URDUSKY || NETWORK

صدر زرداری کا خط آج صبح ملا، جواب سیکریٹری دے گا، چودھری نثار|اردو سکائی اخبار 14 مارچ 2011

82
صدر زرداری کا خط آج صبح ملا، جواب سیکریٹری دے گا، چودھری نثارPakistan-News-Urdu
Updated at 1750 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری نثار نے کہا ہے کہ جسٹس دیدار حسین شاہ کے بارے میں حکومت کا خط آج صبح ان کو مل گیا ہے، انہوں نے یہ خط ابھی پڑھانہیں ، تاہم اس کاجواب ان کاسیکریٹری دے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو میں چودھری نثارکاکہناتھاکہ موجودہ حکومت کے مستقبل کا انحصار ایم کیو ایم کے فیصلے پر ہے ، اگر ایم کیو ایم نے اپوزیشن میں آنے کا فیصلہ کیا تو وہ اسے خوش آمدیدکہیں گے۔
حکومت کسی بھی قومی ادارے سے تصادم کے موڈ میں نہیں،وزیراعظم
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ بعض عناصرقومی اداروں کے درمیان تصادم کی کوشش کررہے ہیں ،تاہم موجودہ حکومت آئین کے متعین کردہ دائرہ کار میں رہ کر جمہوری اداروں اور آزاد عدلیہ کا احترام کرتی ہے اور کسی بھی قومی ادارے کے ساتھ تصادم کے موڈ میں
پاک فوج کا دفاعی امور تک محدور رہنا ہی ملکی مفاد میں ہے، سعد رفی
Updated at 1545 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاک افواج کا قومی سلامتی اور دفاعی امور تک محدور رہنا ہی ملک و قوم اور افواج کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے یہ بات پاک فوج کے ترجمان کے آج شائع
ڈیڑ ھ سو سا ل قدیم ہیرے مو تی جڑی چھتری نیلا می کے لیے پیش
Updated at 1525 PST
نیویارک…سی ایم ڈی…نیو یا رک کے مشہور نیلا م گھر میں ہندو ستا نی مہاراجہ کی ڈیڑ ھ سو سا ل قدیم ہیرے مو تی جڑ ی چھتر ی نیلا می کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔سفید سا ٹن سے بنا ئی گئی یہ چھتر ی ہندوستا نی ریا
شاہ رخ اور سونم کپوربد ترین اداکار اور اداکارہ قرار دے دئے گئے
Updated at 1520 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سونم کپور کو بدترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔Golden Kelaنامی ایورڈ کی کمیٹی ممبرز نے شاہ رخ خان کو یہ ایوارڈ ان کی فلم مائی نیم از خان پر دیا جبکہ اسی سال شاہ رخ خان
سپریم کورٹ:گیس تقسیم سے متعلق ٹیکسٹائل ملزکی اپیل سماعت کیلئے منظور
Updated at 1515 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے صوبوں میں قدرتی گیس کی تقسیم کے مروجہ طریقہ کار کیخلاف ٹیکسٹائل ملز کی اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے متعلقہ فریقین کونوٹس جاری کردیئے ہیں۔مقدمہ کی آئندہ سماعت لارجربنچ میں کئے جانے کی توقع ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس تصدق جیلانی اور جسٹس طارق پرویز
پی پی حکومت میں اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا ،بابراعوان
Updated at 1500 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا ۔ وزیرقانون نے اسلام آباد میں بوریوالا بار کے وفد سے گفتگو میں کہا کہ حکومت ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنارہی ہے ۔ انہوں نے
Updated at 1740 PSTجاپان میں زلزلہ، درآمد ہونیوالی 3ہزار گاڑیوں کی شپمنٹ نہ ہوسکی
Updated at 1720 PSTپی پی پنجاب کا شہبازشریف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ
Updated at 1710 PSTکے ایس ای میں اتارچڑھاوٴ، 100انڈیکس12045پوائنٹس پر بند
Updated at 1700 PSTپشاورہائی کورٹ کے پانچ جج آج ملازمتوں سے فارغ ہوگئے
Updated at 1645 PSTاسلام آباد: ایئرپورٹ پر امریکی باشندہ کو روک لیا گیا
Updated at 1615 PSTورلڈ کپ کرکٹ: بنگلا دیش ،ہالینڈ کو شکست دیکر چوتھے نمبر پر آگیا
Updated at 1600 PSTحامد سعید کاظمی کی حفاظت یقینی بنائی جائے،وزارت داخلہ
Updated at 1540 PSTلاہور:ڈی جی نیب کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی
Updated at 1530 PSTدیدارشاہ کادوبارہ تقررروکاجائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Updated at 1450 PSTپاکستانی نوجوان جمہوری کے بجائے اسلامی انقلاب چاہتے ہیں، امریکی اخبار
Updated at 1430 PSTدنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز جارجیا کی لکڑ دادی کے نام
Updated at 1425 PSTپشاور: چار گرفتار امریکیوں کو وارننگ کے بعد رہا کردیا گیا
Updated at 1410 PSTقصور: شقی القلب شخص نے بیوی اور چاربچوں کو آگ لگادی، خودبھی جل مرا
Updated at 1355 PSTپاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کی دور روزہ کانفرنس جی ایچ کیو میں شروع
Updated at 1345 PSTجاپان کے9ایٹمی ری ایکٹرز پر ہنگامی صورتحال نافذ
Updated at 1335 PSTورلڈ کپ: آفریدی ٹاس ہار گئے، زمبابوے کی پہلے بیٹنگ
Updated at 1315 PSTبر طا نیہ میں امیگریشن کے قوا نین میں سختی کا فیصلہ کر لیا گیا
Updated at 1250 PSTامریکا:چوری کی کوشش اناڑی چور کی نا اہلی کے باعث ناکام
Updated at 1230 PSTجاپان، تابکاری مقررہ حدود کے اندر ہی ہے، منتظمین
Updated at 1220 PSTکراچی: بدامنی کا پانچواں دن، 46افراد لقمہ اجل بن چکے،کشیدگی برقرار
Updated at 1210 PSTوزیرداخلہ رحمن ملک لندن کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
Updated at 1200 PSTورلڈ کپ: ڈچ ٹیم کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے 161رنز کاہدف
Updated at 1145 PSTبالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان آج اپنی 46ویں سالگرہ منارہے ہیں
Updated at 1135 PSTپی پی اورسیز کی جانب سے پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
Updated at 1120 PST11سال سے دنیا کے سفر پر نکلے جوڑے نے4بچوں کو جنم دیا
Updated at 1055 PSTفلم بیٹل لاس اینجلس، تین دن میں ساڑھے تین کروڑ ڈالرز کابزنس
Updated at 1040 PSTزیتون کی طرح اس کا تیل بھی فوائد سے مالا مال ہے، تحقیق
Updated at 1020 PSTمیرانشاہ میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ،2افراد ہلاک
Updated at 1010 PSTریمنڈ ڈیوس کے استثنیٰ کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کریگی، لاہور ہائی کورٹ
Updated at 0930 PSTلاہور:ڈکیتی مزاحمت پرپولیس اہلکار زخمی، بیوی جاں بحق
Updated at 0900 PSTاسلام آباد: ملک کے بیشتر مقامات پر خشک موسم کا سلسلہ جاری
Updated at 0845 PSTلنڈی کوتل،گورنمنٹ بوائز اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیاگیا
Updated at 0825 PSTورلڈ کپ، ہالینڈ کی بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Updated at 0815 PSTگلوکارہ شکیراکا آبائی وطن کولمبیامیں فن کا مظاہرہ
Updated at 0730 PSTجاپان کے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ میں دھماکا
Updated at 0715 PSTلیبیا:فوج اور باغیوں میں لڑائی،البریقا پر قبضے کے متضاد دعوے
Updated at 0630 PSTبھارت گزشتہ5 سال میں اسلحہ درآمد کرنیوالے ممالک میں سر فہرست
Updated at 0615 PSTجاپان میں شدید زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری
Updated at 0600 PSTکراچی:فائرنگ کے واقعات ، دو سیاسی کارکنوں سمیت6 افرادہلاک
Updated at 0500 PSTبحرین:حکومت نے حزب اختلاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Updated at 0445 PSTلاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
Updated at 0430 PSTجاپانی حکومت نے اوناگاوا کے ایٹمی پاور پلانٹ کو محفوظ قرار دیدیا
Updated at 0315 PSTحرم شریف کے قریب15 منزلہ عمارت پاکستان ہاؤس کیلئے حاصل کرلی،خورشید شاہ

بشکریہ جنگ