Pakistan Newsتازہ خبریں

ایبٹ آبادآپریشن پرمعذرت نہیں کرینگے،امریکا|اردو سکائی اخبار 9 مئی 2011

ایبٹ آبادآپریشن پرمعذرت نہیں کرینگے،امریکاBreaking-News
Updated at 2300 PST
واشنگٹن …وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہناہے کہ امریکا ایبٹ آباد آپریشن پر معافی نہیں مانگے گا، صدراوباماپہلے کہہ چکے تھے جہاں اسامہ ہوگاوہاں یکطرفہ آپریشن ہوگا۔وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان جے کارنے انہوں نے کہا کہ ایبٹ آبادآپریشن پرمعذرت نہیں کرینگے،امریکاسمجھتاہے پاکستان اسامہ کے معاملے کی تحقیقات کریگایہ تحقیقات پاکستان اورامریکاکے درمیان تعاون کی کڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورامریکاکے درمیان کچھ اختلافات ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اہم لیکن پیچیدہ ہیں،پاکستان سے اچھے تعلقات امریکی سلامتی کیلئے ضروری ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاک امریکااعلیٰ قیادت تعاون سے متعلق تحفظات پربات کرتے رہتے ہیں،اسامہ کی موجودگی پرپاکستان کومکمل تحقیقات کیلئے کہاہے،ہم تحقیقات کر رہے ہیں کہ اسامہ ایبٹ آباد میں کیسے رہ رہاتھا،امریکااسامہ کی تینوں بیواؤں تک رسائی چاہتاہے۔
وزیراعظم کی انگریزی تقریرغیرملکی آقاؤں کیلئے تھی،چودھری نثار
Updated at 1910 PST
اسلام آباد . . . . . قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے وزیر اعظم کی تقریرپر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے تقریرانگریزی میں کی جوغیرملکی آقاؤں کیلئے تھی،انٹیلی جنس کی ناکامی وزیراعظم کی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا
اسامہ کی پاکستان میں موجودگی دنیا بھر کی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے،وزیراعظم
Updated at 1820 PST
اسلام آباد . . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دوسروں کی غلطی کا ذمہ دار پاکستان کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا،آئی ایس آئی اور پاک فوج اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ ادا کررہے ہیں۔آئی ایس آئی کی معلومات سے ہی سی آئی
Updated at 2345 PSTق لیگ کی حکومت میں شمولیت ،ججزتقررپارلیمانی کمیشن کی تشکیل نو شروع
Updated at 2325 PSTاسامہ کو ن لیگ سی ون تھرٹی میں بٹھاکر پاکستان لائی، رحمن ملک
Updated at 2315 PSTکراچی:یوتھ آف پاراچنار کا احتجاجی مظاہرہ
Updated at 2305 PSTایبٹ آباد حملے سے پاک امریکا اعتماد کو زبردست ٹھیس لگی،ملیحہ لودھی
Updated at 2240 PSTلاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے19 ایڈیشنل ججزمستقل
Updated at 2230 PSTکشمیری عوام کی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے ، فاروق ستار
Updated at 2220 PSTاشرف شریف کے والد اور مظہر حسین کے انتقال پرالطاف حسین کی تعزیت
Updated at 2210 PSTبلوچستان کا مسئلہ حل کرنے کیلئے صدر کی خصوصی کمیٹی کوئٹہ پہنچ گئی
Updated at 2200 PSTلاہور: عدلیہ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے 16نکاتی ہدایت نامہ جاری