URDUSKY || NETWORK

چیئرمین نیب سے متعلق صدر کا خط نہیں ملا، چودھری نثار|اردو سکائی اخبار 13 مارچ 2011

83
چیئرمین نیب سے متعلق صدر کا خط نہیں ملا، چودھری نثارPakistan-news
Updated at 1840 PST
اسلام آباد…قائد حزب اختلاف چودھری نثارکا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک چیئرمین نیب کی دوبارہ تقرری کے بارے میں صدر کا خط نہیں ملا ۔ آصف زرداری رات گئے ایوان صدر کو ڈراموں کی آماجگاہ بنائے رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی دوبارہ تقرری سے متعلق خط اگر ایوانِ صدر سے پیدل بھی آ رہا ہوتا تو اب تک انہیں مل جاتا ۔ صدر کا خط سب کو مل چکا ہے سوائے اس کے جسے ملنا چاہیے تھا ۔ چودھری نثار نے کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ دیدار کے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا ۔ حکومت نے تفصیلی فیصلے کا انتظار کیے بغیر ایک اور خط لکھ دیا ۔ تفصیلی فیصلہ سامنے آنے تک نئی تقرری پر مشاورت نہیں ہوسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ مشاورت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ فیصلہ کرکے اطلاع دے دیں ۔ صدرزرداری نے جمہوریت کواپنی خواہشوں کی نذرکرنے کا ٹھیکا لے لیا ہے ۔ ملک مشکل میں ہے اور صدر اپنی پرانی ڈگر پر چل رہے ہیں ۔ وہ ہر رات ایوانِ صدر کو ڈراموں کی آماجگاہ بناتے ہیں۔ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے اور صدر ایم کیو ایم کی منتیں کر رہے ہیں ۔
Updated at 1730 PST ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 97رنز سے شکست دے دی
Updated at 1715 PST شمالی وزیرستان میں مستقبل قریب میں آپریشن کا امکان نہیں،سرکاری حکام
Updated at 1700 PST سلام آباد:لیبیا سے مزید471 پاکستانیوں کی آمد
Updated at 1640 PST گیس لائن کی منتقلی: پشاور کے کئی علاقوں میں سپلائی بند رہے گی
Updated at 1620 PST ہنگو: بس پر فائرنگ،10 افرادجاں بحق، جھڑپ میں3شدت پسند ہلاک
Updated at 1600 PST بنگلادیش:کشی الٹنے سے 8افراد ہلاک
Updated at 1540 PST جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار سے بڑھ گئی
Updated at 1520 PST جاپان: دوایٹمی ری ایکٹروں سے تابکاری عالمی پریشانی کا سبب بن گئی
Updated at 1455 PST کراچی:کچھی رابطہ کمیٹی کا آج بلاول ہاؤس پر دھرنا، مائی کلاچی روڈ بند
Updated at 1440 PST عمراکمل فٹ ہیں، کھلانے کا فیصلہ ٹیم میٹنگ میں کرینگے، شاہدآفریدی
Updated at 1430 PST وٹامن ڈی کینسرسمیت کئی بیماریوں سے بچاتا ہے،امریکی تحقیق
Updated at 1415 PST قومی اسمبلی کے سیکشن آفیسرز کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ منسوخ کرنے پر احتجاج
Updated at 1400 PST ہلیری کلنٹن لیبیاکی صورتحال پر اتحادیوں سے مذاکرات کیلئے روانہ
Updated at 1340 PST ورلڈکپ: آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر کینیا کے خلاف بیٹنگ
Updated at 1325 PST متحدہ خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دینے کی حامی ہے ،الطاف حسین
Updated at 1315 PST ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 8افراد جاں بحق، خاتون سمیت 7زخمی
Updated at 1300 PST کیویز نے کینیڈین بولرز کی دھنائی کردی، جیت کیلئے359رنز کاہدف
Updated at 1240 PST امتیاز علی اپنی نئی فلم میں کر ینہ اور ریتک کو کاسٹ کر نے کے خواہشمند
Updated at 1230 PST امریکہ میں رگبی میچ کے دوران بال سینے پر لگنے سے کھلا ڑی ہلا ک
Updated at 1220 PST امریکی حکومت کا ’ٹوئٹر‘کووکی لیکس سے متعلق معلومات فراہم کرنیکا حکم
Updated at 1210 PST جاپان میں زلزلے سے کئی ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ،4ٹرینیں تاحال لاپتہ
Updated at 1155 PST جنوبی وزیرستان، گاڑی پر جاسوس طیارے کا حملہ،6غیر ملکی فرار
Updated at 1145 PST پشاور میں ٹیوب ویل پر دستی بم سے حملہ، چار افراد زخمی
Updated at 1135 PST لاہور:ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون قتل
Updated at 1125 PST بنگلادیش کے میچ ونر شفیع الاسلام بدستور مین آف دی میچ ایوارڈ سے محروم
Updated at 1030 PST کراچی،فائرنگ کے واقعات میں کل سے ابتک18افراد قتل
Updated at 0955 PST سوات، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں چار شدت پسند ہلاک
Updated at 0930 PST ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
Updated at 0835 PST ورلڈ کپ کرکٹ، کینیڈا کی کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
Updated at 0815 PST جانوروں کے حقوق کا شعور بیدار کرنے کیلئے سیلینا جیٹلی پنجرے میں قید
Updated at 0745 PST کیوبا : حکومت مخالف خفیہ نیٹورک قائم کرنے پر امریکی کنٹریکٹر کو15 سال قید
Updated at 0600 PST کراچی: دہشت گردی کے واقعات میں16 افرادہلاک ،18 زخمی
Updated at 0530 PST کراچی:طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی
Updated at 0415 PST لیبیا : قذافی کی حامی فوج کا راس لانوف شہر پر دوبارہ قبضہ
Updated at 0400 PST جاپان:آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ،ایٹمی پلانٹ سے تباہی کا خدشہ

بشکریہ جنگ