تازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 14 نومبر 2010

سیلاب کے بعد تعمیر نو:پاکستان کو 6 ارب70 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہوگی
Updated at 1500 PST
اسلام آباد . . . . .عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیلاب کے بعد تعمیر نو کیلئے پاکستان میں چھ ارب ستر کروڑ ڈالر کی ضرورت ہوگی۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان ڈیولپمنٹ فورم کے اجلاس میں سیلاب کے حوالے سے ڈیزاسٹر اسسمنٹ نیڈزپر اپنی رپورٹ میڈیا کو جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق سیلاب کے بعد تعمیر نو کیلئے پاکستان میں6.7 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ مکانات کی تعمیرنو کیلئے1.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ مواصلات ، ٹرانسپورٹ کیلئے2.3 ارب ڈالر، آبپاشی کیلئے42کروڑ اور زراعت کیلئے25 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہوگی ۔ تعلیم کیلئے50کروڑڈالر ، چھوٹے روزگار کی بحالی کیلئے68کروڑ ڈالر درکارہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق صحت کیلئے4 کروڑڈالر، پینے کا صاف اور نکاسی آب کیلئے7کروڑ ڈالر اور ماحولیات کیلئے20 کروڑ درکارہوں گے۔
ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں8 روپے فی کلوگرام کااضافہ
Updated at 2015 PST
کراچی . . . . . ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں8 روپے فی کلوگرام اضافہ کردیا گیا ہے ۔گھریلوسلنڈر کی قیمت میں سو روپے اور تجارتی سلنڈر کی قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے
کالعدم تنظیموں کوکھالیں اکٹھی کرنے سے روکا جائے،وزارت داخلہ
Updated at 2000 PST
اسلام آباد . . . . . وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کوخبردارکیا ہے کہ عیدالاضحی پر دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایاجائے ،کالعدم تنظیموں کی نگرانی کی جائے اورانہیں کھالیں اکٹھی کرنے سے روکاجائے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے
دہشتگردی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتے،عالمی برادری تعاون کرے، وزیر داخلہ
Updated at 1930 PST
اسلام آباد . . . . . وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے اکیلا نبرد آزما نہیں ہوسکتا۔عالمی برادری دہشت گردوں کو شکست دینے کے لئے تعاون کرے ۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں پاکستان ڈویویلپمنٹ فورم کے اجلاس
دبئی ٹیسٹ کا تیسرا دن،جنوبی افریقا کی پوزیشن مستحکم بر تری271رنز
Updated at 1830 PST
دبئی . . . . . دبئی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم ایک بارپھرمشکلات سے دوچار ہوگئی ہے،بیٹسمینوں کی مایوس کن کارکردگی کے بعدبولرز بھی توقعات پرپورے نہیں اترسکے،جنوبی افریقا کو271رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے اوراس کی اب بھی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔دبئی میں جاری میچ کے
Updated at 2150 PSTکراچی سی آئی ڈی دھماکا، متحدہ متاثرین کی ہرممکن مدد کریگی،مصطفی کمال
Updated at 2140 PSTدنیا کا سب سے پُرانا فریج92سال سے کام کررہا ہے
Updated at 2130 PSTبینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کل انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوگی
Updated at 2120 PSTچمن میں اے این پی کے مقتول رہنما جیلانی خان اچکزئی کی تدفین
Updated at 2050 PSTسلمان خان نے چا ر سال بعد جا ن ابراہا م کو گلے لگا لیا
Updated at 2030 PSTپنجاب کیحکمرانوں نے خوشحال صوبے کو کنگال بنا دیا ،پرویز الٰہی
Updated at 1945 PSTعوام کوریلیف پہنچانے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے،وزیر اعظم
Updated at 1915 PSTراحت فتح علی خان اور اے آر رحما ن ایک ساتھ کا م کر یں گے
Updated at 1815 PSTڈرون اور خود کش حملوں کے نتیجے میں عوام میں اشتعال پایا جاتاہے،قاضی حسین
Updated at 1800 PSTایم کیوایم ، کسی بھی عوام دشمن فیصلہ کی حمایت نہیں کرسکتی ، الطاف حسین
Updated at 1745 PSTعمرشریف منی بدنام ہوئی اور شکیل صدیقی قربانی کیسے کروں میں جلوہ گر ہونگے
Updated at 1730 PSTپنجاب میں غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے سیلاب زدگان کیلئے رقم نہیں، بابراعوان
Updated at 1715 PSTلاہور: اتوار بازاروں میں اشیا کا ناقص معیار،زیادہ قیمتیں
Updated at 1700 PSTسندھ یونیورسٹی: بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ
Updated at 1700 PSTسندھ یونیورسٹی: بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ
Updated at 1645 PSTشکئی میں خود کش حملہ، امن کمیٹی کے سربراہ کا محافظ جاں بحق
Updated at 1645 PSTخضدارمیں کوچ الٹنے سے15مسافر زخمی
Updated at 1615 PSTسابق ڈی جی حج تین روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے
Updated at 1600 PSTچیچہ وطنی: مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Updated at 1545 PSTساف فٹ بال چمپئن شپ کیلئے پاکستانی ویمن ٹیم کی تیاریاں جاری
Updated at 1530 PSTکراچی:تیسری منزل پر پالی گئی گائے کرین کے ذریعے اتاری گئی
Updated at 1515 PSTایشین گیمز:پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فتح،جوڈو اور شوٹنگ میں ناکامی
Updated at 1445 PSTکراچی:پہلی عیداسپیشل ٹرین ایک ہزارسے زائد مسافر لیکر پشاور روانہ