائی مشکل اورغیر معمولی سائز کا منفرد ریوبک کیوب
Updated at 1220 PST دی کنگز اسپیچ نے آسکر کا میلہ لوٹ لیا، فرتھ اور نتالی پورٹمین بہترین اداکار
Updated at 1210 PST وفاقی حکومت جان بوجھ کرپنجاب کوگیس نہیں دے رہی، چیئرمین اپٹما
Updated at 1200 PST شیخوپورہ میں المناک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی
Updated at 1145 PST شمالی و جنوبی وزیرستان میں بارش،پہاڑوں پر برف باری کانیا سلسلہ شروع
Updated at 1130 PST لذیذ کھانوں ،جانوروں اور گاڑیوں سے متاثر ہو کر تیا ر کردہ جوتے
Updated at 1120 PST ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
Updated at 1105 PST امریکا اوراتحادی ممالک کی لیبیا کی فضائی حدود پر قدغن لگانے کی تیاریاں
Updated at 1050 PST کراچی:عید گاہ سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد
Updated at 1045 PST کراچی:پٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال کے خلاف دھرنا،روڈ بلاک
Updated at 1035 PST سیشن و سول ججز اور وکلا ء کے اغواء کیخلاف عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
Updated at 1015 PST منافع میں کمی پر احتجاج، پٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال کردی
Updated at 1005 PST فیصل آباد میں گیس کی بندش، صنعتکاروں کا احتجاج کا اعلان
Updated at 0955 PST لیبیا کے متعدد شہروں پر باغیوں کا قبضہ، قومی کونسل تشکیل دے دی گئی
Updated at 0945 PST آسکر میلہ: فلم’دی کنگز اسپیچ‘2010کی بہترین فلم قرار
Updated at 0935 PST مچھلی کھانے سے الزائمر کے خلاف مزاحمت میں مدد ملتی ہے، تحقیق
Updated at 0920 PST کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
Updated at 0850 PST تیونس،بیجی سائد السبسی کونیا عبوری وزیراعظم مقررکردیا گیا
Updated at 0835 PST ورلڈ کپ، زمبابوے کی ٹاس جیت کر کینیڈا کے خلاف بیٹنگ
Updated at 0800 PST شیخوپورہ : آئل ٹینکر اور مسافر وین میں تصادم،5افرادہلاک ،16 زخمی
Updated at 0705 PST لاس اینجلس میں83 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب جاری
Updated at 0600 PST غزہ: اسرئیلی طیارے کی بمباری ،ایک فلسطینی جاں بحق ،2 زخمی
Updated at 0540 PST 83 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب، ستاروں کی آمد جاری
Updated at 0500 PST لیبیا کے حکمراں معمر قذافی نے سلامتی کونسل کی پابندیاں مسترد کردیں
Updated at 0430 PST لیبیاسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے روٹس کاجائزہ لیاجارہاہے،دفتر خارجہ
Updated at 0400 PST کراچی :شادی کی تقریب میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار

بشکریہ جنگ