تازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 30 اکتوبر 2010

ڈاکٹر عمران فاروق کی میت والدین کے حوالے کرنے کا فیصلہ
Updated at 1600 PST
لندن . . . لند ن میں قتل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی میت ان کے والدین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے نمائندے کے مطابق برطانوی پولیس حکام نے لندن میں ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی، حکام نے ڈاکٹرعمران فاروق کے والدین کے درخواست پر میت ان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اورایک ہفتے کے اندرمیت ان کے حوالے کردی جائے گی۔ آئندہ چند روز میں میت لند ن سے پاکستان لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کو 16ستمبر کو لندن کے علاقے گرین لین میں واقع ان کی رہائش گاہ کے باہر قتل کردیا گیا تھا، اب تک ان کے قتل میں ملوث کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔
Updated at 1810 PSTتقرر میریٹ پر ہو توعدلیہ آزاد ہوتی ہے،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1755 PSTپاکستانی ہونا لاپتہ افراد کا قصور ہے، منور حسن
Updated at 1745 PSTراولپنڈی:دکان کی تنازع پر فائرنگ ، لڑکا جاں بحق
Updated at 1735 PSTآزادکشمیر: وزیرصحت کی جعلی ڈگری پر نااہلی کا فیصلہ برقرار
Updated at 1725 PSTپنجاب:ڈینگی کے مزید132مریضوں کی تصدیق،گھوٹکی کا نوجوان ہلاک
Updated at 1710 PSTپاکستان اب مسئلہ کشمیر سے نہیں کترارہا،وزیرخارجہ
Updated at 1650 PSTنیٹو کاافغان صوبے پکتیکامیں 30مزاحمت کار ہلاک کرنے کا دعویٰ
Updated at 1640 PSTبرطانوی یونیورسٹی کی پریتی زنٹاکیلئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
Updated at 1630 PSTپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ملک کے فائدے میں نہیں ، ضیا سرحدی
Updated at 1615 PSTکراچی میں جاری خفیہ آپریشن میں مثبت پیشرفت ہورہی ہے،رحمن ملک
Updated at 1600 PSTحکومت سیلاب متاثرین کی نقد امداد پر160 ارب روپے خرچ کریگی
Updated at 1555` PSTٹی سی پی اب تک 7 لاکھ ٹن چینی درآمد کرچکی
Updated at 1550 PSTوائٹ ہاؤس اعلامیہ، مشعل اوباما کا نام غلط ہجوں کے ساتھ بھیج دیا گیا
Updated at 1545 PSTمرکزی بینک کا تین سالہ اسلامی بانڈز جاری کرنے کا اعلان
Updated at 1530 PSTرحیم یار خان میں بارشوں اور ژالہ باری سے کپاس کی فصل متاثر
Updated at 1530 PSTکوئٹہ:سردی کی شدت بڑھنے سے گیس پریشر میں کمی
Updated at 1525 PSTڈالر کی قدر میں گراوٹ: مختلف کموڈٹیز کی قیمتوں میں تیزی کار جحان
Updated at 1520 PSTبے نظیر بھٹو قتل کیس: آج بھی حتمی چالان پیش نہیں کیا جاسکا
Updated at 1515 PSTاسٹار وار زسیریز کے کردار کا اصلی کاسٹیوم نیلامی کے لیے پیش
Updated at 1510 PST23ویں حج پرواز 326عازمین کو لیکر جدہ روانہ ہوگئی
Updated at 1505 PSTچین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
Updated at 1500 PSTجنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان دوسراایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا
Updated at 1450 PSTجرمن عورتیں مردوں کی نسبت زیادہ صحت مند ہوتی ہیں،رپورٹ
Updated at 1445 PSTڈبلیو ٹی اے میں ناکامی،روس کی ایلینا ڈیمنٹیوا نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا
Updated at 1440 PSTزرعی یونیورسٹی پشاور میں اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1420 PSTشتر مرغ کے انڈو ں پر کی گئی خو بصو رت کاریگری
Updated at 1420 PSTمائیکل جیکسن کا نیا البم ریلیز سے قبل تنا زعا ت کا شکار
Updated at 1410 PSTسلمان اور عامر کی معطلی کے خلاف اپیل کی سماعت دبئی میں جاری
Updated at 1400 PSTملتان: موسم سرما کی پہلی پھوار، موسم خوشگوار ہوگیا
Updated at 1355 PSTکئی مقامات پر بارش، ملک میں سردموسم کی لہر آنے کا امکان
Updated at 1345 PSTجنوبی پنجاب: کھلے آسمان تلے پڑے متاثرین سیلاب موسم کی سختی جھیلنے پر مجبور
Updated at 1335 PSTکرپشن الزامات ثابت،بنک منیجر کو چار سال قید کی سزا
Updated at 1325 PSTآسیان ممالک اجلاس کا آخری روز، امریکی و روسی وزراء خارجہ شریک ہونگے