URDUSKY || NETWORK

جسٹس اقبال حمید الرحمن کواسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی تجویز | اردو سکائی اخبار 4 دسمبر 2010

101
جسٹس اقبال حمید الرحمن کواسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی تجویزurdu news

Updated at 1720 PST
اسلام آباد….جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چاروں ایڈیشنل ججز کو ایک سال توسیع دینے جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمیدالرحمن کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اور انور کانسی اور ریاض خان کو جج مقرر کرنے کی تجویز تیار کرلی ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان کی صدارت میں ، اسلام آبادمیں ہوا۔ اجلاس نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چاروں صوبائی ایڈیشنل ججز جسٹس طاہرہ صفدر، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس مصطفی مینگل جسٹس نورمحمد مسکین کو ایک سال کی توسیع دینے کی تجویز تیار کی ، توسیع پانیوالے ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت رواں برس5 ستمبر تک تھی لیکن وہ سپریم کورٹ کے حکم سے مزید کام کررہے تھے۔جوڈیشل کمیشن اجلاس کیلئے صوبائی چیف جسٹسز کو بھی دعوت دی گئی تھی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس نے لاہور ہائی کورٹ کے جج اقبال حمید الرحمن کو پہلا چیف جسٹس اور خیبر پختونخوا سے ریاض خان اور بلوچستان سے انور کانسی کو عدالت کا جج مقرر کرنے پر اتفاق کیا۔جوڈیشل کمیشن کی تجاویز کو اب پارلیمانی کمیٹی میں منظوری کیلئے بھیجا جائے گا۔
اسپاٹ فکسنگ :پاکستانی کھلاڑی بے قصور نکلے تومایوسی ہوگی، ہارون لورگارٹ
Updated at 1810 PST
دبئی…آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگارٹ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے ٹرائیبونل نے اگر اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں معطل کرکٹرز کو بری کیا تو سخت مایوسی ہوگی۔اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں معطلی کاشکار پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ ، محمد عامر اور محمد آصف کے
نیشنل گیمز میں فٹبال جو شامل نہ کرنا افسوناک ہے، فیصل صالح حیات
Updated at 1800 PST
لاہور…پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ فٹ بال کو نیشنل گیمز میں شامل نہ کرنے سے کھلاڑیوں اور شائقین کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ،اگر فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو فیڈریشن عدالت سے بھی رجوع کرسکتی ہے۔لاہور فٹ بال ہاؤس میں میڈیا
پی آئی اے کی 101حج پروازوں میں صرف ایک بروقت پہنچی
Updated at 1610 PST
کراچی…پی آئی اے کا حج آپریشن جاری ہے ، اورتاخیر سے آنے والی حج پروازوں کی سنچری بھی مکمل ہوگئی ہے۔ پی آئی اے کی ایک سو ایک حج پروازوں میں سے صرف ایک پرواز بروقت پہنچی ہے ۔سعودی عرب میں موجود پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کے سفرمیں مشکلات
دادو،بندوں پر لگائے گئے شگاف پر کرنے کاکام جاری
Updated at 1600 PST
دادو…دادو میں سیلابی پانی کے اخراج کیلئے بندوں پر لگائے گئے شگاف پر کرنے کا کام جاری ہے۔محکمہ انہار کے مطابق دادو میں ایف پی بند اور سپریو بند پر لگائے جانیوالے شگاف پرکرنے کاکام جاری ہے۔اب تک چار شگاف پر کردیے گئے ہیں جبکہ مزید شگافوں کو تیزی سے
فرانسیسی صدر سرکوزی 4 روزہ دورے پربھارتی شہربنگلور پہنچ گئے
Updated at 1555 PST
بنگلور…فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی چار روزہ دورے پربھارت کے شہربنگلور پہنچ گئے۔بھارت کے دورے پر دوطرفہ تعلقات، خلا اورسو ل ایٹمی معاہدے زیر بحث لائے جائینگے۔اس دورے میں صدرسرکوزی کے ساتھ ان کی اہلیہ کارلابرونی ، کئی اہم وزرا اور کابینہ کے اہم ارکان شامل ہیں۔فرانسیسی صدرکل آگرہ میں تاج
سعودیہ نے ایران کا ایٹمی پروگرام کیلئے چین سے تعاون طلب کیا،وکی لیکس
Updated at 1545 PST
بیجنگ … وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا ۔ چین کا موقف تھا کہ وہ ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری قبول نہیں کریگا ۔یہ بات 26جنوری 2010کو سعودی عرب کے
”امریکا کو یقین تھا کہ آئی ایس آئی کے کچھ عناصر کنٹرول سے باہر ہیں“
Updated at 1535 PST
اسلام آباد…وکی لیکس کے مطابق تقریباً ڈھائی سال پہلے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کو یقین تھا کہ آئی ایس آئی میں ایسے عناصر ہیں جو کنٹرول سے باہر ہیں لیکن اس کے باوجود صدر مشرف اور آرمی چیف جنرل کیانی نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل
Updated at 1950 PST مردان میں چار ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
Updated at 1930 PST رحمن ملک کا جمیل فخری کے بیٹے کی بازیابی کیلئے انٹرپول سے رابطہ
Updated at 1920 PST نوازاورشہبازشریف کے ساتھ چلنا مشکل ہے،پرویز الٰہی
Updated at 1910 PST کو ئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
Updated at 1900 PST امہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے افغان مہاجرین میں بستروں کی تقسیم
Updated at 1840 PST مالی مسائل اور دہشت گردی کے باعث مشکلات کاسامنا ہے،شہباز شریف
Updated at 1830 PST عوام کوکسی پراعتبارنہیں رہا، اسلئے ازخودنوٹس کی اپیل کرتے ہیں،جسٹس شریف
Updated at 1820 PST رائے ونڈ: تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز بھی شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری
Updated at 1750 PST شاہ عبداللہ نے اوباما کو امریکا کا صدر بننے پر دعائیں دیں، وکی لیکس
Updated at 1735 PST ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مسلم لیگ ن کی تحریک التوا
Updated at 1550 PST بلوچستان کاامن تہہ و بالا کرنیکی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے،رئیسانی
Updated at 1540 PST وزن میں زیا دتی ہڈیوں کے امراض کا سبب بن سکتی ہے
Updated at 1530 PST رانی مکھرجی کرائم رپورٹر بن گئیں۔۔۔۔۔ فلم میں
Updated at 1525 PST نیوٹرن بم ایجاد کرنے والے سیموئل ٹی کوہن دنیا سے رخصت ہوگئے
Updated at 1520 PST ہیں کوا کب کچھ نظر آ تے ہیں کچھ ، منفر د اندا ز کے صو فے
Updated at 1515 PST جنوبی پاکستان میں دس لاکھ افراد کو امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
Updated at 1510 PST کراچی: لیاقت آباد میں بجلی کاٹنے کیخلاف شدید احتجاج،بدترین ٹریفک جام
Updated at 1500 PST مسکن ادویات کے استعمال سے دل کے امراض میں اضافے کا خدشہ
Updated at 1450 PST سندھ بھر میں عوام کا سندھی ٹوپی اور اجرک سے محبت کا اظہار
Updated at 1435 PST بلوچستان: فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق
Updated at 1425 PST ناکارہ دھاتی پُرزہ جات کی مدد سے تیار کیے گئے جانوروں کے ماڈل
Updated at 1415 PST فیس بک پر بنی فلم ”دی سوشل نیٹ ورک“آسکر ایوارڈ کیلئے فیورٹ
Updated at 1410 PST انڈوں کا استعما ل دل کے لیے مفید ہے ،تحقیق
Updated at 1405 PST ایڈیلیڈ ٹیسٹ:دوسرے روز انگلش بیٹسمین چھائے رہے، کک کی سنچری
Updated at 1400 PST وزیراعظم کی افغان صدر سے ون آن ون ملاقات
Updated at 1345 PST ٹنڈو الہ یار : نامعلوم افراد نے اخبارات کے بنڈلز کو آگ لگادی
Updated at 1335 PST جدہ سے کوئٹہ پہنچنے والی دو حج پروازیں کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار
Updated at 1320 PST فوج سیاسی عمل کی واضح حمایت کی پالیسی پر عمل پیراہے، آئی ایس پی آر
Updated at 1300 PST ہیلر ی کلنٹن نے امریکی صدر بننے کے خوا ب دیکھنا چھو ڑ دیے
Updated at 1250 PST گیس لوڈ مینجمنٹ :پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشنز بند
Updated at 1225 PST مشرف اسمبلی تحلیل کرکے ٹیکنوکریٹس کی حکومت لانا چاہتے تھے، وکی لیکس
Updated at 1215 PST ’نوازشریف نے امریکی سفیر کو پی پی کے ساتھ کام کرنے کا یقین دلایاتھا‘
Updated at 1210 PST امریکی شٹل ڈسکوری کے فیول ٹینک میں دراڑیں، سفر فروری تک موٴخر
Updated at 1200 PST جنوبی ایشیا : بچوں کے ڈوب کر ہلاک ہونے کی شرح میں اضافہ
Updated at 1145 PST سیستان بلوچستان صوبے پرایران کاکنٹرول تقریباًختم ہوگیا،وکی لیکس
Updated at 1130 PST وکی لیکس نے پاکستان میں ان کیمرہ سیشن کی پول بھی کھول دی
Updated at 1120 PST جنوبی وزیرستان متاثرین کی گھروں کوواپسی آج سے شروع ہورہی ہے
Updated at 1110 PST این پیٹرسن پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کرتی رہیں،وکی لیکس
Updated at 1100 PST دو دن میں سارے راز کھول دوں گا، ذوالقرنین کا فیس بک پر نیا پیغام
Updated at 1050 PST شمال مشرقی چین میں برف باری سے نظام زندگی درہم برہم
Updated at 1040 PST یمن نے دہشتگردوں کیخلاف امریکا کو اپنی زمین پر کارروائی کی دعوت دی
Updated at 1020 PST امریکا: ٹی وی دیکھنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کیلئے 100افراد مدمقابل
Updated at 1010 PST اسپین: پولیس اہلکار نے پٹڑی پر گرے شرابی کو موت کے منہ سے نکال لیا
Updated at 1000 PST برطانیہ : فیسوں میں اضافے کیخلافطلباء کے مظاہرے کی تیاریاں
Updated at 0955 PST کوئٹہ: چائے کا کپ 18اور قہوہ کی 15روپے میں فروخت جاری
Updated at 0940 PST ملتان: فیکٹری کے آئل ٹینک میں چار مزدور ڈوب گئے ، تین ہلاک
Updated at 0925 PST امریکہ میں حضر ت نو ح کی کشتی کا عظیم الشان ما ڈ ل تخلیق کیا جا ئے گا
Updated at 0910 PST ٹام کروز اپنے بیگم کے میک اپ کا سامان استعمال کرتے ہیں
Updated at 0900 PST نوازشریف اسلامی بنیاد پرستی کے خالق ہیں،دادفرسپانتا/وکی لیکس
Updated at 0830 PST سعودی عرب :پاکستانی حجاج کی بس حادثے کا شکار،4افراد جاں بحق
Updated at 0800 PST کوہاٹ :جنگل خیل میں میاں بیوی اوربیٹا قتل
Updated at 0715 PST پاکستانی حکومت نے طویل المعیاد پالیسیاں مرتب کی ہیں،حسین حقانی
Updated at 0715 PST وکی لیکس کے انکشافات جاری،پاکستانی سیاست میں امریکی کردار بے نقاب
Updated at 0630 PST کراچی : سٹی اسٹیشن کے قریب ٹرین اور ٹرک میں تصادم،ٹریفک معطل
Updated at 0435 PST پاکستان سے بھارت جانیوالی تھر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش
Updated at 0315 PST مری : گڑیال کے مقام پر کار کھائی میں جاگری ، تین افراد زخمی
Updated at 0200 PST کراچی : دھابیجی کے قریب تھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Updated at 0145 PST سندھ نیشنل پارٹی کے تحت ثقافتی تقریب کا اہتمام

بشکریہ جنگ