کراچی…کے ای ایس سی نے شہر میں عید کی تعطیلات کے بعد ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا ۔کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق شہر کے تمام تجارتی اور رہائشی علاقوں میں آج سے لوڈشیڈنگ شروع کی جائے گی۔کم بجلی چوری کرنے و الوں علاقوں میں تین گھنٹوں کو لوڈشیڈنگ جبکہ زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں ساڑھے 4 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق شہر میں بجلی کی کل طلب 1950 میگا واٹ جبکہ رسد 1700 میگا واٹ کے قریب ہے۔
اپنوں کی موت براہِ راست دل پر اثر انداز ہوتی ہے،محققین
Updated at 1130 PST
سڈنی…سی ایم ڈی…ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی قریبی عزیز کی موت کا غم دل دھڑکنے کی رفتار میں تبدیلی پیدا کردیتا ہے جس سے غمزدہ افراد میں دل سے متعلق بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔یونیورسٹی آف سڈنی کے تحت ہونے والی اس تحقیق میں 78ایسے
ہالی وڈ اداکارہہیتھ وے نوبل انعام تقریب کی میزبانی کریں گی
Updated at 1110 PST
ہالی وڈ اداکارہAnne Hathaway رواں سال دسمبر میں ہونے والے تقسیم نوبل امن انعام کی تقریب میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ڈینزل واشنگٹن کے ہمراہ معاون میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی۔ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد تقریب تقسیم نوبل انعام سے ایک روز قبل ایک شاندار شو کا
ماہرین ِ فلکیا ت کا کہکشاں سے باہر پہلا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ
Updated at 1100 PST
سان تیاگو…ماہرینِ فلکیات نے چلی میں ایک دوربین کی مدد سے کہکشاں سے باہر پائے جانے والے پہلے سیارے کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والا سیارہ ایک ایسے نظامِ شمسی کا حصہ ہے جو پہلے کبھی Dwarf Galaxyسے منسلک تھا۔تعلیمی جریدے