URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 22 اپریل 2011|شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد21ہو گئی

93
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد25ہوگئی
Updated at 1400 PST
میرانشاہ …شمالی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد25 ہوگئی ہے، جس میں تین خواتین اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے سے حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپین وام میں کیا گیا۔ جہاں میرعلی ٹل روڈ پر حسن خیل کے علاقے میں قائم ایک گھر کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں25افراد ہلاک ہوگئے۔حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیارے کی پروازیں جاری رہیں۔ اس سے پہلے 17 مارچ 2011 کو میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں قبائلی جرگے پر جاسوس طیاروں سے متعدد میزائل برسائے گئے تھے جس کے نتیجے میں45 افراد ہلاک ہوئے تھے، رواں سال شمالی وزیرستان میں یہ20واں ڈرون حملہ ہے۔
رواں برس بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، وزیرپانی وبجلی
Updated at 1550 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستانی دریاؤں پر 43 ہائیڈل پراجیکٹس مکمل کرلئے ہیں ، وزیرپانی و بجلی نے کہا ہے کہ رواں برس بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنا ممکن نہیں اور چار ماہ بعد بھی بجلی شارٹ فال ساڑھے3ہزار میگاواٹ سے زیادہ رہنے کا امکان
برطانوی شاہی خاندان میں شادی کی شہنائیاں ایک ہفتے بعد
Updated at 1530 PST
لندن …برطانیہ کے شاہی خاندان میں شادی کی شہنائیاں اگلے جمعے کوگونجیں گی،وقت کم رہ گیاہے اورتیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔شاہی جوڑا شادی کے بعدمہمانوں کامنہ کیک سے میٹھاکرائے گا،اس کے لیے دلہن کی فرمائش ہے کہ کیک پھولوں سے سجاہو۔کچھ پرستاروں نے تو ملکہ وکٹوریا ، ملکہ الزبتھ
یوراگوئے، دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم بینر تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ
Updated at 1510 PST
مونٹی ویڈیو…سی ایم ڈی…جنوبی امریکہ میں واقع ملک Uruguay میں فٹ با ل کے مداحوں نے دنیا کاسب سے بڑا اسٹیڈیم بینر (Stadium Banner)تیار کر کے ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس بینر کو ٹیم کے یو نیفارم کے رنگ کی مناسبت سے کالے اور پیلے رنگ کے
19سال سے بھارت میں قید ڈاکٹر خلیل کی رہائی کیلئے کوشش تیز
Updated at 1500 PST
جے پور…بھارت کی قدیم ترین اور سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم پیپلز یونین آف سول لبرٹیز نے بھارت میں19سال سے قید 78سالہ پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔اس سلسلے میں پی یو سی ایل کے وفد نے ڈاکٹر رادھاکانت سکسیناکی قیادت میں راجستھان
Updated at 1700 PST کرا چی:رمی کلب میں بم دھماکے کامقدمہ درج
Updated at 1645 PST کراچی دھماکے کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Updated at 1630 PST کراچی ایکسپریس کا ’نالائق‘انجن باربارفیل، ٹرین 7گھنٹے لیٹ
Updated at 1615 PST تربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری
Updated at 1600 PST راول پنڈی:پولیس نے بارود سے بھری گاڑیاں کھلے مقام پر چھوڑدیں
Updated at 1425 PST بالی ووڈ کا نیا سپرہیرو، درشیل سفاری ’زوکومو‘ کے روپ میں
Updated at 1415 PST ججز تقرر پرسپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے پر مزید غور کیا جائیگا، نیر بخاری
Updated at 1330 PST امریکا میں خاتون نے ٹیکسی میں بچے کوجنم دے دیا
Updated at 1300 PST آئی پی ایل:آج کولکتہ،بنگلور اور چنئی، ممبئی کا سامنا کریگی
Updated at 1240 PST پورشے ٹینس:وزیناکی،اگنیسکار،سمانتھااورجولیا سیمی فائنل میں
Updated at 1220 PST افغانستان: اس سال کے آخر تک ٹرننگ پوائنٹ تک پہنچ سکتے ہیں، امریکا
Updated at 1200 PST دوران خون کی بہتری کیلئے 30منٹ کی ورزش کریں،امریکی ماہرین کا مشورہ
Updated at 1120 PST ابھیشک بچن اپنی ہپ ہاپ البم اسی سال ریلیز کریں گے
Updated at 1100 PST برطانیہ:بے گھر مسلم خا تو ن کو شاہی شادی میں مدعوکر لیاگیا
Updated at 1045 PST لوئردیر،شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،14اہلکار شہید
Updated at 1020 PST جسقم رہنماوٴں کے قتل کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال
Updated at 1000 PST شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد21ہو گئی
Updated at 0940 PST سندھ،بلوچستان میں اتوارتک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے
Updated at 0855 PST سرگودھا ،باپ کا کمسن بچوں کے قتل کے بعداقدام خودکشی
Updated at 0800 PST شمالی وزیرستان :ڈرون حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 7ہوگئی
Updated at 0700 PST صدرزرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس
Updated at 0630 PST چین : دماغ میں23 سال سے موجود گولی ڈاکٹرز نے کامیابی سے نکال دی
Updated at 0610 PST شمالی وزیرستان :امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے ،5 افراد ہلاک
Updated at 0530 PST اوباما نے لیبیا میں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی، رابرٹ گیٹس
Updated at 0500 PST مختاراں مائی کیس: پاکستانی انتظامیہ ناکا م ہوگئی،ایمنسٹی انٹرنیشنل
Updated at 0430 PST کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ ،دو افراد جاں بحق
Updated at 0400 PST کراچی کے رمی کلب میں دھماکا،18افراد ہلاک،41 زخمی

بشکریہ جنگ