URDUSKY || NETWORK

آئی ایس آئی کے سربراہ کو امریکا بھیجاتو حکومت کا صفایا کردیا جائیگا، الطاف حسین : اردو سکائی اخبار 25 دسمبر 2010

97
آئی ایس آئی کے سربراہ کو امریکا بھیجاتو حکومت کا صفایا کردیا جائیگا، الطاف حسین
Updated at 1730 PST
بھٹ شاہ…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کو امریکا کے حوالے کیا گیا تو حکومت کا صفایا کردیا جائیگا۔آئی ایس آئی کے سربراہ کی طلبی نامنظورہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرکے پاکستان کے حوالے کیا جائے،اگر امریکا طلب کرتا ہے تو سپریم کورٹ بھی ایسا کرے،ان کا کہنا تھاپاکستان میں فرانس کے طرز کا انقلاب نہیں روکا جاسکتا۔ سندھی اور اردو بولنے والوں کا جینا مرنا سندھ سے وابستہ ہے،ایم کیوایم سندھیوں سمیت تمام محروموں کی دھڑکن بن چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھٹ شاہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کو امریکا کے حوالے کیا گیا تو حکومت کا صفایا کردیا جائیگا۔آئی ایس آئی کے سربراہ کی طلبی نامنظورہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرکے پاکستان کے حوالے کیا جائے،اگر امریکا طلب کرتا ہے تو سپریم کورٹ بھی ایسا کرے۔حکمرانوں نے ورلڈ بینک سے قرضے لے کر ملک کی خودمختاری داؤ پر لگا دی ہے ،ایم کیو ایم ملک کے بچاوٴکی جنگ میں مصروف ہے،انہوں نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کو غلام بنانے والوں کو ریت پر گھسیٹا جائے گا،آج میں سندھ کے عوام کی خوشحالی کی جنگ کا اعلان کرتا ہوں،آج غیروں سے غلامی نجات حاصل کرنے جلسہ ہے انہوں نے کہا کہ الطاف حسین سندھ کو بچانا چاہتاہے۔لوگوں کو غلام بنانے والو کو زنجیریں ڈال کر قید کیا جائے گا۔سندھ سے وڈیرے نہیں اب غریب اسمبلی جائیں گے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فرانس کے طرز کا انقلاب نہیں روکا جاسکتا۔ سندھی اور اردو بولنے والوں کا جینا مرنا سندھ سے وابستہ ہے،ایم کیوایم سندھیوں سمیت تمام محروموں کی دھڑکن بن چکی ہے،انہوں نے کہا کہ دنیا سن لے کہ ہم ایک تھے ایک ہیں۔ انہوں نے کہا کہاایم کیوایم کاپیغام ملک بھرمیں پھیل چکاہے،تمام صوبوں کے وسائل کاحق ان کے عوام کاہے،شاہ لطیف کا پیغام امن تھا، لیکن آج بھی کچھ عناصرسندھ کوتقسیم کرنے کی باتیں کررہے ہیں اور لسانی فسادات کی سازش کررہے ہیں، آپ بتائیں آپ اتحاد چاہتے ہیں یا لڑائی۔ سندھ کے بیٹوں کو کوئی نہیں لڑاسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے کہ ایم کیو ایم اگر حکومت سے علیحدہ ہوئی تو سندھی مہاجر جھگڑا ہوگا۔کیا ایم کیو ایم حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ آزادی سے کر لے ؟۔ پاکستان کے عوام بھوکے اور بیروزگار ہیں، جبکہ وڈیروں اور جاگیرداروں نے سیلاب میں دیہات بہا دیئے۔ پاکستان کو جاگیرداروں، وڈیروں اور سرداروں نے اپنے خاندانوں کیلئے وطن بنالیاہے،ظالم جاگیردار اور سرمایہ حکومت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھی عوام ظلم کی زنجیر میں جی رہے ہیں، آج ایم کیو ایم ہر مظلوم کے دل کی دھڑکن بن چکی ہے۔حکومت آرجی ایس ٹی لگانے کامنصوبہ بنارہی ہے،حکمرانوسندھ کے عوام نے آرجی ایس ٹی کو مسترد کردیا ہے، عوام آر جی ایس ٹی کو نامنظور کرتے ہیں، ملک میں جاگیرداروں پر زرعی ٹیکس نافذ کیا جائے۔انہوں نے صحافیوں پولیس اور رینجرز کا بھی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے جئے پاکستان اور جئے سندھ کا نعرہ لگاکر اپنی تقریر کا اختتام کیا۔
اداروں کے سربراہوں کو غریبوں کے کام کرنا ہونگے،آصف زرداری
Updated at 1820 PST
کراچی…پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ اب اداروں کے سربراہوں کو بھی غریبوں کے کام کرنا ہونگے،کبھی میں بھی تخت لاہور کا قیدی تھا ،اور پی آئی کے ذریعے کراچی اور پنڈی جاتا تھا۔کراچی میں پی آئی اے ہاوسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے
تیل کی قیمتوں میں تعین پر اوپیک ممالک کی توقعات میں تضادات
Updated at 1500 PST
قاہرہ . . . . سعودی عرب تیل کی قیمتیں75 ڈالر جبکہ لیبیا ایران اور وینزویلا اس کی قیمت مستقبل قریب میں100 ڈالر تک جانے کی توقع کر رہے ہیں ۔خام تیل کی قیمتوں کی مستقبل قریب قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اوپیک ممبران کی توقعات کے حوالے سے
بالائی علاقوں میں شدید سردی،اسکردو میں درجہ حرارت منفی19ہوگیا
Updated at 1315 PST
اسلام آباد…ملک کے بالائی علاقے بدستور خشک اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔اسکردو کے بالائی علاقوں میں منفی 19 تک درجہ حرارت پہنچ گیا ہے ۔پاکستان کے سرد ترین علاقے اسکردو کے نشیبی علاقوں میں منفی 14 اور بالائی علاقوں میں منفی 19 تک درجہ حرارت پہنچ گیا
31ویں قومی کھیلوں کا پشاور میں آغاز،رنگارنگ افتتاحی تقریب
Updated at 1250 PST
پشاور…31ویں قومی کھیلوں کی رنگا رنگ تقریب پشاور میں منعقد ہوئی۔ملک بھر سے مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا اور قومی کھیلوں کی شمع روشن کی گئی ۔ قومی کھیلوں کا رنگا رنگ میلہ پشاور میں شروع ہو گیا۔ قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے مرکزی اسٹیڈیم میں صوبہ خیبر
باجوڑ ایجنسی میں خود کش دھماکا،ہلاکتوں کی تعداد43ہوگئی،72زخمی
Updated at 1210 PST
خار…باجوڑایجنسی کی تحصیل خار میں ورلڈ فوڈ سینٹر کے باہر دوران چیکنگ ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اڑا لیا۔ حملے میں43 افراد جاں بحق اور72 زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق تحصیل خار کی سول کالونی میں ورلڈ فوڈ سینٹر سے روزانہ6 سے7 سو افراد کو راشن
Updated at 2100 PST نام نہاد عوامی لیڈروں کو شکست دے کر ہی ملک کو ترقی کرسکتاہے، مشرف
Updated at 2050 PST خواجہ شریف کو سرکاری رہائشگاہ میں گھر عارضی طور پر دیا ہے، حکومت پنجاب
Updated at 2040 PST کشمورمیں ٹرک سے150کلوہیروئن اور20کلوافیون برآمد
Updated at 2030 PST جے یو آئی (ف) کے ارکان پارلیمانی سیکریٹریز کے عہدوں سے مستعفی
Updated at 2020 PST ہم نے جس قدر کام کیا اتنے وعدے بھی نہیں کئے تھے، محمد احمدشاہ
Updated at 2010 PST نئے لائف ممبرز کی زائد رقم واپس دلائیں گے، نجم الدین شیخ
Updated at 2000 PST کراچی آرٹس کونسل کی انتخابی سرگرمیاں ختم ، کل پولنگ ہوگی
Updated at 1950 PST اسرائیل فلسطین چھوڑ دے یا مرنے کیلئے تیار رہے، حماس
Updated at 1940 PST باجوڑ ایجنسی : خاتون کا خودکش حملہ،لیویز اہلکاروں سمیت43جاں بحق،سوزخمی
Updated at 1930 PST تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے ہیں، مشاہد حسین
Updated at 1915 PST دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری
Updated at 1900 PST ملاقاتیں کرنیوالے سیاست کو میوزیکل چیئرنہ بنائیں، نوازشریف
Updated at 1850 PST قائداعظم کی تصویر کے نیچے سب جھوٹ بولتے ہیں،ماروی میمن
Updated at 1835 PST کمشنری نظام کی بحالی چاہتے ہیں، وزیر اعلی سندھ
Updated at 1800 PST پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز دکھانے کے حقوق صرف جیو سپر کے پاس ہیں، پیمرا
Updated at 1750 PST چوہدری شجاعت عمران خان کی ملاقات ، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
Updated at 1650 PST پاکستان میں فرانس کے طرز کا انقلاب نہیں روکا جاسکتا،الطاف حسین
Updated at 1640 PST بینظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے ارکان میں توسیع
Updated at 1445 PST اکیلے رہنے والے جذباتی مشکلات کاشکار ہوکر زیادہ کھانا کھاتے ہیں،تحقیق
Updated at 1430 PST گھوٹکی : بدامنی کیخلاف احتجاج کرنیوالے شہریوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے
Updated at 1415 PST ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ کل سے ملبورن میں شروع ہوگا
Updated at 1400 PST گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان کا قائداعظم کو خراج عقیدت
Updated at 1350 PST فیصل آباد میں کرسمس کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد
Updated at 1330 PST نوشہرہ میں یوم قائداعظم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
Updated at 1300 PST لاہور: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش پر چرچوں میں تقریبات
Updated at 1240 PST کراچی:لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
Updated at 1235 PST اے سی میلان کے سابق کوچ لیونارڈو انٹرمیلان کے نئے مینجر مقرر
Updated at 1225 PST وینزویلا:صدر شاویز کرسمس کے موقع پر سیلاب متاثرین کے ساتھ
Updated at 1215 PST وزیر اعظم گیلانی کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت
Updated at 1200 PST پیرو میں پولیس اور لینڈ مافیا میں جھڑپ،30افراد گرفتار
Updated at 1140 PST لوٹ مار عروج پر ہے لیکن قوم کی قسمت تبدیل ہوگی، ڈاکٹر قدیر
Updated at 1120 PST بلوچستان:مختلف واقعات میں7افراد ہلاک،10زخمی
Updated at 1110 PST برطانوی ماہرین نے دنیا کا سب سے چھو ٹا کر سمس کارڈ تیا ر کر لیا
Updated at 1050 PST یوگا گھٹنوں کے لیے شدید نقصان دہ ہے،بھارتی ماہرین کی تحقیق
Updated at 1040 PST ہنگو : دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی
Updated at 1030 PST کترینہ نے اکشے کو کہنی ما ر کر ’تیس مار خان‘ کی شوٹنگ دو گھنٹے رکوا دی
Updated at 1020 PST باجوڑ خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد42ہوگئی،72زخمی
Updated at 1015 PST ایکواڈور نے فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا
Updated at 1010 PST ٹی ٹوئنٹی،پاکستان اور نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہوں گے
Updated at 1000 PST باجوڑ ایجنسی،خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد38ہو گئی
Updated at 0955 PST ملک بھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے
Updated at 0950 PST قائم علی شاہ کی کابینہ کے ارکان کے ہم راہ مزار قائد پر حاضری
Updated at 0930 PST غذائی سرکلر ڈیٹ422ارب روپے سے کم ہوکر382ارب روپے ہوگیا
Updated at 0915 PST باجوڑ ایجنسی:سول کالونی خار کے باہر خودکش دھماکا،13افراد جاں بحق
Updated at 0850 PST بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈ کی تبدیلی کی تقریب
Updated at 0842 PST باجوڑ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر خار میں دھماکا،متعدد افراد زخمی
Updated at 0820 PST ہیو سٹن:پاکستان اور پاکستانیوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں،شیلا جیکسن
Updated at 0730 PST سعودی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مشتبہ القاعدہ جنگجو ہلاک
Updated at 0700 PST چین، کرسمس کے موقع پر تکیوں سے لڑائی کی تقریب
Updated at 0620 PST امریکا کا یمنی حکومت سے القاعدہ کیخلاف کارروائیاں تیز کرنیکا مطالبہ
Updated at 0600 PST اسرائیل نے2007 میں شام کے جوہری ری ایکٹر کو تباہ کیا تھا
Updated at 0530 PST طالبان کیساتھ مذاکرات میں ترکی کے کردار کا خیرمقدم کرینگے،کرزئی
Updated at 0500 PST نائیجیریامیں دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
Updated at 0430 PST دنیا بھر میں کرسمس کا جشن ،پوپ بینی ڈکٹ کا محبت، امن اور اتحاد کا پیغام
Updated at 0400 PST کراچی ائیر پورٹ:ہیروئین آسٹریلیا اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

بشکریہ جنگ