اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں سے لواحقین کی ملاقات کرانے کا حکم
Updated at 1100 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے راول پنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاپتا ہونے والے ان گیارہ قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کرانے کا حکم دیا ہے جن کو بعد میں گرفتار کرنے پر خفیہ ایجنسیوں نے اظہار اعتراف کیا ہے ۔دہشت گردی کے مختلف مقدمات سے ٹرائل کورٹ کی طرف سے بری ہونے اور بعد میں جیل سے لاپتا ہونے والے قیدیوں کے حوالے سے آئی ایس آئی اور ایم آئی نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں بیان پیش کیا تھا ، اس کے مطابق یہ تمام قیدی ان ایجنسیوں کے پاس ہیں اور ان کا کورٹ مارشل کیا جارہا ہے ، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے آج پھر اس مقدمہ کی سماعت کی تو خفیہ ایجنسی کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، عدالت نے مقدمہ کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتہ تک ملتوی کرتے ہوئے ایجنسیوں کے وکیل کو ہدایت کی کہ قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کرائی جائے۔
روز دو گلاس مالٹے کا جوس بلڈپریشر کے مریضوں کیلئے مفید ہے، طبی ماہرین
Updated at 1330 PST
موسم سرما کی سوغات مالٹوں کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن میں دو گلاس مالٹے کا جوس پینے سے بلڈ پریشر میں کمی اور عارضہ قلب کی مختلف اقسام کو افاقہ ملتا ہے۔ تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے جو لوگ مالٹوں کا جوس ایک ماہ
فرانس :لیون کی تاریخی یادگاریں روشنیوں سیجگمگا اٹھیں
Updated at 1315 PST
لیون …فرانس کے شہرلیون میں موجود تاریخی یادگاریں روشنیوں کے تہوار میں جگمگا اٹھیں۔ روشنیوں کاسالانہ تہوارپر فرانس کے شہرلیون میں ساراشہر روشنیوں میں ڈوباہواہے۔کرسمس کی سحر انگیزروشنیوں نے خوبصورت سماں باندھدیا۔ Celestin تھیٹر میں جھلملاتی روشنیاں دیکھنے سیکڑوں لوگ جمع ہوگئے۔تاریخی تہوار میں لوگوں کو میگافون کے ذریعے ہدایت
کیوبا: سفید لباس خواتین کی حکومت کے حامیوں سے لڑائی
Updated at 1300 PST
ہوانا…انسانی حقوق کے عالمی دن پر سفید لباس میں کیوباکی خواتین حکومت کے حامیوں سے لڑ پڑیں۔ تقریباًپانچ درجن کے قریب کیوباکی خواتین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرمارچ کرتی ہواناجارہی تھیں۔ان کاکہناتھا کہ سابق لیڈر Fidel Castro اور ان کے بھائی حالیہ صدرRaul Castro کے ساتھ جیلوں
دی ہیگ …ہالینڈ میں ایک16سالہ لڑکے کوگرفتار کیا گیا ہے جس نے وکی لیکس مخالف ویب سائٹس پر سائبر حملوں کا اعتراف کیا ہے۔The Hagueمیں پراسیکیوٹر آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوران تفتیش لڑکے نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ ویزا اور ماسٹر کارڈ کی
سوفٹ ڈرنکس سے ہڈیوں کے بھر بھرے پن کی بیماری ہوجاتی ہے،تحقیق
Updated at 1245 PST
لاس اینجلس …سوفٹ ڈرنکس کا استعمال صحت کیلئے مضر ہے یہ تو ہم سن کو ہی پتا ہی ہے لیکن نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوفٹ ڈرنکس پینے سے ہڈیوں میں بھر بھرا پن پیدا ہونے کی بیماری ہوجاتی ہے۔کیلیفورنیا یونیورسٹی میں کی جانیوالی تحقیق میں