تازہ خبریںمنظر نامہ

اردو سکائی اخبار25 نومبر 2010 |پاکستان 20سال بعد ایشین گیمز ہاکی چیمپئین، ملک بھر میں جشن

پاکستان 20سال بعد ایشین گیمز ہاکی چیمپئین، ملک بھر میں جشن
Updated at 1524 PST
گوانگ ژو…ایشین گیمز ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے ملایشیا کو دو صفر سے شکست دے کر 20 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ساتھ ہی پاکستان نے لندن اولمپکس ہاکی کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔گوانگ زو میں ہاکی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا نے ابتدا ہی سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے،دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر حملے کئے گئے، جس کے نتیجے میں 26ویں منٹ میں پاکستان کو پہلا پنالٹی کارنر ملا جس پر سہیل عباس نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلادی، یہ ایونٹ میں ان کا پانچواں گول تھا، 29ویں منٹ میں پاکستان نے ایک اور حملہ کیا جسے ملائیشیا کے گول کیپر نے ناکام بنادیا، پہلے ہاف کے اختتام پر پاکستان کی برتری ایک صفر تھی، پاکستان نے دوسرے ہاف میں بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ریحان بٹ نے دوسرے ہاف کے تیسرے منٹ میں دوسراگول کرکے پاکستان کی برتری کودو صفر کردی۔میچ میں پاکستانی ڈیفنڈرز نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی اور ملایشین فارورڈز کو گول کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا اور فائنل میں دو صفر سے کامیابی حاصل کر کے پاکستان نے 20 سال بعد ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لیا، اس کامیابی کے بعد پاکستان نے 2012 میں ہونے والے لندن اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔ پہلی بار فائنل میں جگہ بنانے والی ملائیشا کی ٹیم نے سلور میڈل حاصل کیا۔
وزیر کھیل اعجاز جاکھرانی کاپاکستان ہاکی ٹیم کیلئے50لاکھ انعام کا اعلان
Updated at 2020 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیر کھیل اعجاز جاکھرانی نے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی ملازمتوں کو فوری طور پر مستقل کر دیا جائے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز جاکھرانی نے بتایا کہ پالیسی کے مطابق قومی ہاکی
ہاکی اوراسکوائش میں شاندار کامیابی پر الطاف حسین کی مبارکباد
Updated at 2000 PST
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فائنل میں تاریخی کامیابی پرپر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے ہاکی ٹیم کے کوچ ،کپتان اورتمام کھلاڑیوں کو فائنل میں شاندار کھیل پیش کرنے اور تاریخی کامیابی پردل کی
صدر آصف زرداری سے ایرانی وزیر داخلہ مصطفی محمد نجارکی ملاقات
Updated at 1950 PST
اسلام آباد…ایرانی وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، صدر زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کو منشیات کی اسمگلنگ کے مشترکہ مسئلے کا سامنا ہے اور منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ پر مؤثرطور پر قابو پانے سے خطے میں امن
جنگ انٹرنیٹ کے سینئر صحافی انیق الرحمن کی تدفین
Updated at 1940 PST
کراچی…جنگ انٹرنیٹ ڈویژن کے سینئر صحافی انیق الرحمن مختصر علالت کے بعد آج صبح انتقال کرگئے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ A-391 ، بلاک 5 ، گلشن اقبال کے قریب واقع مسجد ِ آمنہ میں ادا کی گئی، جبکہ انھیں سخی حسن کے قبرستان
آسیہ بی بی کو ذاتی رنجش پر پھنسایا گیا، وفاقی وزیر شہباز بھٹی
Updated at 1920 PST
اسلام آباد…اقلیتی امور کے وفاقی وزیر شہباز بھٹی نے صدر آصف علی زرداری کوتوہین رسالت کی ملزمہ آسیہ بی بی کے واقعہ سے متعلق رپورٹ پیش کی ، جس میں انہوں نے آسیہ بی بی کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، صدر آصف علی زرداری نے توہین رسالت کے
Updated at 2100 PSTسرگودھا میں پولیس اور فوج کا مشترکہ فلیگ مارچ
Updated at 2050 PSTاب کیمرے بھی ہو ا میں اڑنے لگے
Updated at 2040 PSTامداد کا غلط استعمال ،یو ایس ایڈ حکام نے نیب سے مدد مانگ لی
Updated at 2030 PSTپاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پرتشدد کیخلاف عالمی دن منایاگیا
Updated at 2010 PSTلاپتہ قیدیوں کو آئی ایس آئی نے تحویل میں لیا ،سیکریٹری داخلہ پنجاب
Updated at 1930 PSTکے ایس ای میں اتار چڑھاؤ،100 انڈیکس11135 پوائنٹس پر بند
Updated at 1910 PSTسیلوسٹر اسٹالن بھارتی ٹی وی کے رئیلٹی شو میں شرکت کریں گے
Updated at 1900 PSTرحیم یارخان میں متحدہ مسلم لیگ کا جلسہ
Updated at 1840 PSTٓآر جی ایس ٹی سے 40 ارب روپے اضافی محصولات کی توقع
Updated at 1820 PSTپشاور میں چائنیز ریسٹورنٹ سیل
Updated at 1800 PSTزرمبادلہ کے ذخائر16 ارب85 کروڑ ڈالر ہوگئے،اسٹیٹ بینک
Updated at 1740 PSTبار اور بنچ کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس
Updated at 1720 PSTبھارت میں ممبئی حملوں کے دوسال مکمل ہونے پر سیکورٹی سخت
Updated at 1700 PSTپشاور میں یکم سے دس محرم تک دفعہ144 نافذ رہے گی
Updated at 1640 PSTجنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کیلئے رجسٹریشن شروع
Updated at 1620 PSTکراچی:ڈی آئی جی ویسٹ کی زیرصدارت محرم کیسیکورٹی کااجلاس
Updated at 1524 PSTایشین گیمز ہاکی :فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
Updated at 1510 PSTمیر واعظ پر حملے کے الزام میں خواتین سمیت20افراد گرفتار
Updated at 1450 PSTاسفند یار ولی کی صدر زرداری سے ملاقات،ریفارمڈ ٹیکس پر تبادلہ خیال
Updated at 1445 PSTایشین گیمز ہاکی، پہلے ہاف میں پاکستان کو ملائیشیا کیخلاف 1-0سے برتری
Updated at 14401 PSTخسارہ کم کرنے کیلئے ترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ
Updated at 1420 PSTخفیہ ادارے کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، سپریم کورٹ