تازہ خبریںمنظر نامہ

اردو سکائی اخبار24 نومبر 2010

آر جی ایس ٹی:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوبارہ طلبlatest_Urdu_news
Updated at 1500 PST
اسلام آباد…سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ امور کا غیرمعمولی اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیاگیاہے،اجلاس بلانے والے کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر احمد علی کا کہنا ہے کہ کمیٹی اجلاس میں شرکت سے روکنے کے لئے ان کاطیارہ لندن میں زبردستی رکوایاگیا، وہ ریفارمڈ جی ایس ٹی پر اختلافی نوٹ دیں گے۔ سینیٹر احمد علی آج پارلیمنٹ ہاؤس،اسلام آباد پہنچے اور وہاں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر طلب کیاہے۔ ان کاکہناتھاکہ لندن میں ان کاطیارہ زبردستی لندن میں روکے جانے کے بارے میں انہوں نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا ہے ، سینیٹر احمد علی نے کہا کہ قائمہ کمیٹی کے آج اجلاس میں ریفارمڈ جی ایس ٹی پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔
Updated at 1820 PSTجمعیت علمائے اسلام ف کا آر جی ایس ٹی بل کی مخالفت کا اعلان
Updated at 1810 PSTملک میں بجلی کی مانگ بڑھتے ہی شارٹ فال403 میگاواٹ ہو گیا
Updated at 1800 PSTایشین گیمز اسکواش :پاکستان بھارت کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1750 PSTپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم
Updated at 1740 PSTکیون پیٹرسن نے آنکھوں پر پٹی با ندھ کر تین چھکے ما رے
Updated at 1730 PSTکراچی اسٹاک میں اتار چڑھاؤ،100انڈیکس 11154پوائنٹس پر بند
Updated at 1720 PSTایوان عدل وکلاتشددکیس:پولیس نے تمام ایف آئی آرزبحال کردیں
Updated at 1710 PSTایل پی جی ڈیلرز نے25نومبر کو ہڑتال کی کال واپس لے لی
Updated at 1700 PSTایشین گیمز کرکٹ : پاکستان اور افغانستان کل سیمی فائنل میں مدمقابل
Updated at 1650 PSTکراچی: لانڈھیکی گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی
Updated at 1640 PSTکراچی:تیزرفتارڈمپرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارباپ بیٹاجاں بحق
Updated at 1630 PSTفرانس اور برطانیہ میں مسلمان ملازمت کیلئے تعصب کا شکار، سروے
Updated at 1620 PSTجنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین سخت سردی سے پریشان
Updated at 1610 PSTصدرزرداری آسیہ کی سزا معاف کردینگے، گورنرتاثیر کی امریکی چینل سے گفتگو
Updated at 1600 PSTوزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ