ذوالحج کا چاند نظرآگیا،ملک میں عیدالضحیٰ17نومبر کو ہوگی
Updated at 1740 PST
اسلام آباد…پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظرآگیا ہیجس کے بعدملک میں عید الضحیٰ17نومبر کو منائی جائے ،رویت ہلال کے لئے دارالحکومت اسلام آبادمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت ملک بھر میں زونل کمیٹیاں چاند دیکھنے میں مصروف ہیں۔ذوالحج کا چاند سب سے پہلے اسلام آباد میں نظرآیا، چاند نظرآنے کا باقاعدہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان دیگر شہروں سے رویت ہلال کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کریں گے۔
امریکی حکام کو ڈیوڈ ہیڈلی کی مشکوک سرگرمیوں کا علم تھا،رپورٹ
Updated at 1250 PST
واشنگٹن …امریکی حکام کو ممبئی حملوں سے پہلے امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلے کی مشکوک سرگرمیوں کے متعلق کم از کم پانچ اطلاعات ملی تھیں ، لیکن ایک مرتبہ بھی پوچھ گچھ نہیں کی گئی ۔امریکی اخبار کے مطابق گیارہ ستمبر کے حملوں کے چند ہفتے بعد اکتوبر دو ہزار
لال مسجد آپریشن اور بگٹی کے قتل پر کوئی شرمندگی نہیں، پرویز مشرف
Updated at 1100 PST
نیویارک …صدر آل پاکستان مسلم لیگ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دماغ میں فتور ہے ،اس لیے انھوں نے اپنے دور حکومت پا ک فوج کے 4 سربراہوں2 صدرو او ر چیف جسٹس کے ساتھ پنگا لیا۔یہ بات انہوں نے نیو یارک میں صدر آل پاکستان