URDUSKY || NETWORK

چیئرمین نیب سے متعلق صدر کا خط نہیں ملا، چودھری نثار|اردو سکائی اخبار 13 مارچ 2011

85
چیئرمین نیب سے متعلق صدر کا خط نہیں ملا، چودھری نثارPakistan-news
Updated at 1840 PST
اسلام آباد…قائد حزب اختلاف چودھری نثارکا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک چیئرمین نیب کی دوبارہ تقرری کے بارے میں صدر کا خط نہیں ملا ۔ آصف زرداری رات گئے ایوان صدر کو ڈراموں کی آماجگاہ بنائے رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی دوبارہ تقرری سے متعلق خط اگر ایوانِ صدر سے پیدل بھی آ رہا ہوتا تو اب تک انہیں مل جاتا ۔ صدر کا خط سب کو مل چکا ہے سوائے اس کے جسے ملنا چاہیے تھا ۔ چودھری نثار نے کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ دیدار کے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا ۔ حکومت نے تفصیلی فیصلے کا انتظار کیے بغیر ایک اور خط لکھ دیا ۔ تفصیلی فیصلہ سامنے آنے تک نئی تقرری پر مشاورت نہیں ہوسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ مشاورت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ فیصلہ کرکے اطلاع دے دیں ۔ صدرزرداری نے جمہوریت کواپنی خواہشوں کی نذرکرنے کا ٹھیکا لے لیا ہے ۔ ملک مشکل میں ہے اور صدر اپنی پرانی ڈگر پر چل رہے ہیں ۔ وہ ہر رات ایوانِ صدر کو ڈراموں کی آماجگاہ بناتے ہیں۔ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے اور صدر ایم کیو ایم کی منتیں کر رہے ہیں ۔
Updated at 1730 PSTورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 97رنز سے شکست دے دی
Updated at 1715 PSTشمالی وزیرستان میں مستقبل قریب میں آپریشن کا امکان نہیں،سرکاری حکام
Updated at 1700 PSTسلام آباد:لیبیا سے مزید471 پاکستانیوں کی آمد
Updated at 1640 PSTگیس لائن کی منتقلی: پشاور کے کئی علاقوں میں سپلائی بند رہے گی
Updated at 1620 PSTہنگو: بس پر فائرنگ،10 افرادجاں بحق، جھڑپ میں3شدت پسند ہلاک
Updated at 1600 PSTبنگلادیش:کشی الٹنے سے 8افراد ہلاک
Updated at 1540 PSTجاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار سے بڑھ گئی
Updated at 1520 PSTجاپان: دوایٹمی ری ایکٹروں سے تابکاری عالمی پریشانی کا سبب بن گئی
Updated at 1455 PSTکراچی:کچھی رابطہ کمیٹی کا آج بلاول ہاؤس پر دھرنا، مائی کلاچی روڈ بند
Updated at 1440 PSTعمراکمل فٹ ہیں، کھلانے کا فیصلہ ٹیم میٹنگ میں کرینگے، شاہدآفریدی
Updated at 1430 PSTوٹامن ڈی کینسرسمیت کئی بیماریوں سے بچاتا ہے،امریکی تحقیق
Updated at 1415 PSTقومی اسمبلی کے سیکشن آفیسرز کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ منسوخ کرنے پر احتجاج
Updated at 1400 PSTہلیری کلنٹن لیبیاکی صورتحال پر اتحادیوں سے مذاکرات کیلئے روانہ
Updated at 1340 PSTورلڈکپ: آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر کینیا کے خلاف بیٹنگ
Updated at 1325 PSTمتحدہ خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دینے کی حامی ہے ،الطاف حسین
Updated at 1315 PSTہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 8افراد جاں بحق، خاتون سمیت 7زخمی
Updated at 1300 PSTکیویز نے کینیڈین بولرز کی دھنائی کردی، جیت کیلئے359رنز کاہدف
Updated at 1240 PSTامتیاز علی اپنی نئی فلم میں کر ینہ اور ریتک کو کاسٹ کر نے کے خواہشمند
Updated at 1230 PSTامریکہ میں رگبی میچ کے دوران بال سینے پر لگنے سے کھلا ڑی ہلا ک
Updated at 1220 PSTامریکی حکومت کا ’ٹوئٹر‘کووکی لیکس سے متعلق معلومات فراہم کرنیکا حکم
Updated at 1210 PSTجاپان میں زلزلے سے کئی ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ،4ٹرینیں تاحال لاپتہ
Updated at 1155 PSTجنوبی وزیرستان، گاڑی پر جاسوس طیارے کا حملہ،6غیر ملکی فرار
Updated at 1145 PSTپشاور میں ٹیوب ویل پر دستی بم سے حملہ، چار افراد زخمی
Updated at 1135 PSTلاہور:ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون قتل
Updated at 1125 PSTبنگلادیش کے میچ ونر شفیع الاسلام بدستور مین آف دی میچ ایوارڈ سے محروم
Updated at 1030 PSTکراچی،فائرنگ کے واقعات میں کل سے ابتک18افراد قتل
Updated at 0955 PSTسوات، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں چار شدت پسند ہلاک
Updated at 0930 PSTملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
Updated at 0835 PSTورلڈ کپ کرکٹ، کینیڈا کی کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
Updated at 0815 PSTجانوروں کے حقوق کا شعور بیدار کرنے کیلئے سیلینا جیٹلی پنجرے میں قید
Updated at 0745 PSTکیوبا : حکومت مخالف خفیہ نیٹورک قائم کرنے پر امریکی کنٹریکٹر کو15 سال قید
Updated at 0600 PSTکراچی: دہشت گردی کے واقعات میں16 افرادہلاک ،18 زخمی
Updated at 0530 PSTکراچی:طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی
Updated at 0415 PSTلیبیا : قذافی کی حامی فوج کا راس لانوف شہر پر دوبارہ قبضہ
Updated at 0400 PSTجاپان:آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ،ایٹمی پلانٹ سے تباہی کا خدشہ

بشکریہ جنگ